بھائی یہی تو رونا ہے اس فورم کا جو کے ہمہارے معاشرے کا ہی عکس ہے. یہاں کوئی اس قابل ہی نہی کے کوئی نظریہ ہولڈ کر سکے. جب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ ہو تو پھر یہی ہوتا ہے اردو کو توڑنا مروڑنا اور اردو جیسی مہذب زبان کو بھی جگت بازی ذرایع بنا کے داد سمیٹنا، پھر یہاں گروپ بندی کا کیا کام ہے. ہر آدمی آزادانہ اپنا نقطہ ے نظر بیان کرے. یہ کیا کے کتوں کی طرح اکٹھ کر لینا. آپ ایسا کرو کہ کچھ تھریڈز بناؤ مختلف موضوعات پے سیریس ڈسکشن کے. ان گدھوں میں سے ایک بھی بات نہی کر سکے گا. کیونکے متالیہ ہی نہی ہے. بس اوپری اوپری سطحی باتیں،سن سنا کے یہاں استاد بنے پھرتے ہے. ابھی ایک گدھا کہ رہا تھا کے فورم کے بڑے آدمیوں سے. یقین کرو غصے میں ہونے کے با وجود مجھے ہنسی آ گی، ہم لوگ کہاں پہونچ گہے ہیں