ادارے کے عمران خان سے متعلق اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں،آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


مجھے اپنے فوج کے ادارے کی مجموعی زہانت پر بڑی تشویش ہے، ان لوگوں نے عمران خان کو نکالنے کے بعد اب تک جتنے بھی اندازے لگاۓ ہیں اور جتنے بھی فیصلے کیے ہیں سب کے سب غلط ثابت ہوۓ ہیں
آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1918321482473615852
پاکستان میں شخصیات بھی قتل ہوئیں، اسمبلیاں بھی قتل ہوئیں، آئین بھی قتل ہوتے رہے، قائد اعظم کی موت کیسے ہوئی، فاطمہ جناح قائد اعظم کو دیکھ کر روتی رہی، لیکن ایمبولینس دو تین گھنٹے سڑک پر ہی کھڑی رہی،لیاقت علی خان کے قاتل کو زندہ پکڑنے کی بجائے موقعے پر ہی مار دیا گیا تا کہ مدعا ہی ختم ہو، آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1918159190708605416
 
Last edited by a moderator:

Back
Top