اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا،امریکی میڈیا

pinionated

Minister (2k+ posts)
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا،امریکی میڈیا
تہران میں زورداردھماکوں کی آواز سنی گئی ہے،امریکی میڈیا

امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1933323220230275188

Last edited by a moderator:

Eigle

Senator (1k+ posts)
Will layla govt be allowed to condemn these attacks? while their master is visiting his MASTERS.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
So-called Muslim leaders who remain silent about the genocide of Palestinians should recognize that Israel is currently causing havoc by entering Iranian territory. Additionally, other Muslim countries should take note that they could be next. If unity and agreement are absent among Muslims, then death and destruction are unavoidable!
 
zerozero

Senator (1k+ posts)
Aik aik kerkay subki bari aege..
Divide and screw one by one.
Let's see when Muslim world leaders take their had out of their butts and understand what's going on.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
So-called Muslim leaders who remain silent about the genocide of Palestinians should recognize that Israel is currently causing havoc by entering Iranian territory. Additionally, other Muslim countries should take note that they could be next. If unity and agreement are absent among Muslims, then death and destruction are unavoidable!
No other muslim country will be attacked, they have already surrendered, including pakistan. They will not be attacked , they will be dismantled and humiliated.
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
اب سمجھ آئی ساری بات کہ امریکہ کیوں انڈیا کی بجائے پاکستان کی حمایت کر رہا تھا۔ اُسے پتہ تھا کہ انڈیا تو ایران پر حملے کی حمایت نہیں کرے گا، تو کیوں نہ ان ہمیشہ سے غلام ملک کو ہی دوبارہ استعمال کرے۔ دو تین ہڈیاں پھینکو اور یہ وفادار کتا ہمیشہ کی طرح بھاگتا ہوا آ جائے گا۔ پاکستان فوج زندہ باد​
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

Good analysis. 👍
 
Back
Top