اخبار میں پڑھا ہے فیلڈمارشل کا دورہ امریکہ ایک پرائیویٹ دورہ تھا، وزیردفاع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ساتھ ڈی جی آئی تھے وزیردفاع، وزیرخارجہ نہیں تھے آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟ اینکر ندیم ملک
میں نے اخبار میں پڑھا ہے یہ ایک پرائیویٹ دورہ تھا، وزیردفاع خواجہ آصف
امریکی صدر کے ساتھ لنج کسی بھی حیثیت میں ہو آفیشل ہوتا ہے، ندیم ملک
دوسری صورت میں تو یہ آفیشل وزٹ تھا ٹرمپ نے کئی ماہ پہلے دعوت دی تھی، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1939954921605861548
 

Back
Top