اسمبلی کے گیٹ تک ریڈزون ختم کر دیں،اسپیکر کےپی اسمبلی کی رولنگ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1937878754103300550
حکومت کہتی ہے ہمارے کہنے پر شیلنگ نہیں ہوئی تو کیا پولیس کو الہام ہوجاتا ہے کہ شیلنگ کرنی ہے؟ فوجیوں کی پکٹ اٹھا کر آگے لیکر جائیں اور اسمبلی گیٹ تک ریڈ زون ختم کریں۔ لوگ اپنے نمائندوں کے پاس نہیں جاسکتے تو کہاں جائیں۔ کورکمانڈر اور جج صاحبان کا گھر آگے ہے، سپیکر کے پی اسمبلی کی رولنگ
 

Back
Top