اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کُھل گیا،احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا۔۔۔!!!
نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیااحتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا اسحاق ڈار کی دس اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری
https://twitter.com/x/status/1706580492810629542
نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیااحتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا اسحاق ڈار کی دس اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YDGvBYD/nab-a.jpg