اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات - قائد اعظم

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات - قائد اعظم


10420120_1556122384657944_4546904319871698775_n.jpg


اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قائد اعظم سیکولر تھے

--------------------
-----
Source

Quaid ka Pakistan

-------------------------------

 
Last edited:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر صحیح طور پر نافذ کر دیا جاۓ تو؟
مگر ہر ایک کو اس میں اپنی شہادت نظر آتی ہے.......
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ الله کا کرم ہے کہ اس نے محمد علی جناح کو ہدایت عطا فرمائی
آپ کے دل کو ایمان کے نور سے منور کیا
پھر اتنا بڑا اعزاز بخشا اور ایسا کام لیا جو رہتی دنیا تک ان کے لیے صدقه جاریہ ہے
اس مملکت خداداد میں اسلامی نظام کو نافذ کرتے ہوے ہمارے حکمرانوں کی جان جاتی ہے
شاید ان کے مفادات پر ضرب لگتی ہے
اس مملکت میں الله کے نظام سے روگردانی الله سے عہد کی نا فرمانی ہے
الله کو ناراض کرنے والا عمل ہے
آج جو فساد پھیلا ہوا ہے یہ ہی الله کا عذاب ہے اس قوم پر
جب تک ہم واپس نہیں آجاتے اس وقت تک فلاح نہیں پا سکتے
 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)


اس پوسٹ کا ٹاپک سے دور دور کا کوئی تعلق ؟
یا آپ نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ہر پوسٹ پر چاہے وہ جیسی بھی ہو کاپی پیسٹ کر کے بحث کا رخ موڑنے کی کوشش لازمی کرنی ہے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


اس پوسٹ کا ٹاپک سے دور دور کا کوئی تعلق ؟
یا آپ نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ہر پوسٹ پر چاہے وہ جیسی بھی ہو کاپی پیسٹ کر کے بحث کا رخ موڑنے کی کوشش لازمی کرنی ہے


اس کا تعلق یہ ہے کہ ہم نے ضابطہ حیات کو کیسے سمجھا ہے

لفظ نہی عملی طور پر

قائد اعظم عملی انسان تھے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

قائد اعظم ایک عملی انسان تھے

ہمیں عمل کی ضرورت ہے ، لفظوں کی نہی

آج دیکھو کہ ہماری زندگی میں اسلام کتنا ہے اور دیانت داری کتنی ہے ؟؟

ہتا کہ ہمارے مذہبی اور سیاسی لیڈر کرپٹ ترین لوگ ہیں

آج ہمارے ہاں جرم بہت بڑھ گیا ، کسی کو فکر نہی ہے
بس ایک فکر ہے کہ مجھے وزیر بنادو ، مجھے سینیٹر بنا دو

اور ہمارے جیسے لوگ ان کے نارے لگاتے ہیں ، اوے ای آوے

لعنت ہے ہم پر اگر ہم اپنے لیڈروں کا احتساب نا کریں اور صرف نارے لگائیں
 
Last edited:
Quaid-e-Azam M.A. Jinnah was a liberal person, and a Muslim must be a good liberal. Do not try to prove that he was a religious leader.
 

Back
Top