Lone_Fighter
Senator (1k+ posts)
![]()
مہنگائی کے خلاف ملک گیر مظاہرے،ہڑتال اور دھرنے
ایک ہفتہ میں دو بار پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ- مہنگا ئی نے عوام کی کمر توڑ دی - اوپر سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ -
آج عمران خان نے بعد از نماز جمعہ عوام سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر مظاہرے،ہڑتال اور دھرنوں کی اپیل کی تھی-
افسوس ان کی اپیل پر عوام نے کان نہیں دھرے
آجکل عوام کی جانب سے خانصاحب کی رج کے بے عزتی ہو رہی ہے-
عوام بالکل خانصاحب سے لاتعلق نظر آتے ہیں
مگر کیوں؟؟؟
یا تو خانصاحب عوام میں اپنی وقعت کھو بیٹھے
یا عوام کا کہنا ہے-ایل،پی،ٹی
ساڈے"ل" پہ ٹھنڈ
ضلع کچہری بند
(چاچا بشارت کی عاجزانہ پیشکش)
Chaha Basharat High on chars while singing songs of the corrupt mixed achar PDM.