yaar dekh to ley thori boht tujhey bhi hansi a jaye gi imagine zardari hahahme to cant stop laugh on jhaloou pm oye :lol:
Pakistan mein aaj tak corruption se itna nuqsan nahin hua jitna nuqsan Imran Khan ne 2 weeks mein kar diya ...800 Billion se ziada nuqsan Pakistan ki moeesht ko ab tak ho chukka hai Dharna tamasha se ...Shame on Imran ,Padri ,Pervez Elahi ,Sheikhoo Lal and their supporters
Pakistan mein aaj tak corruption se itna nuqsan nahin hua jitna nuqsan Imran Khan ne 2 weeks mein kar diya ...800 Billion se ziada nuqsan Pakistan ki moeesht ko ab tak ho chukka hai Dharna tamasha se ...Shame on Imran ,Padri ,Pervez Elahi ,Sheikhoo Lal and their supporters
iss advance short ne apko bhi chonka dia hai:lol:yaar dekh to ley thori boht tujhey bhi hansi a jaye gi imagine zardari hahah
آپ لوگ عقل سے عاری ہیں,
معیشت کو تو آپ منافقوں نے تباہ کیا۔ عوام پر زبردست مہنگائی کا بوجھ ڈالا، صرف اور صرف نوٹ چھاپ کر ملک کو چلایا۔ کبھی آئی ایم ایف سے بھیک، کبھی سعودیہ سے
عمران تو پارلیمنٹ میں تمام مسائل کا حل چاھتا تھا۔
آپ نے تو پارلیمنٹ کا مذاق اڑایا اور عوام کو مجبور کیا کہ وہ ایسا انتہائی قدم اٹھائیں
آج آپ لوگ معیشت کی بات کر رہے ہیں، عجیب جاہلیت میں پڑے ہو
حد تو یہ ہوئی کہ آپ کا وزیر اعظم اور خادم اعلی' ایک ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہے تھے۔ آرمی نے ڈنڈا دیا تو تب یہ کام ہوا۔
اللہ سے معافی مانگو تمام ن لیگی منافقو۔ حکومت آنی جانی چیز ہے لیکن لوگوں کو گمراہ کرنا، حقوق العباد کے خلاف جانا اللہ کے نزدیک بہت بڑا جرم ہے۔ نہ نماز کام دیتی ہے وہاں، نہ قرآن پڑھنا۔ حقوق العباد کی اتنی بڑی پوچھ ہوگی
آپ لوگ اتنا بے شرم ٹولہ ہیں کہ اس شخص کی حفاظت اور طرفداری میں مگن ہیں جو پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر جھوٹ بولتا ہے
عمران خان کا بدلتا موقف یہ ثابت کرتا ہے کہ ان کو جہانگیر ترین، شیخ رشید اور دیگر مشیر خوش فہمیوں میں مبتلا کر کر رکھے ہوئے ہیں ۔۔
آپکے جعلی شیر کے پنچر سے ٹکی اتر گئی ہے اب ہوا نکلنے میں تھوڑی دیر لگی گی- جو بھی ہو اس کے دن کم رہ گئے ہیں آج نہیں تو کل دیکھنا کیسے سعودیہ بھاگتا ہے - عمران خان نے جتنے مطالبات منوائے ہیں وہ بھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع ہوا ہے اور یہ سب کچھ عمران خان اپنے لئے نہیں اپنی قوم کے لئے کررہا ہے کل اپکا سر اونچا ہوگا پاکستان کے غریب عوام اگے آئیں گے ان وراثتی سیاستدانوں غنڈے لٹریروں سے پاکستان کے عوام کو چھٹکارہ ملے گا پاکستان کے غریب لوگ دنیا کے دوسرے ممالک میں اپنی رزق حاصل کرنے کی خاطر خوار نہیں ہونگیں بلکہ عرب شیخوں کی طرح زندگی گزاریں گے اور پاکستان کی سبز پاسپورٹ کی عزت بڑھے گی
Pakistan mein aaj tak corruption se itna nuqsan nahin hua jitna nuqsan Imran Khan ne 2 weeks mein kar diya ...800 Billion se ziada nuqsan Pakistan ki moeesht ko ab tak ho chukka hai Dharna tamasha se ...Shame on Imran ,Padri ,Pervez Elahi ,Sheikhoo Lal and their supporters
Pearls never smell so bad, you must be a 'piece of dirt' calling yourself 'thepearl' ... You are just A sick man suffering from 'misconception about himself' just as his Noora Leader.
yaar video share nahi ho karo koi help karo
typical Imrani language; smeel, pice of dirt; sick, JAZAKALLah.
عمران خان پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاتا
آپ کے لوگ نہ صرف ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں، اپنی کرپشن سے جمع کی گئی رقم بیرون ملک رکھتے ہیں بلکہ پارلیمنٹ جیسے ادارے میں پوری قوم کو جھوٹ بول کر گمراہ کرتے ہیں
آج بھی آپ اس شخص کے پیچھے کھڑے ہیں
بس کردو يار ! کم از کم ھر شام ايک ککڑی ڈرامہ تو نہيں سجےگا
جہاں تک تبديلی کی بات ھے اگر اقتدار ايک چور سے لے کر دوسرے مخوليے اور کزاب ( شيخ رشيد، طاھر شاشتری ، مٹی پاؤ اور چونا لگاؤ ) کے حوالے کرنا ہی ہے تو لوگ اس ڈرامے کا حصہ بننے کے ليے تيار نہيں ۔
حاليہ حاضری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ حقيقت پہچان چکے ہيں اور اپنی زندگی کے کاموں ميں مصروف رہنا چاھتے ہيں ، بہت ہوگيا دھرنا اور روزانہ ايک نيا شوشہ شيدے ٹلی کی ٹوکری سے ۔
عمرانی اپنے اس ککڑی تماشے سے پاکستان کو ٨٠٠ عرب کا نقصان دے چکا ہے، ہماری کرپشن کا اگر ثبوت ہے کو عدالت کیوں نہیں جاتے، جھوٹ مت بولو تمت مت لگاؤ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|