اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں - &

Status
Not open for further replies.

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ????? ?? ???? ?????? ?? ????? ?? ????? ???

Please watch the whole clip to know the Iran's role in the History of Muslim Ummah

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

@classified

اگر تم شیعہ سنی اتحاد کے اتنے ہی قائل ہو تو ذرا ایک جملہ ہماری تسلّی کے لئے لکھ دو تاکہ تمہارے دعوے پر ہم یقین کرسکیں...کے تم صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضوان اللہ اجمعین اور امہات المومنین پر تبرّا کرنے والوں کو کافر سمجھتے ہو!!! اور جو کوئی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جیسی پاک ہستی کو مسلمان یا نیک نا سمجھے یا ان پر تبرّا کرے یعنی انھیں گالی دے اسے تم مسلمان نہیں سمجھتے....ت

یہ اقرار کرنے کے بعد اتحاد بین المسلمین کی دعوت دو تو اچھا ہے...ہمارے ان اکابر کے جن کی حرمت کے لئے جان بھی قربان ہے کو گالی دینے والے سے اتحاد نہیں ہوسکتا.....ت
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

شیعہ سنی اختلافات کی بجاۓ اگر گفتگو کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے دوہرے کردار تک محدود رکھا جاۓ تو بہتر ہو گا
 
Classified

Senator (1k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

تم جو کرنے کی کوشش نہیں کر رہے اصل میں وہی کر رہے ہو، شیعہ سنی، ایران، پاکستان، سعودیہ کی بات تم ہی نے شروع کی تھی میں نے نہیں. چور چوری سے جاۓ ہیرا پھیری سے نا جاۓ
میں جو کر رہا ہوں اسکے لئے کوشش نہیں کر رہا بلکہ جس سے مخاطب تھا وہ تم نہیں بلکہ علیبابا تھا ، تم تو بلا وجہ رگڑے میں آ گۓ اپنی بونگی کی وجہ سے ، میری پوسٹ تو بعد میں آئی ہے! نظر تو میری کمزور ہے لیکن شاید چشمہ تمہارا زیادہ موٹا ہے اور ویسے بھی تم تو "تعصب کی عینک" سے دیکتے ہو ورنہ مجھے رپلائی کرنے سے پہلے میری علیبابا والی پوسٹ سے اوپر کیے جانی والی پوسٹوں کے کرنے والوں کو کچھ کہتے ، لیکن وہ کیا ہے کے میں نے جان بوجھ کر اپنی "سگنیچر" ایسی رکھی ہے جو تم تعصبی بچوں کو ہضم نہیں ہو پاتی ، اور اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے ، تمھارے دل میں جو تعصب ہے اور جو تعصب کا گوبر تمھارے بھیجے میں ہے ، یہ تو تمھارے بزرگ صدیوں سے اس "سگنیچر" سے بغض رکھتے چلے آ رہے ہیں-- بہرحال تمہاری بیکار بحث براۓ بحث کے متعلق کچھ اب کہتا ہوں
:

میرا موقف یہی ہے کے "یہ ہماری جنگ نہیں ہے"، امریکہ نے پاکستان کو مجبور کر کے اس جنگ میں شامل کیا ہے، دونوں اطراف کے مسلمان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور وہ دونوں اطراف سے مہرے ہلا رہا ہے
یہ تو عمران خان بھی کہتا ہے ، میں نے تمھارے سیاسی موقف کا اچار نہیں ڈالنا ، سیدھا سیدھا بتاؤ تو ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا ، تحریک طالبان پاکستان کو پاکستان دشمن مانتے ہو یا پاکستان دوست ؟ خود کش دھماکوں کو حرام سمجھتے ہو یا نہیں ؟ کھل کر بات کرو ! کچھ بھی نہیں ہو گا ، صرف ذرا تھوڑا مزید اور ایکسپوز ہو جاؤ گے--اور میں نے تو ٹاپک کے لحاظ سے تفصیل مانگی تھی ؟ جواب میں سیاسی بیان داغنے کو نہیں کہا تھا -- لیکن بات وہی ہے نا جو مجھ پر چسپاں کرنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے " چور چوری سے جاۓ پر ہیرا پیری سے نا جاۓ!" میں کہتا ہوں تم کتے کی کبھی نا سیدھی ہونے والی ٹیڑھی دم ہو ، مر کر بھی تمھارے منہ سے تحریک طالبان پاکستان کی حوصلہ شکنی کے لیے کچھ نہیں نکلے گا اور اگر کچھ نکلا تو میں اسکو مواجزا سمجھوں گا---
صرف پاکستان اور افغانستان ہی کیوں ؟ میں تو سمجھتا ہوں اس وقت تقریبا سارے ہی اسلامی ممالک اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں ، فتنوں کا جو یہ دور ہے ، بدقسمتی سے جس بھی ملک پر "مسلمان ہونے کا لیبل ہے" بلا تفریق شیعہ اور سنی ، وہ مسلمان ملک اس وقت کسی نا کسی طرح حالت جنگ میں ہے

