استعفے منظور کرنے کا معاملہ،شہباز حکومت کا بڑا یوٹرن

7shehbazhakomatuturnistifa.jpg

اتحادی جماعتوں کی حکومت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کےاستعفوں کے معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئےمزید استعفے منظور نا کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کی جانب سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کےمستعفیٰ ارکان کےاستعفے منظور نہیں کیے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق حکومتی اتحادیوں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو یہ تجویز دی ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی بھی رکن کا استعفیٰ منظور نا کیا جائے، اگر استعفیٰ منظور کیے گئے تو ان پر ضمنی انتخابات میں اتحادی جماعتوں کو پی ٹی آئی سے شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو اتحادی جماعتوں کیلئے سبکی کا باعث بن سکتا ہے، لہذا بہتر یہی ہوگا کہ پی ٹی آئی ارکان کے مزید استعفیٰ منظور نا کیے جائیں۔

یادرہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اب تک پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفیٰ منظور کرچکے ہیں ، خالی ہونے والی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے اتحادی جماعتوں کے امیدواروں کو شکست دی تھی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

دوڑ گئے جے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Baray armaan k sath
chao k sath
dhandli k sath
boot polish k sath
jaali commissioner k sath
10 halqay select kiye thay aur haal deikh liya hey handlers ney...
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
PTI has to fight a Lawless and moraless game with criminals by the law and Morals, which makes it even harder