Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا تو آپ انہیں بچنے دیں دس دس روپے میںیہ لوگ ہر تھریڈ پر ہر مال دس روپے دس روپے دس روپے کی صدا لگاتے آ آجاتے ہیں، ہش کرنا پڑتا ہے
آپ نہ لیں؟….اب اس میں کیا ...?
ہاہاہا تو آپ انہیں بچنے دیں دس دس روپے میںیہ لوگ ہر تھریڈ پر ہر مال دس روپے دس روپے دس روپے کی صدا لگاتے آ آجاتے ہیں، ہش کرنا پڑتا ہے
آپ کے اس کمنٹ کا جواب دینا نہیں بنتا تھا لیکن میں نے سوچا کہ آپ کو بھی فضول میں قوٹ کیا جائے \
اس تھریڈ کو ہائی جیک مت کرو بھائی۔موضوع کچھ اور ہے۔
میں نے یہ سب پیشگی علم کی بنیاد پر نہیں بلکے ان صاحب کے طرز عمل کو دیکھ کر کہا ہے
آپ کی طرح وہ بھی ایک موضوع پر ٹک کر بات نہیں کرتے
آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نے امامت کا دعوا کیا ہے اس پر میں نے آپ کو جواب دیا تو آپ کو درد اٹھا کہ میں تھریڈ ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوںاس تھریڈ کو ہائی جیک مت کرو بھائی۔موضوع کچھ اور ہے۔
پچھلے دس گھنٹے سے تو آپ لوگوں سے متھاماری کررہا ہوں اب ٹکنے سے پتہ نہیں آپ کی کیا مراد ہے زاکر صاحب؟
معاف کرنا لیکن آپ کو کس چغد نے کہہ دیا ہے کہ آپ عالم ہو اور چیزوں کی وضاحت کرتے ہو؟میں نے تو آپ اور آپ کے ساتھیوں کو فضول گستاخیاں کرتے ہی دیکھا ہے۔اب سو جاؤ آرام سے۔
آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نے امامت کا دعوا کیا ہے اس پر میں نے آپ کو جواب دیا تو آپ کو درد اٹھا کہ میں تھریڈ ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
یقین مانئے آپ کے قبیلے کے اکثر لوگ ایسے ہی کرتے ہیں ، آپ کچھ نیا نہیں کر رہے
. . . . . . . .
ایک موضوع پر ٹک کر بات کرنے کی وضاحت سے معذرت . . . . آپ بھی نظر انداز کر دیجئے گا
تو ٹرولر ہے ٹرولنگ ہے کام تیرامعاف کرنا لیکن آپ کو کس چغد نے کہہ دیا ہے کہ آپ عالم ہو اور چیزوں کی وضاحت کرتے ہو؟میں نے تو آپ اور آپ کے ساتھیوں کو فضول گستاخیاں کرتے ہی دیکھا ہے۔اب سو جاؤ آرام سے۔
?Jab tak naasbi Hazrat Muavia RA ko beqasoor aur shia khulfae rashideen ko gaalian nikaalengay , dono hee ghlat raah per hongay.
Sahih kaha aap ne. Yahan par kuch loag Pakistan se zyada Iran aur Saudi Arab keh himayati hai.یار یہ مومنین اور مسلمین بات بے بات ایران اور سعودیہ کو کیوں گھسیڑ دیتے ہیں؟؟ ۔۔۔۔میں نے تو ایرانی اور سعودی دونوں کو پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہی دیکھا ہے زیادہ تر۔۔۔۔اتنے اچھے لگتے ہیں تو ادھر شفٹ ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔اب اس میں کیا ?
IMO the reasons are historic.There is a simple reason behind that and that is the openness and flexibility of societies across scandanavia.These societies are easy to penetrate and manipulate