تمہارے خیال میں روس کو افغانستان میں واک اوور دے دیا جانا چاہے تھا؟ جب روس افغانستان میں تھا تو تم اور تمھارے جسے دم سادھ کر بیٹھے تھے، اب امریکہ نے چھڑی اور گاجر کا بھرپور استعمال کرتے ہوۓ پاکستان کو یوٹرن لینے پر مجبور کر کے اپنی جنگ میں جھونک دیا ہے تو تم جیسے اپنی بساط کے مطابق دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں، کائرہ کا بیان پھر پڑھ لینا
میرا کیا خیال ہے اور کیا نہیں اس پر پھر کبھی بات ہو جاۓ گی فلحال تو مجھے تم سے اپنے سوالوں کے تفصیل سے جواب چاہیے ہیں ، اور یہ کائرہ کا بیان کس کان ٹیکسٹ میں بیچ میں ٹھونسا گیا ہے ؟ساتھ میں شہباز شریف کا بھی بیان ڈال دیتے اس حوالے سے!

روس کیوں آیا ؟ یا روس کے خلاف پاکستان نے امریکا کا ساتھ دے کر ٹھیک کیا یا ٹھیک نہیں کیا ؟ یہ صرف اب کتابی باتیں ہیں ، جو کچھ پاکستان اور افغانستان کو اس جنگ کے بعد ملا ہے اصل گفتگو کا محور یہ بات ہونی چاہیے ، شاید اگر پاکستان کا اور تمھارے بڑوں کا امیر المومنین جنرل ضیاء اپنے نا جائز اقتدار کو طول دینے کی خاطر یہ فیصلہ نا کرتا تو بہتر ہوتا ، بے شرمی کی بات تو یہ ہے کے جنرل ضیاء نے اپنے مقاصد پورے کرنے کے لئے پاکستان کو بیک وقت اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ہم بستری کرنے پر مجبور کر دیا ، اب پوچھو گے کے افغان جہاد میں اسرائیل کہاں سے آ گیا ؟!!

جارڈن میں فلسطینی مجاہدین کے اوپر ٹینک دوڑا کر شہرت حاصل کرنے والے جنرل ضیا نے اور بہت کچھ کیا جو شاید تم جیسے "امریکا کے کانڑے" کے علم میں نا ہو! "بی سی سی آئی" بینک کے ذریعے ہیروئن کی کمائی کو لیگلایز بھی تمھارے اسی جنرل نے کیا ، نا جائز ٹیکس لگا کر مدرسوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح طالبان کی جس نے پرورش کروائی اور پھر تمہاری جماعت نا اسلامی کے توسل سے برین واش کر کے پاکستانی نوجوانوں کو افغان نام نہاد جہاد کی بھٹی کی نظر کرنے والا بھی یہی جنرل --- دائیں بازو کے تمام سیاسی ملا اس وقت "پرو-امریکن" تھے اور تمام بائیں بازو کے امریکا مخالف! جس دن سے امریکا نے پابندیاں لگائیں اور تمھارے سیاسی ملاؤں کو ڈالر ملنا بند ہوے اس دن سے تمام دائیں بازو والے امریکا مخالف اور تمام بائیں بازو والے پرو-امریکن ، جماعت نا اسلامی کا سانٹا کلازقاضی حسین جب امریکیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر الله ہو اکبر کے نعرے مارتا تھا تب تو بہت ایمان تازہ ہوتا تھا مگر آج یہی مکروہ انسان ایک دوسرے چہرے کے ساتھ سامنے آ کر امریکا مخالف جذبات ابھارتا ہے --- اور کس کس طرح سے منافقت اور تصویر کا دوسرا رخ بتاؤں؟ اس میں کوئی شک نہیں کے بحثیت ایک "کوورٹ آپریشن" کرنے میں ہماری آئی یس آئی کا بہت بڑا عمل دخل رہا اور میں خود کسی حد تک آئی یس آئی کو اس کا کریڈٹ دیتا ہوں مگر جنرل ضیا کو "مرد مومن" کا ٹائٹل دینے سے پہلے ایک نام اور بھی آتا ہے تاریخ جسکو "چارلی ولسن" کے نام سے جانتی ہے! افغان نام نہاد جہاد کا اصل ماسٹر مائنڈ یہی وہ شخص ہے جسکے لئے جنرل ضیا نے "یو-ایس-ایس-آر" ٹوٹنے کے بعد تاریخی جملہ کہا تھا "چارلی یو ڈیڈ اٹ "! تمکو تو چاہیے کے جنرل ضیا کے "جبڑا چوک" پر دیۓ جلانے کے بجاۓ چارلی ولسن کی قبر پر جا کر حاضری دو---- نا جانے اور کتنی نسلیں افغان جہاد کے اثرات سے دو چار ہوتی رہیں گی ، حقیقت تو یہ ہے کے پاکستان کو سواۓ اسکے کے پاکستان افغان جہاد کی آڑ میں اپنا ایٹمی پروگرام کسی حد تک آگے بڑھانے میں کامیاب رہا (اسکا کریڈٹ بھی کسی بھی طرح سے اس بے غیرت آمر کے کھاتے میں نہیں جاتا بلکہ اسکا کریڈٹ سیاسی طور پر ذولفقار علی بھٹو کو جاتا ہے اور اسکے بعد ان تمام پاکستانی لیڈروں کو جو پاکستان کا ستیا ناس کرنے کے باوجود ایٹمی پروگرام سے وفادار رہے--) اسکے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوا ، یا مزید ہیروئن اور کلاشن کوف کلچر کی لت بھی ہمارے ینگ بلڈ میں سرایت کر گئی-

امریکا اور یو-ایس-ایس-آر کی سرد جنگ تو بیچ میں ہی رہ گئی ، جو ہاتھ یو-ایس-ایس-آر نے ویتنام کی جنگ میں امریکا کے ساتھ کیا دراصل اسکا بدلہ امریکا نے افغانستان میں لیا اور یہی وہ کڑوا سچ ہے جو قوم کو نہیں بتایا جاتا کے اصل جنگ تو یو-ایس-اے اور یو-ایس-ایس-آر کے درمیان تھی! پاکستان تو محض اس سرد جنگ کا سب سے مؤثر موہرہ ثابت ہوا ، امریکی تو کپڑے جھاڑ کر دفان ہو گۓ اور جو بیج بو کر گۓ انکی آڑ میں "ٹم عثمان" چھوڑ گۓ -- اور پھر نو/گیارہ کیوں ہوا ، امریکا یہاں کیوں آیا ، یہ بھی اب کتابی باتیں بنتی جا رہی ہیں لیکن گفتگو کا محور یہ بھی ہونا چاہیے کے اب کی بار جو پاکستان امریکا کے ساتھ ہوا ہے یہ جنگ اس کی اپنی کیسے بنی ؟!! مفادات پہلی افغان وار میں بھی تھے اور اس بار دس سال سے مسلسل لڑی جانے والی افغان وار بھی مفادات کی جنگ ہے -- خیر بات طویل ہو گئی -

