
صحافی رضوان غلزئی نے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ "اسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکو حملہ آور ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکو سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے موبائل اور موٹرسائیکل بھی چوری کر کے لے گئے۔ جبکہ اسلام آباد پولیس خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1563974494796095489
اس خبر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
https://twitter.com/x/status/1564092754979917825
https://twitter.com/x/status/1564081429193039873
https://twitter.com/x/status/1564100283789090818
https://twitter.com/x/status/1563989495871053825
https://twitter.com/x/status/1564082190656339969
خبر پر اسلام آباد پولیس نے ردعمل دیتے ہوئے بتایا کہ "الخدمت فاؤنڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر واردات کے کیس پر پولیس کام کر رہی ہے، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے"۔
https://twitter.com/x/status/1564080221824995328
https://twitter.com/x/status/1564080124189868032
یاد رہے کہ ملک میں اس وقت بدترین سیلاب کی وجہ سے امداد اکھٹی کرنے کیلئے جگہ جگہ پر فنڈ ریزنگ کیمپ قائم کیے گئے ہیں ، جہاں عوام بڑھ چڑھ کے حصہ ڈال رہے ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/kda.jpg
Last edited: