اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز، پولیس کی نفری، کیا معاملہ گڑبڑ ہے؟

ikahaisahas.jpg



اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی عدالت پیشی سے قبل جگہ جگہ کنٹینرز لگاکر راستے بلاک کردئیے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ صحافیوں کو بھی عدالت جانے سے روک دیا گیا ہے جس سے کچھ سیاستدانوں، صحافیوں اور وکلاء نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ معاملہ کچھ گڑبڑ ہے

کچھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے، کچھ کے مطابق حکومت کچھ بڑا ایڈونچر کرنے جارہی ہے۔

فوادچوہدری نے ٹویٹ کیا کہ اسلام آباد کے اندرونی راستے فوری طور پر کھولے جائیں، ملک میں آئین اور قانون کی کوئ گنجائش رہنے دیں، عدالتی راست کو غزہ بنا دیا گیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں فوری رٹ فائل کر رہے ہیں انتظامی انتظامات کے نام پر پولیس کی دہشت گردی قبول نہیں
https://twitter.com/x/status/1636967061514768385
شہبازگل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ شائید کسی مقبوضہ علاقہ کی تصویر ہو۔ یہ ہمارے وطن عزیز کا دارالخلافہ ہے۔ جہاں اس وقت شہریوں کے بنیادی حقو نقل و حمل پر بھی پابندی ہے۔ راستے بند۔ زبانیں بند۔ ہر جگہ بیرئیر اور بندوق۔ یہ سب کچھ بتا رہا ہے کہ نیت میں کھوٹ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636968094886248448
اے آروائی کے عبدالقادر کے مطابق آج کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات سے لگ رہا ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1636969684946894849
ایڈوکیٹ عبدالغفار کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستے بند کرنے اور اسلام آباد کو سیکیورٹی کے نام پر نو گو ایریا بنانے اور عدالت میں وکلاء میڈیا تک کی پابندی کیخلاف تحریک انصاف کے وکلاء کچھ ہی دیر میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ حکومت لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتار تو نہیں کر سکتی لیکن تاخیر کروا کر توہین عدالت کروانا چاہتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636968360419426304
ایڈوکیٹ نعیم پنجوتہ کا کہنا تھا کہ ارادے ٹھیک نہیں۔میں عمران خان کی قانونی ٹیم کا حصہ ہیں،5 ضمانتیں کروانی ہیں ہم نے اگر ہم ہی نہیں جاہیں گے تو کیسے ضمانت کو گی ،ان کا مقصد کیا ہے وکلاء کو بھی روکنے کا ؟پورے پالستان سے لوگ اسلام آباد پہنچو،اگر عمران خان آج پیش نہیں ہوتے تو توہین عدالت لگا دی جاۓ گی
https://twitter.com/x/status/1636953602710274049
ارشاد عارف کے مطابق عمران خان کو طلب عدالت نے کیا،مقصد گرفتار کرنا نہیں عدالتی کارروائی آگے بڑھانا ہے مگر پولیس انتظامات سے باخبر صحافی کوکچھ اور لگتاہے گویا عمران خان کے خدشات درست کہ اسلام آباد اور پنجاب پولیس آمادہ انتقام ہے اور ماورائے عدالت اقدامات سے حس انتقام کی تسکین مطلوب۔افسوس
https://twitter.com/x/status/1636967914698883072 https://twitter.com/AbuzarFurqan
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اگر اس طرح پورے اسلام آباد کو سیل کرنا تھا اور یہ اعتراف ہے کے بہت بڑا سکیوریٹی تھریٹ ہے تو کیوں نہیں وڈیو لنک پر سماعت کی گئ؟
https://twitter.com/x/status/1636966666411155457
عدنان عادل کا کہنا ہے کہ بعض لوگ چاہتے ہیں کہ اتنی ہنگامہ آرائی ہو کہ الیکشن ملتوی کرنے کا بہانہ مل جائے۔ تحریک انصاف کے کارکن پر امن رہ کر بھرپور احتجاج کریں۔ الیکشن ہو جائیں تو حالات بہتر ہوجائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1636969684946894849
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

دعا ہے کہ اللہ عمران کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان وطن دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائے
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Hakomat dam a dam mast qalandar karne ka Bharpoor irada rakhti hai. Yeh intiqami kaarwai karen gay. abpara wale aj final match khelne ka irada rakhte hain.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pori planning ha IK ko arrest ya qatal karnay ki..Inn cho..tia. cases aur bakao maal judges se hazaro gunah eham IK ki life ha..Jab tak IK ke tamam wakeel adalat mein nahi atay aur ye police nahi hat ti IK adalat mein paish na ho.wait karay outside ISB.PTI urgent call dey wukla ur supporters ko ISB anay ki.
IHC aur ISB ki lower courts ke judges iss waqt total compromised hain.
 

Back
Top