اپنی اگلی پوسٹ ذرا دیکھ بھال کر کرنا ، کچھ پڑھ کر کرنا اور کچھ سوچ سمجھ کر کرنا ، دوسرے یہ کے ہلیری کلنٹن کا کلپ تو بڑی ڈھٹائی سے ہڑپ کر گۓ اور دو لفظ اس پر بولنا بھی گوارا نہیں کیے؟؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

شیعہ سنی اختلافات کی بجاۓ اگر گفتگو کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے دوہرے کردار تک محدود رکھا جاۓ تو بہتر ہو گا

میرے خیال میں موجودہ جیو پولیٹیکل منظر نامے میں جہاں ایک طرف مصر اور تونس میں تبدیلی آچکی ہے اور لیبیا میں بھی کچھ اسی طرح ہوسکتا ہے....اور ساتھ ہی ساتھ بحرین میں شیعہ فرقہ بادشاہت کا خاتمہ کر کےایک شیعہ حکومت بنانا چاہتا ہے....ایسے میں شیعہ سنی تفریق اور اہمیت کو نظر انداز کر کے معاملات کو دیکھنا حقیقت سے منہ موڑنے کے مترادف ہوگا...آپ چاہیں نہ چاہئیں یہ تفریق موجود ہے اور موجود رہیگی....شیعہ اپنے مخصوص عقائد اور عزائم سے نہ باز آئینگے(الا یہ کے اللہ جسے ہدایت دیدے) نہ ہی اہل سنہ انشاءللہ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

@classified

اگر تم شیعہ سنی اتحاد کے اتنے ہی قائل ہو تو ذرا ایک جملہ ہماری تسلّی کے لئے لکھ دو تاکہ تمہارے دعوے پر ہم یقین کرسکیں...کے تم صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضوان اللہ اجمعین اور امہات المومنین پر تبرّا کرنے والوں کو کافر سمجھتے ہو!!! اور جو کوئی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جیسی پاک ہستی کو مسلمان یا نیک نا سمجھے یا ان پر تبرّا کرے یعنی انھیں گالی دے اسے تم مسلمان نہیں سمجھتے....ت

یہ اقرار کرنے کے بعد اتحاد بین المسلمین کی دعوت دو تو اچھا ہے...ہمارے ان اکابر کے جن کی حرمت کے لئے جان بھی قربان ہے کو گالی دینے والے سے اتحاد نہیں ہوسکتا.....ت

@claasified...i am waiting for your reply to my above post...
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Friends please accept my humble request, we have created Islamic group, please views in the section.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

