ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط

3aswaldiaxjbandial.jpg

شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا چیف جسٹس کو خط لکھ کر اعلی سطحی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے،ارشد شریف کے اہلخانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔

ارشد شریف کی والدہ نے خط میں موقف اپنایا کہ میرے شہید بیٹے کے کیس کو سیاسی منافقت اور بددیانتی سے بچایا جائے، اپنا کیس اللہ کی عدالت میں رکھ کر انصاف کی طلب گار ہوں۔

شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے میرا خط شہید بیٹے کے خط کی طرح سردخانے کی نظر نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1587756270194675712
یاد رہے کہ شہید ارشد شریف نے اپنی زندگی میں قتل کی دھمکیوں سے متعلق چیف جسٹس اور صدرمملکت کو خطوط لکھ کر تحفظ کی اپیل کی تھی مگر ان خطوط پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی فائدہ نہیں قادیانی مرتد کافر گروہ نے ہر بندے کو یا خریدا ہوا ہے یا دبایا ہوا ہے یا ڈرایا ہوا ہے عوام کو ایک ایک کافر ُُاور مرتد سے فوج کو پاک کر نا ہوگا پاکستان عوام اور فوج کو ان سازشی ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن کافر مرتد گروپ سے پاک فوج کو پاک کرنا ہوگا یہ بائس کروڑ عوام کی فوج ہے کسی نطفہ حرام مرتد کافر کے باپ کی فوج نہیں
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
3aswaldiaxjbandial.jpg

شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا چیف جسٹس کو خط لکھ کر اعلی سطحی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے،ارشد شریف کے اہلخانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔

ارشد شریف کی والدہ نے خط میں موقف اپنایا کہ میرے شہید بیٹے کے کیس کو سیاسی منافقت اور بددیانتی سے بچایا جائے، اپنا کیس اللہ کی عدالت میں رکھ کر انصاف کی طلب گار ہوں۔

شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے میرا خط شہید بیٹے کے خط کی طرح سردخانے کی نظر نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1587756270194675712
یاد رہے کہ شہید ارشد شریف نے اپنی زندگی میں قتل کی دھمکیوں سے متعلق چیف جسٹس اور صدرمملکت کو خطوط لکھ کر تحفظ کی اپیل کی تھی مگر ان خطوط پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔

kisiy key pass free rehney waley kana to kartey heyn- khat meyn javeria siddique ka koyi nam nhiyn-maan ney somiya arshad ka naam likha hey aor 5 bachon ka--- jabki javeriya kehtiy hey woh uski bivi hey-yeh kıya rangbazi hey​

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

ghunddey ney pehley bhens ki wajah sey hath dala tha-usiy ghunddey per us sey barhey on ghundey ney hath dala- tasawar karo kıya mazar hoga-jab ghunda ghundey key samney apna soda ley ker kharha hoga​

Last edited:

Back
Top