اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف۔

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
208943_320617984682707_776512610_n.jpg



اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف۔
پہلی دفعہ پاکستان میں کسی نے ان حکمرانوں اور پراپرٹی ٹائیکون جیسے لوگوں کے خلاف کھل کر اقدام کیے ہیں۔۔۔
آج ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنے چیف جسٹس کو ہر سطح پر سپورٹ کریں۔۔۔۔۔۔ یہ آسان نیں ہو گا ۔۔۔ جتنے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کی گردن اتنی آسانی سئ قابو نہیں آئے گئ۔۔


ہمارے لیے ابھی یا کبھی نہیں والا سلسلہ ہے۔۔۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ جو بھی چیف جسٹس کے خلاف یا پراپرٹی ڈان کے حق میں آئے اس کو ہر صورت میں کنفرنٹ کریں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو آگاہی دیں۔۔۔۔ ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہو گا

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

Is qaum ka har Patriot Chief Justice ke saath hai
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

hum sab ko cheif justice ki hamyet karni chahaiy,chahay is mein MQM ,pml n PTI pml Q jui ji anp ya koi b party malak riaz k stah is case mein invole hay,hum sab koparty ko aik taraf rakh kar united ho kar cheif justice ki hamyet karni chahiay,
208943_320617984682707_776512610_n.jpg



اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف۔
پہلی دفعہ پاکستان میں کسی نے ان حکمرانوں اور پراپرٹی ٹائیکون جیسے لوگوں کے خلاف کھل کر اقدام کیے ہیں۔۔۔
آج ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنے چیف جسٹس کو ہر سطح پر سپورٹ کریں۔۔۔۔۔۔ یہ آسان نیں ہو گا ۔۔۔ جتنے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کی گردن اتنی آسانی سئ قابو نہیں آئے گئ۔۔


ہمارے لیے ابھی یا کبھی نہیں والا سلسلہ ہے۔۔۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ جو بھی چیف جسٹس کے خلاف یا پراپرٹی ڈان کے حق میں آئے اس کو ہر صورت میں کنفرنٹ کریں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو آگاہی دیں۔۔۔۔ ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہو گا

 

behzadji

Minister (2k+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

Aaj bhee ho jo Braheem ka imaan paida
Aag kar sakti hay andaz-e-gulistan paida...........Chief teray jaan nisar, bay shumaar bay shumaar
 

sshahid

Siasat.pk - Blogger
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

and I am with you Sir Iftikhar Chaudhry!! I salute you and your honesty. InshaAllah Allah aap ko nusrat ata kare ga dushmano per. Ye aap ke dushman nahi, poore Pakistan ke dushman hain. Fatah Pakistan ki ho gi.
 

Doorandesh

Councller (250+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

I have unconditional support for CJP, a brave man and a lone fighter against corruption.
 

brown_Mr

Citizen
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#

Tundiye baade mukhalif se na ghabra ae aqaab
Ye to chalti he tujhe ooncha urraney ke liye....

Allah apko har imtihan men sabit qadam rakhey....(Ameen).
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

This is a conspiracy against CJ by PPP & bull dog Malik Riaz. Fianlly this ghost has exposed all over Pakistan. CJ has taken historic step by taken su-moto action against his own son. He shut up all the whole conspiracy by his pre-empt action. We all know who is behind this dirty campaign against CJ. God will punish Zardari and his gang.
 

malikazhar

Politcal Worker (100+ posts)
Re: اس دھرتی کے تمام نمرود متحد ہیں حق کے خلاف&#1748

we will support CJ in any case and on any cost.
 

Back
Top