میں جو کر رہا ہوں اسکے لئے کوشش نہیں کر رہا بلکہ جس سے مخاطب تھا وہ تم نہیں بلکہ علیبابا تھا ، تم تو بلا وجہ رگڑے میں آ گۓ اپنی بونگی کی وجہ سے ، میری پوسٹ تو بعد میں آئی ہے! نظر تو میری کمزور ہے لیکن شاید چشمہ تمہارا زیادہ موٹا ہے اور ویسے بھی تم تو "تعصب کی عینک" سے دیکتے ہو ورنہ مجھے رپلائی کرنے سے پہلے میری علیبابا والی پوسٹ سے اوپر کیے جانی والی پوسٹوں کے کرنے والوں کو کچھ کہتے ، لیکن وہ کیا ہے کے میں نے جان بوجھ کر اپنی "سگنیچر" ایسی رکھی ہے جو تم تعصبی بچوں کو ہضم نہیں ہو پاتی ، اور اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے ، تمھارے دل میں جو تعصب ہے اور جو تعصب کا گوبر تمھارے بھیجے میں ہے ، یہ تو تمھارے بزرگ صدیوں سے اس "سگنیچر" سے بغض رکھتے چلے آ رہے ہیں-- بہرحال تمہاری بیکار بحث براۓ بحث کے متعلق کچھ اب کہتا ہوں
:
الحمد اللہ میرے بزرگ وہ ہیں جنہوں نے آپ رضی اللہ کو صحیح و سلامت مکے سے رخصت کیا تھا نا کے وہ دھوکےباز جنہوں نے خطوط لکھ کر بلوایا اور عیں وقت پر دغا کیا
(ایک دفعہ پھر گزارش کروں گا اس مسلۓ کو کسی اور تھرڈ کے لئے چھوڑ دو) ا
یہ تو عمران خان بھی کہتا ہے ، میں نے تمھارے سیاسی موقف کا اچار نہیں ڈالنا ، سیدھا سیدھا بتاؤ تو ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا ، تحریک طالبان پاکستان کو پاکستان دشمن مانتے ہو یا پاکستان دوست ؟ خود کش دھماکوں کو حرام سمجھتے ہو یا نہیں ؟ کھل کر بات کرو ! کچھ بھی نہیں ہو گا ، صرف ذرا تھوڑا مزید اور ایکسپوز ہو جاؤ گے--اور میں نے تو ٹاپک کے لحاظ سے تفصیل مانگی تھی ؟ جواب میں سیاسی بیان داغنے کو نہیں کہا تھا -- لیکن بات وہی ہے نا جو مجھ پر چسپاں کرنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے " چور چوری سے جاۓ پر ہیرا پیری سے نا جاۓ!" میں کہتا ہوں تم کتے کی کبھی نا سیدھی ہونے والی ٹیڑھی دم ہو ، مر کر بھی تمھارے منہ سے تحریک طالبان پاکستان کی حوصلہ شکنی کے لیے کچھ نہیں نکلے گا اور اگر کچھ نکلا تو میں اسکو مواجزا سمجھوں گا---
صرف پاکستان اور افغانستان ہی کیوں ؟ میں تو سمجھتا ہوں اس وقت تقریبا سارے ہی اسلامی ممالک اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں ، فتنوں کا جو یہ دور ہے ، بدقسمتی سے جس بھی ملک پر "مسلمان ہونے کا لیبل ہے" بلا تفریق شیعہ اور سنی ، وہ مسلمان ملک اس وقت کسی نا کسی طرح حالت جنگ میں ہے
عجیب انسان ہو پہلے تفصیلی نکتہ نظر مانگتے ہو بعد میں کہتے ہو اچار ڈالنا ہے. بادام کھایا کرو نظر کے ساتھ ساتھ دماغ بھی ٹھیک ہو جاۓ گا. انشا اللہ.

ظاہر ہے تمہیں صرف اس سے غرض ہے کے طالبان کیا کر رہے ہیں، پاکستان امریکہ کے کہنے پر کیا کر رہا ہے اگر اس کا تعین ہو جاۓ تو تمہاری گیم ختم ہو جاتی ہے. افغان جنگ کے دوران خواب خرگوش کے مزے لینے والے لبرل اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنے کے لئے اس کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں کے اس باب کو مٹانے کی کوشش کریں اور افغانستان میں پاکستان کی حمایت سے قائم حکومت کی پیٹھ میں امریکہ کی دھونس پر چھرا گہو ںپنے کی غلطی ماننے کی بجائے الٹا جرح کریں کے طالبان دشمن ہیں یا نہیں. جناب آپ نے انھے دشمن قرار دیا تھا، دشمن دشمنی نا کرے تو کیا کرے. لیکن سی آئی آے کو کیا ہوا وہ کیوں طالبان سے سے رابط بڑھا رہی ہے. پاکستان امریکہ کے کہنے پر طالبان سے جنگ کر رہے ہو اور اس کا شہری مببینہ طور پر انھے ایٹمی اسلحہ کیوں دے رہا تھا

شہری آبادی پر کسی قسم کی جنگی کروائی اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے اور خود کش حملے پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ ہیں. اب ذرا تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھو پاکستان نے اپنی حمایت یافتہ مسلمان حکومت کو ختم کرنے کے لئے امریکہ کی دل و جان سے مدد کی. سفارتی آداب بالا طاق رکھتے ہوئے افغان سفارت کر اور عملے کو گرفتار کروایا. اسلام اس بارے میں کۓ کہتا ہے. ہمارا مشرقی باڈر غیر محوظ تھا اب مغربی بھی اس کو کیا کہیں گے، پاکستان دوستی یا دشمنی؟
میرا کیا خیال ہے اور کیا نہیں اس پر پھر کبھی بات ہو جاۓ گی فلحال تو مجھے تم سے اپنے سوالوں کے تفصیل سے جواب چاہیے ہیں ، اور یہ کائرہ کا بیان کس کان ٹیکسٹ میں بیچ میں ٹھونسا گیا ہے ؟ساتھ میں شہباز شریف کا بھی بیان ڈال دیتے اس حوالے سے!

