Zainsha
Chief Minister (5k+ posts)
میں اسے کوئی دینی فریضہ تو نہیں سمجھتا لیکن جس طرح اپنی عقیدت کے اظہار کے لئے دنیا بھر کے مسلمان مدینہ جاتے ہیں روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایسے ہی عقیدت کے اظہار کے لئے روضہ نواسہ رسول پر جانے میں کوئی حرج نہیں۔
تمام اہلسنت مساجد میں جمعے کے خطبے میں پڑھا جاتا ہے۔
الحسن و الحسین سید شباب اہل الجنہ
جنت میں جانا ہم سب کی خواہش ہے اگر ایک دفعہ جنت کے سردار کو سلام پیش کر آیئں تو کوئی حرج نہیں۔
درود ابراہیمی میں تو وہ ویسے ہی شامل ہیں۔۔
سب سے لہوں گا کہ اس بات کو لڑائی کا موضوع نہ بنائں
یہ بڑی بڑی ھستیاں ہیں اور ہم ان کے پیروں کی خاک بھی نہیں۔۔
جو اِس عمل کو ٹھیک نہیں سمجھتے وہ نہ کریں
اور کو ٹھیک سمجھتے ہیں وہ نہ کرنے والوں پر طنز نہ کریں۔۔