احسن اقبال نے کیا کہا تھا جس پر چور چور کے نعرے لگے؟ ویڈیو سامنے آگئی

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سڑے ہوئے پٹواریو ،،،وڈا دلّا، اور دو کدّو بیٹے ببلو، اور ڈبلو تو
اپنے لندن کے چوری کے فلیٹوں میں قید ہوکر رہ گئے
روزانہ کے حساب سے لوگ اُن کو غلیظ گالیاں دیتے ہیں،،،وہاں تو
پچھلے کئی سالوں میں کوئی شرمسار نہیں ہؤا،،،کسی نے کوئی معافی نہیں مانگی
چور کو چور ہی کہا جا سکتا ہے،،،سیّد ، یاامامِ نہیں

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FXW2i1wWQAAhbcH
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں احسن اقبال کا فین نہیں ہوں بلکہ ان کی والدہ نے چونکہ جنرل ضیا کی شوری میں بلاسفیمی کا انتہای متنازعہ قانون پاس کروایا تھا اس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمان اور غیر مسلم پاکستانی سڑکوں پر وحشیانہ تشدد سے ہلاک کئے جاچکے ہیں۔ جو جھوٹے مقدمات میں گرفتار ہیں اگر وہ اعلی عدالتوں سے بری بھی ہوگئے تو دوبارہ اسی ہولناک جنونیوں کے معاشرے میں کیسے جی سکیں گے یہ بات آپا نثار فاطمہ سوچتیں تو ہرگز یہ قانون پاس نہ کرواتیں ؟
میں اس تمہید سے بتانا چاہتا ہوں کہ تھریڈ کا مقصد سیاسی نہیں بلکہ اخلاقی ہے۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ گالی کلچر مسلمان کو منافق بنادیتا ہے خدا کیلئے اس سے دور ہوجاو ورنہ معاشرہ منافقوں سے بھر جاے گا
احسن اقبال کے حسن اخلاق سے کم از کم ایک فیملی سدھر گئی اور انہیں اپنے کئے پر شرمندگی بھی محسوس ہوی یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے بچوں کی طرف سے کی گئی بدتمیزی پر احسن اقبال سے معافی مانگنے اس کے گھر آگئے جہاں راجپوت سٹائل میں ان کی خوب خاطر مدارت اور عزت کی گئی
ویل ڈن احسن اقبال تم واقعی ایک سلجھے ہوے سیاستدان ہو اور آپ کی والدہ سے سو اختلاف کے باوجود میں یہ ضرور کہون گا کہ انہوں نے آپ کی اچھی تربیت کی ہے
کیا میں درخواست کرسکتا ہوں کہ آج سے تمام سیاسی لیڈران اپنی نفرت انگیز تقاریر پر ڈیلیٹ مار کے پیار بانٹنیں کیونکہ آپ سے پہلے مذہبی حلقوں کی طرف سے پھیلای گئی فرقہ ورانہ جنونیت اور انتہا پسندی نے پاکستان کو برباد اور ویران کردیا ہے اور اب آپ سیاستدان نے یہی کام سنبھال لیا ہے؟
براے مہربانی اس تقسیم شدہ قوم کو مزید برباد مت کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کے اخلاق کا ثبوت وہ ویڈیو ہے جس کے بعد چور کو چور چور کہا گیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نون لیگ نے نوے کی دہائی کے دوران سیاسی ماحول میں دھاندلی، ارکان کی خرید و فروخت، اسمبلی کے اندر ارکان پر آوزیں کسنا، اسمبلی کے باہر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سمیت جن بری روایات کا گند گھولا ابھی تک اس کی صفائی کا سلسلہ شروع نہیں ہوا. نون لیگی دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے پھرتے ہیں لیکن خود کو ان دروس سے مستثنی تصور کرتے ہیں​
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
میں احسن اقبال کا فین نہیں ہوں بلکہ ان کی والدہ نے چونکہ جنرل ضیا کی شوری میں بلاسفیمی کا انتہای متنازعہ قانون پاس کروایا تھا اس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمان اور غیر مسلم پاکستانی سڑکوں پر وحشیانہ تشدد سے ہلاک کئے جاچکے ہیں۔ جو جھوٹے مقدمات میں گرفتار ہیں اگر وہ اعلی عدالتوں سے بری بھی ہوگئے تو دوبارہ اسی ہولناک جنونیوں کے معاشرے میں کیسے جی سکیں گے یہ بات آپا نثار فاطمہ سوچتیں تو ہرگز یہ قانون پاس نہ کرواتیں ؟
میں اس تمہید سے بتانا چاہتا ہوں کہ تھریڈ کا مقصد سیاسی نہیں بلکہ اخلاقی ہے۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ گالی کلچر مسلمان کو منافق بنادیتا ہے خدا کیلئے اس سے دور ہوجاو ورنہ معاشرہ منافقوں سے بھر جاے گا
احسن اقبال کے حسن اخلاق سے کم از کم ایک فیملی سدھر گئی اور انہیں اپنے کئے پر شرمندگی بھی محسوس ہوی یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے بچوں کی طرف سے کی گئی بدتمیزی پر احسن اقبال سے معافی مانگنے اس کے گھر آگئے جہاں راجپوت سٹائل میں ان کی خوب خاطر مدارت اور عزت کی گئی
ویل ڈن احسن اقبال تم واقعی ایک سلجھے ہوے سیاستدان ہو اور آپ کی والدہ سے سو اختلاف کے باوجود میں یہ ضرور کہون گا کہ انہوں نے آپ کی اچھی تربیت کی ہے
کیا میں درخواست کرسکتا ہوں کہ آج سے تمام سیاسی لیڈران اپنی نفرت انگیز تقاریر پر ڈیلیٹ مار کے پیار بانٹنیں کیونکہ آپ سے پہلے مذہبی حلقوں کی طرف سے پھیلای گئی فرقہ ورانہ جنونیت اور انتہا پسندی نے پاکستان کو برباد اور ویران کردیا ہے اور اب آپ سیاستدان نے یہی کام سنبھال لیا ہے؟
براے مہربانی اس تقسیم شدہ قوم کو مزید برباد مت کریں

