اسحاق ڈار عارضی طور پر معاشی بہتری لا سکتے ہیں، مظہر عباس

2mazharabbasishaqdar.jpg

ظہر عباس کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے آنے سے معاشی صورتحال میں عارضی طور پر بہتری آ سکتی تھی مگر یہ مستقل بہتری نہیں ہو سکتی۔

میزبان پارس جہانزیب نے سوال کیا تو مظہر عباس نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کے پاس کونسی جادو کی چھڑی ہے۔ یہ ہو سکتا ہے کہ فی الوقت کوئی مارجن ہو تو ریلیف مل جائے جس طرح عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں۔

انہوں نے کہا 2018 میں جب عمران خان حکومت میں آئے تو اس کے بعد 2022 تک وہی قیمت تو نہیں رہ سکی جب عمران خان گئے تو ڈالر 178 پر آ گیا تھا۔ اب اس سے بھی قیمت بڑھ گئی اب عمران خان کہتے ہیں کہ میں ڈالر پر قابو پا لیا تھا حالانکہ وہ بھی غلط بیانی کر رہے تھے یہ بھی کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1576660791188520961
ایک اور سوال کے جواب میں مظہر عباس نے کہا کہ سائفر کا غائب ہوجانا تشویشناک ہے۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے کہیں رکھ دیا ہے اور وہ اب بھول گئے ہیں تو اگر وہ کسی اور کے ہاتھ لگ گیا اور اس نے لیک کر دیا تو پھر اس کے نتائج کیا ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل چھ لگتا ہے اس طرح سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 نہیں لگ سکتا، اور اس صورتحال میں اگر کوئی مقدمہ بنتا بھی ہے تو اسے سیاسی مقدمہ سمجھا جائے گا کیونکہ تمام ادارے حکومت کے ماتحت ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1576665824529682433
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج تک جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں کسی نے ادارے نہیں بنائے ہر کسی نے انہیں استعمال کیا اور چلے گئے۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye Mazhar abbas bhi bohat doghlaa hey
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Listening to anything coming from a journalist other than reporting news as it happened would be a stupid endeavor.. Nobody should care about his opinions, I certainly don't.
Cocaine was medically administered to wounded soldiers on battlefields... That's what your beloved criminal masquerading as a financial guru can do to Pakistan... He is responsible for this shitfest in first place.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
This is exactly what happened in his last tenure. Keeping the Dollar low artificially by using the loans from IMF and other institutions. The filthy mouth piece of PMLN was at its highest volume to tell everyone "The $$$ is stable" while the Pakistani economy crumbled. The very reason he was named ISHAQ DOLLAR.

He is an economic hitman so he will do what he knows best.
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
2mazharabbasishaqdar.jpg

ظہر عباس کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے آنے سے معاشی صورتحال میں عارضی طور پر بہتری آ سکتی تھی مگر یہ مستقل بہتری نہیں ہو سکتی۔

میزبان پارس جہانزیب نے سوال کیا تو مظہر عباس نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کے پاس کونسی جادو کی چھڑی ہے۔ یہ ہو سکتا ہے کہ فی الوقت کوئی مارجن ہو تو ریلیف مل جائے جس طرح عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں۔

انہوں نے کہا 2018 میں جب عمران خان حکومت میں آئے تو اس کے بعد 2022 تک وہی قیمت تو نہیں رہ سکی جب عمران خان گئے تو ڈالر 178 پر آ گیا تھا۔ اب اس سے بھی قیمت بڑھ گئی اب عمران خان کہتے ہیں کہ میں ڈالر پر قابو پا لیا تھا حالانکہ وہ بھی غلط بیانی کر رہے تھے یہ بھی کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1576660791188520961
ایک اور سوال کے جواب میں مظہر عباس نے کہا کہ سائفر کا غائب ہوجانا تشویشناک ہے۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے کہیں رکھ دیا ہے اور وہ اب بھول گئے ہیں تو اگر وہ کسی اور کے ہاتھ لگ گیا اور اس نے لیک کر دیا تو پھر اس کے نتائج کیا ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل چھ لگتا ہے اس طرح سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 نہیں لگ سکتا، اور اس صورتحال میں اگر کوئی مقدمہ بنتا بھی ہے تو اسے سیاسی مقدمہ سمجھا جائے گا کیونکہ تمام ادارے حکومت کے ماتحت ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1576665824529682433
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج تک جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں کسی نے ادارے نہیں بنائے ہر کسی نے انہیں استعمال کیا اور چلے گئے۔
Disgusting lefafa ignorance on economy, lack of knowledge is quite obvious..No one should listen to this moron. Lanath on his retarded dna.chuttiya.