روس کیوں آیا ؟ یا روس کے خلاف پاکستان نے امریکا کا ساتھ دے کر ٹھیک کیا یا ٹھیک نہیں کیا ؟ یہ صرف اب کتابی باتیں ہیں ، جو کچھ پاکستان اور افغانستان کو اس جنگ کے بعد ملا ہے اصل گفتگو کا محور یہ بات ہونی چاہیے ، شاید اگر پاکستان کا اور تمھارے بڑوں کا امیر المومنین جنرل ضیاء اپنے نا جائز اقتدار کو طول دینے کی خاطر یہ فیصلہ نا کرتا تو بہتر ہوتا ، بے شرمی کی بات تو یہ ہے کے جنرل ضیاء نے اپنے مقاصد پورے کرنے کے لئے پاکستان کو بیک وقت اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ہم بستری کرنے پر مجبور کر دیا ، اب پوچھو گے کے افغان جہاد میں اسرائیل کہاں سے آ گیا ؟!!

جارڈن میں فلسطینی مجاہدین کے اوپر ٹینک دوڑا کر شہرت حاصل کرنے والے جنرل ضیا نے اور بہت کچھ کیا جو شاید تم جیسے "امریکا کے کانڑے" کے علم میں نا ہو! "بی سی سی آئی" بینک کے ذریعے ہیروئن کی کمائی کو لیگلایز بھی تمھارے اسی جنرل نے کیا ، نا جائز ٹیکس لگا کر مدرسوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح طالبان کی جس نے پرورش کروائی اور پھر تمہاری جماعت نا اسلامی کے توسل سے برین واش کر کے پاکستانی نوجوانوں کو افغان نام نہاد جہاد کی بھٹی کی نظر کرنے والا بھی یہی جنرل --- دائیں بازو کے تمام سیاسی ملا اس وقت "پرو-امریکن" تھے اور تمام بائیں بازو کے امریکا مخالف! جس دن سے امریکا نے پابندیاں لگائیں اور تمھارے سیاسی ملاؤں کو ڈالر ملنا بند ہوے اس دن سے تمام دائیں بازو والے امریکا مخالف اور تمام بائیں بازو والے پرو-امریکن ، جماعت نا اسلامی کا سانٹا کلازقاضی حسین جب امریکیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر الله ہو اکبر کے نعرے مارتا تھا تب تو بہت ایمان تازہ ہوتا تھا مگر آج یہی مکروہ انسان ایک دوسرے چہرے کے ساتھ سامنے آ کر امریکا مخالف جذبات ابھارتا ہے --- اور کس کس طرح سے منافقت اور تصویر کا دوسرا رخ بتاؤں؟ اس میں کوئی شک نہیں کے بحثیت ایک "کوورٹ آپریشن" کرنے میں ہماری آئی یس آئی کا بہت بڑا عمل دخل رہا اور میں خود کسی حد تک آئی یس آئی کو اس کا کریڈٹ دیتا ہوں مگر جنرل ضیا کو "مرد مومن" کا ٹائٹل دینے سے پہلے ایک نام اور بھی آتا ہے تاریخ جسکو "چارلی ولسن" کے نام سے جانتی ہے! افغان نام نہاد جہاد کا اصل ماسٹر مائنڈ یہی وہ شخص ہے جسکے لئے جنرل ضیا نے "یو-ایس-ایس-آر" ٹوٹنے کے بعد تاریخی جملہ کہا تھا "چارلی یو ڈیڈ اٹ "! تمکو تو چاہیے کے جنرل ضیا کے "جبڑا چوک" پر دیۓ جلانے کے بجاۓ چارلی ولسن کی قبر پر جا کر حاضری دو---- نا جانے اور کتنی نسلیں افغان جہاد کے اثرات سے دو چار ہوتی رہیں گی ، حقیقت تو یہ ہے کے پاکستان کو سواۓ اسکے کے پاکستان افغان جہاد کی آڑ میں اپنا ایٹمی پروگرام کسی حد تک آگے بڑھانے میں کامیاب رہا (اسکا کریڈٹ بھی کسی بھی طرح سے اس بے غیرت آمر کے کھاتے میں نہیں جاتا بلکہ اسکا کریڈٹ سیاسی طور پر ذولفقار علی بھٹو کو جاتا ہے اور اسکے بعد ان تمام پاکستانی لیڈروں کو جو پاکستان کا ستیا ناس کرنے کے باوجود ایٹمی پروگرام سے وفادار رہے--) اسکے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوا ، یا مزید ہیروئن اور کلاشن کوف کلچر کی لت بھی ہمارے ینگ بلڈ میں سرایت کر گئی-

