سیلاب

  1. Rana Asim

    سیلاب : پاکستان میں غربت کی شرح میں کتنے فیصد اضافے کا خدشہ؟ورلڈ بینک

    ورلڈ بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں3.7تا 4.0فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ورلڈ بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں3.7تا 4.0فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید 84لاکھ سے 91لاکھ افراد غربت کے شکنجے میں جکڑے...
  2. Muhammad Awais Malik

    سیلاب سے متاثر پاکستانی معیشت کو آئی ایم ایف سے مزید ریلیف ملنے کا امکان

    بدترین سیلاب کے باعث معاشی طور پر نقصانات کا سامنا کرنےو الے پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) کا ایک وفد سیلاب کے باعث پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا جائز ہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ...
  3. Rana Asim

    سیلاب نے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچایا، ورلڈ بینک

    وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سیلاب کے سبب پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ شیری رحمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس سلسلے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی بینک نے سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو...
  4. S

    سیلاب کی تباہی:کتنے فیصد پاکستانیوں کو آئندہ برس بھی سیلاب کا خدشہ ؟

    ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے، عوام خوفزدہ ہیں، جبکہ عوام نے مزید سیلاب کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ہے،اس حوالے سے خدشہ اپسوس پاکستان کے سروے میں کیا گیا،جس میں 65فیصد پاکستانیوں نے آئندہ سال ملک میں مزید سیلاب آنے کے خدشےظاہر کردیا، سب سے زیادہ شرح خواتین ، بزرگوں اور دیہی آبادی میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    اربوں کی گندم غائب ہونے کا اسکینڈل سیلاب کی صورتحال میں دبا دیا گیا؟

    ملک بھر میں سیلاب کے باعث گندم کی فصلوں کو بھی وسیع پیمانے پر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ اربوں روپے کی گندم غائب ہونے کا اسکینڈل بھی چل رہاہے، موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے،محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے اسکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا۔ ریکارڈ کے مطابق خریدی گئی گندم کھلے...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف ریلیف دے ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے یہ ناممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے غیر ملکی چینل بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف کی اپیل کی اور کہا کہ اگلے 2 ماہ میں پاکستان پر قرضوں کی ذمہ...
  7. S

    پاکستان کو سیلاب کے بعد بیماریوں اور آفت کا خطرہ لاحق ہے،ڈبلیو ایچ او

    پاکستان کو سیلاب کے بعد بیماریوں اور دوسری آفت کا خطرہ لاحق ہے، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس نے خبردار کردیا، کہا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث نئی آفت کا سامنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے...
  8. S

    سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان ماحولیاتی معاوضہ طلب کرے:ماہرین کی تجویز

    ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے تیزی سے اخراج کے باعث پاکستان کو وسیع پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑا، دوسری جانب بین الاقوامی موسمیاتی ماہر گروپ ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ عالمی گروپ کے سائنسی مطالعے میں پاکستان میں...
  9. Rana Asim

    پاکستانی نوجوان کا بڑا کارنامہ ، سیلاب کا پانی پینے کے قابل بنا دیا

    سیلاب آیا تو ایک طرف ملک میں تباہی کی سی صورتحال دیکھنے میں آئی جہاں کچھ لوگ اس سیلاب کا فائدہ اٹھا کر سبزیوں کو مہنگا اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھانے میں مصروف نظر آئے تو دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو عوام کی فلاح کے لیے دن رات کام کر رہے تھے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مشکلات کم...
  10. S

    سیلاب سے ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی،یواین سیکرٹری جنرل

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دو روزہ دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، سیلاب متاثرہ علاقوں جا جائزہ لینے کے بعد انتونیو گوتریس نے ٹوئٹر پیغام پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں سیلابی صورتحال جیسی موسمیاتی تباہی میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ اپنے بیان میں انتونیو...
  11. Rana Asim

    وزیرخارجہ بلاول سمیت حکومت نے جو امداد جمع کی وہ کہاں ہے؟ فنکاروں کا سوال

    معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری جواب مانگ لیا۔ گلوکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں سیلاب متاثرین تک امدادی رضا کار اور امداد نہ پہنچنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے...
  12. Rana Asim

    سیلاب سے سب تباہ ہو گیا حکومت کی ترجیح عمران خان کو دہشتگرد بنانا ہے

    معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ ایک طرف سیلاب نے ملک کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے، معیشت اور سیاست کا ستیاناس ہو گیا ہے جبکہ حکومت کی اولین ترجیح یہ ہے کہ عمران خان کو دہشت گرد قرار دے دیا جائے۔ اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے حقیقت یہی ہے جس کی...
  13. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کوئی تیاری نظر نہیں آتی،فاطمہ بھٹو

    شہید ذولفقار علی بھٹو کی پوتی اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے حالیہ سیلاب کی وجہ سے پاکستانی معیشت پر مرتب ہونےوالے اثرات کے حوالے سے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز میں ایک خصوصی مضمون لکھا ہے۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اس بدترین سیلاب سے سات میں سے ایک...
  14. Rana Asim

    ملک سیلاب میں ڈوبا ہے حکومت آئی ایم ایف سے شرائط میں نرمی کا کہے،اطہر کاظمی

    کیا تمام سیاسی جماعتیں مل کر میثاق معیشت کے ذریعہ اس صورتحال سے ملک کو نکال سکتی ہے؟ جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار اطہر کاظمی سے اس حوالے سے پوچھا۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ اس وقت ملک میں سینتالیس سال کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے،وزیراعظم کہتے ہیں...
  15. Rana Asim

    ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے، کامران خان

    ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے، دنیا نیوز کے پروگرام ٹاپ اسٹوری کے میزبان کامران خان نے اپنا تجزیہ پیش کردیا، انہوں نے کہا ملک میں سیلاب سے آنے والی تباہی ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ نہیں بلکہ حکومت، متعلقہ اداروں، فیصلہ سازوں کی نااہلی اور لاپرواہی شامل ہے، جنہوں...
  16. Rana Asim

    سیلاب : ہزاروں ٹن پیاز اور ٹماٹر طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے

    سیلاب اور حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی مبینہ قلت پیدا ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی تھیں اسی لیے حکومت نے 13 ہزار ٹن پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان میں سے 339 ٹرکوں پر 5 ہزار ٹن پیاز اور 1800 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ کوئٹہ کسٹمز کلکٹریٹ کے ایک...
  17. Rana Asim

    سیلاب سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کے وقت یہ ہم پر مقدمے بنا رہے تھے :فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلابی صورتحال صرف اور صرف موجودہ حکومت کی نااہلی کے باعث ہے کیونکہ جب پیشگوئیاں کی جا رہی تھیں تب یہ کہیں اور ہی مصروف تھے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ڈھائی ماہ قبل جب محکمہ موسمیات و دیگر ادارے اس سال زائد...
  18. S

    وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے: شیخ رشید

    وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، شیخ رشید نے خبردار کردیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر سنگین حالات سے خبردار کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، بجلی کے بل یا چولہے میں سےایک ہی چل سکتا ہے،اپنےبچوں کوبھوک سے مرتےکوئی...
  19. Muhammad Nasir Butt

    جمائما کا اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدنی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

    جمائما گولڈ سمتھ نے’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما گولڈ سمتھ نے اپنی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کے خصوصی شو...
  20. Rana Asim

    مشکل میں گھرے پاکستان کیلئے برطانوی رکن پارلیمنٹ کی امداد کی اپیل

    برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والی مہنگائی کے پیش نظر دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، دنیا پاکستان کے قرضے معاف کرے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ قرض...