اس اخبار کی طرح اس ملک کو بھی قائد اعظم نے اپنے ہاتھوں سے سینچا تھا مگر افسوس کہ جسطرح اس اخبار پر اس وقت اینٹی اسٹیٹ منیجمنٹ مسلط ہے اسی طرح پاکستان پر بھی کافی عرصہ سے ایسی ہی حکومتیں مسلط رہی ہیں جن کا وطن عزیز سے پیسہ نکالنے کے اور حکمرانی کرنے کے علاوہ کوئی بھی تعلق نا تھا۔