اس اشتہار کو غور سے پڑھیں۔ عامرمتین

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی ملیں کوئی بند نہیں کرتا - اگر ڈیمانڈ نہیں ہو گی تو ملیں خود ہی بند ہونگی مگر اس سے کسان رل جائے گا اس سے گنا کون خریدے گا - گنا سب سے زیادہ پانی لیتا ہے اور پانی ہمارے پاس ہے نہیں - بہتر ہے گنے کی کاشت کم سے کم کی جائے بھلے چینی امپورٹ کرنی پڑے کریں لیکن ایمر جنسی میں چینی کی امپورٹ سے مہنگی چینی ملتی ہے لونگ ٹرم پلان سے چینی سستی مل سکتی ہے - فلحال تو امپورٹ کی نہ ضرورت ہے نہ پیسے تو تھوڑا سا انتظار کر کے اور ضرورت کا درست اندازہ کر کے چینی ایکسپورٹ کریں جس سے ڈالر آییں گے
جی ہاں یہ ہی فارمولہ عمران خان کو بھی بتایا گیا تھا آپ تو چینی مافیا کے نمایندے ہو جو رام لیلا آپ نے سنا یہ اس سے زیادی ڈیٹیلڈ ہے جو عمران خان کے خلاف چلتی تھی تھینک یو آپ نے اس فراڈ کے طریق کار کے باقی پواینٹس بھی بتا دیے ۔اور اس کے بعد جو مقدس مہنگای ہو گی ملک میں تو اس کا مقدمہ اب چینی چور شریف خاندان پر زرداری خاندان پر اور ترین پر ہی بنے گا اور چھترول اور جایز چھترول انہی کی ہو گی نا؟اب سارے چینی چور مافیا ایک ہی جھنڈے تلے ہیں۔جن کی اپنی چینی اور اپنی ہی چوری ہو گی عمران بے چارے کی تو نہ شوگر مل تھی نہ اس نے چوری کی۔
 
Awan S

بھائی صاحب خان صاحب کی کوئی سینس کام نہیں کرتی اسے مشورہ دیا گیا چینی زیادہ ہے اس نے بغیر سوچے سمجھے ایکسپورٹ کی اجازت دے دی - یہ حکومت اندھا دھند فیصلہ نہیں کرے گی جب مارکیٹ میں نظر آنے لگے گا کہ چینی واقعی زیادہ ہے تو چینی ایکسپورٹ ہو گی پھر کہیں چینی کی قلت نہیں ہو گی نہ قیمتیں بڑھیں گی - اس بار رپورٹس آ رہی ہیں چینی واقعی زیادہ ہے پھر بھی حکومت جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرے گی