اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے: مریم اورنگزیب

maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg


اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Its not slap to IK ...rather SLAP to Neutrals ,Judiciary , Zardari , Moulana and on face of Pakistani nation .... but we deserve such humiliation because we are a DEAD nation we don't deserve leaders like Khan .... he is wasting his energy for us but we have decided to live like dead ..good luck Bajwa ...Chief justice & most corrupt civil services
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aik zoor dar Thappar tu Adlia ke monh par laga ha..Dosra hamari Qoum par..
PTI tu kab se keh rahi ha k PDM ki tamam parties Mulk ur Qoum k lia aik Thappar ha..
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg


اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
Pakistani nezam ke munh pe tamancha hae.... iss ne sabit kardia ke Pakistan banana Republic hae......
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
spot on Maryam A. we can hear the reverberating sound of that slap not only on Imran Khan face but on the face of the whole system on which the foundation of this country is standing. the system is rotten to the core and those neutrals who corrupted it seems to be in a hurry to kill the goose that lay the golden eggs.
 

I Mian

Politcal Worker (100+ posts)
maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg


اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
It’s a slap on the face of
“Bitches of the riches”
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دیڑھ فٹ کی گٹھی بونی ڈڈو قوم کی گشتی حرام کی نطفی بد صورت ڈڈو ڈیڑھ فٹ کی پدی ،گٹھی بونی ناجائز حمل گرانے والی گشتئ نسل کی دائی حرام کی نطفی بونی پدی گٹھی بد صورت مکروح اور منحوس صورت یہ بودی سائکلاں والا گشتی کا بچہ کنجر اور فراڈیا عمران کے دور۔ میں نہیں باجوے کے ڈر سے بھاگا تھا عمران کی حکومت تو بعد میں آئی ہے یہ تھپڑ باجوے کو پے یہ اسکی اوقات ہے باجوہ کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہیے مگر کیا کرے اس کی پورنو کلپ جو ہے گشتی فراری اور کیپٹن صفدر کے پاس اور اب تو باجوہ پوتوں والا ہوگیا ہے اسکی کتے والی ہوجائے گی اگر وہ زنا کا ننگا کلپ آگیا جس کا ریفرنس گشتی کا بچہ کیپٹن صفدر دیتا رہا ہے یہ ٹھپڑ باجوے کو پڑا ہے عمران کو نہیں
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
سوڈان کے صدر بشیر کا اقتدار سے ہٹنا نواز شریف کے منہ پر تپھڑ ہے اب اس میں کیا۔۔۔