pinionated
Minister (2k+ posts)
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا،امریکی میڈیا
تہران میں زورداردھماکوں کی آواز سنی گئی ہے،امریکی میڈیا
امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوجی عہدیدار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1933323220230275188
www.bbc.com

Israel targets Iran's nuclear sites and military commanders in major attack - follow live
Iranian state media says Revolutionary Guards commander Hossein Salami was among those killed in the strikes.

Last edited by a moderator: