اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزکی تیزی کے بعد مندی،انٹر بینک میں روپےکی بڑی چھلانگ

3psxdoowdollincre.jpg

اسٹاک مارکیٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے روز بڑی تیزی کےبعد آج مندی رہی ، تاہم تعطیلات کے بعد کھلنے والی اوپن مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کے مقابلے میں بڑی چھلانگ لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد کل ہونے والے کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 2ہزار 446 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا تھا۔

تاہم یہ تیزی ایک دن پر ہی محیط رہی اور آج کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی روز اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی، کاروبار کا آغاز مثبت رہا اور صبح کے وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی بھی ریکارڈ کی گئی تاہم دس بجے کے بعد مارکیٹ پر مندی کے بادل چھا گئے جو کاروبار کے اختتام تک نا چھٹ سکے۔


کاروبار ختم ہوا تو ہنڈرڈ انڈیکس341اعشاریہ99 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار557اعشاریہ 1 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Untitled.png


دوسری جانب عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد آج پہلے دن کھلنے والی انٹر بینک مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کے مقابلے میں بڑی چھلانگ لگادی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق عید کی تعطیلات سے قبل 285 روپے 99 پیسے پر بند ہونے والے امریکی ڈالر میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی 15 روپے کی کمی سے271 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1676194349296816128
تاہم کاروبار کے اختتام تک ڈالر نے تھوڑی تیزی دکھائی اور 285روپے 99 پیسے میں 10روپے 55 پیسے کمی کے بعد 275 روپے44 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر280 روپے کی سطح پر فروخت ہوا۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پوائینٹ یہ نہیں ہے کہ گنجے کے تیسرے دور میں کتنے پر رکا تھا اور عمران کے دورو میں کتنے پر رکا تھا بات یہ ہے کہ گنجے کے اصلی باپ ضیاء کے جہنم میں جانے کے بعد جب حکومت گنجے شیطان کو ملی تو ڈالر بڑھنا شروع ہوا تو اگر اس کے تیسرے دور میں ڈالر سو کا تھا بھی تو سوال اٹھتا ہے کہ اتنا مہنگا کیوں ہوا کیونکہ اس نے چوری منی لاندرنگ اور کرپشن کی تمام حدیں پار کر لی تھیں تم جو کہہ لو ذمہ دار گنجے شیطان اور چور داری ہی ہیں اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کنجر ملبہ ہمیشہ دوسروں پر ڈالتے ہیں اور خود کو فرشتہ ثابت کرتے ہیں اب پھر گنجا کہہ رہا ہے کہ پھر حکومت ملی تو عوام کے مسائل حل کر دونگا مہنگائی ختم کر دونگا وغیرہ وغیرہ اور تم اس کے جھوٹ پر یقین کر کے اسے ڈیفینڈ کرتے ہو
یہ بحث تو کبھی ختم نہیں ہو گی - میری نظر میں فساد کی جڑ جرنیل تھے نہ کہ سویلین قیادت - گنجے کے تینوں ادوار کو ملا بھی لیں تو یہ نو سال بنتے ہیں جو ستائیس سال پر پھیلے ہوئے ہیں یوں اٹھارہ سال بیچ میں کسی اور کی حکومت رہی - نواز اور تمہارے خان دونوں کو فوج ہی لائی ورنہ پہلے پندرہ سال تو خان اپنی سیٹ بھی نہیں جیت پایا - جو جتنا ذمے دار ہے اسے ہی اتنا الزام دو - یہاں ہی بات ختم کرونگا باقی پھر سہی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بحث تو کبھی ختم نہیں ہو گی - میری نظر میں فساد کی جڑ جرنیل تھے نہ کہ سویلین قیادت - گنجے کے تینوں ادوار کو ملا بھی لیں تو یہ نو سال بنتے ہیں جو ستائیس سال پر پھیلے ہوئے ہیں یوں اٹھارہ سال بیچ میں کسی اور کی حکومت رہی - نواز اور تمہارے خان دونوں کو فوج ہی لائی ورنہ پہلے پندرہ سال تو خان اپنی سیٹ بھی نہیں جیت پایا - جو جتنا ذمے دار ہے اسے ہی اتنا الزام دو - یہاں ہی بات ختم کرونگا باقی پھر سہی
100% Agreed
 

Masud Rajaa

Siasat member
We rather have Indian army take over the country, atleast they don't torture their own citizens. Idhar tu maa baiti ka rape ho raha hai
 

Back
Top