امریکا اور یو-ایس-ایس-آر کی سرد جنگ تو بیچ میں ہی رہ گئی ، جو ہاتھ یو-ایس-ایس-آر نے ویتنام کی جنگ میں امریکا کے ساتھ کیا دراصل اسکا بدلہ امریکا نے افغانستان میں لیا اور یہی وہ کڑوا سچ ہے جو قوم کو نہیں بتایا جاتا کے اصل جنگ تو یو-ایس-اے اور یو-ایس-ایس-آر کے درمیان تھی! پاکستان تو محض اس سرد جنگ کا سب سے مؤثر موہرہ ثابت ہوا ، امریکی تو کپڑے جھاڑ کر دفان ہو گۓ اور جو بیج بو کر گۓ انکی آڑ میں "ٹم عثمان" چھوڑ گۓ -- اور پھر نو/گیارہ کیوں ہوا ، امریکا یہاں کیوں آیا ، یہ بھی اب کتابی باتیں بنتی جا رہی ہیں لیکن گفتگو کا محور یہ بھی ہونا چاہیے کے اب کی بار جو پاکستان امریکا کے ساتھ ہوا ہے یہ جنگ اس کی اپنی کیسے بنی ؟!! مفادات پہلی افغان وار میں بھی تھے اور اس بار دس سال سے مسلسل لڑی جانے والی افغان وار بھی مفادات کی جنگ ہے -- خیر بات طویل ہو گئی -
کائرہ کے بیان کا سیاق و سباق یہی ہے کے، ایک فون پر لئے جانے والا یو ٹرن گلے پڑ گیا ہے

تمہاری ماہرانہ راۓ میں پاکستان کو افغانستان پر روسی حملے کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا چاہئیے تھا؟ ویسے بھی غلاموں کا کام غلامی کرنا ہوتا ہے امریکہ کی ہو یا روس کی. ضیا نے ایک لسانی عفریت کی بھی بنیاد رکھی تھی اس کے بارے میں کیا خیال ہے
اپنی اگلی پوسٹ ذرا دیکھ بھال کر کرنا ، کچھ پڑھ کر کرنا اور کچھ سوچ سمجھ کر کرنا ، دوسرے یہ کے ہلیری کلنٹن کا کلپ تو بڑی ڈھٹائی سے ہڑپ کر گۓ اور دو لفظ اس پر بولنا بھی گوارا نہیں کیے؟؟

تمہاری پوسٹ کا جواب دینے کے لئے سوچ سمجھ کی نہیں صبر کی ضرورت ہوتی ہے، کیوں کے تمہیں ریمنڈ ڈیوس اور طالبان کے تعلقات میں صرف طالبان نظر آتے سی آئی اے کر دوہرا کردار نہیں.ہیلری کلنٹن نے یہی کہا ہے کے جب روس افغانستان میں تھا تو مسلمان مجاہد تھے اب ہم خود ہیں تو دہشت گرد
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top