Jaker Videos dekho tumaray Akhlaqiat kay champion Ahsan Iqbal ney kia kaha jis per usko chor chor kaha.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nobody swore at him.They called him a thief because he is a thief.He is a darbari and slave of Nawaz .Zardari and Nawaz are big dakoos who stolen money from Pakistan and laundered it to their offshore accounts.Both of them have not shown any money trail.If the can prove that their money,properties and businesses are from legitimate sources then I have no objection.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اسی نانے کی اولاد ہے نا جو پاکستان مخالف اور گاندھی کا چمچہ تھا آج یہ پاکستان کا ماما بنا ہوا ہے گنجے کی مہربانی سے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
میں احسن اقبال کا فین نہیں ہوں بلکہ ان کی والدہ نے چونکہ جنرل ضیا کی شوری میں بلاسفیمی کا انتہای متنازعہ قانون پاس کروایا تھا اس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمان اور غیر مسلم پاکستانی سڑکوں پر وحشیانہ تشدد سے ہلاک کئے جاچکے ہیں۔ جو جھوٹے مقدمات میں گرفتار ہیں اگر وہ اعلی عدالتوں سے بری بھی ہوگئے تو دوبارہ اسی ہولناک جنونیوں کے معاشرے میں کیسے جی سکیں گے یہ بات آپا نثار فاطمہ سوچتیں تو ہرگز یہ قانون پاس نہ کرواتیں ؟
میں اس تمہید سے بتانا چاہتا ہوں کہ تھریڈ کا مقصد سیاسی نہیں بلکہ اخلاقی ہے۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ گالی کلچر مسلمان کو منافق بنادیتا ہے خدا کیلئے اس سے دور ہوجاو ورنہ معاشرہ منافقوں سے بھر جاے گا
احسن اقبال کے حسن اخلاق سے کم از کم ایک فیملی سدھر گئی اور انہیں اپنے کئے پر شرمندگی بھی محسوس ہوی یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے بچوں کی طرف سے کی گئی بدتمیزی پر احسن اقبال سے معافی مانگنے اس کے گھر آگئے جہاں راجپوت سٹائل میں ان کی خوب خاطر مدارت اور عزت کی گئی
ویل ڈن احسن اقبال تم واقعی ایک سلجھے ہوے سیاستدان ہو اور آپ کی والدہ سے سو اختلاف کے باوجود میں یہ ضرور کہون گا کہ انہوں نے آپ کی اچھی تربیت کی ہے
کیا میں درخواست کرسکتا ہوں کہ آج سے تمام سیاسی لیڈران اپنی نفرت انگیز تقاریر پر ڈیلیٹ مار کے پیار بانٹنیں کیونکہ آپ سے پہلے مذہبی حلقوں کی طرف سے پھیلای گئی فرقہ ورانہ جنونیت اور انتہا پسندی نے پاکستان کو برباد اور ویران کردیا ہے اور اب آپ سیاستدان نے یہی کام سنبھال لیا ہے؟
براے مہربانی اس تقسیم شدہ قوم کو مزید برباد مت کریں
Ahsan Iqbal deserve to be called Choor
https://twitter.com/x/status/1546519496000782337
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر بندے کی عزت نفس ہوتی ہے اور اسی طرح
ابو جہل کی بھی عزت نفس تھی ابو لہب کی بھی عزت نفس تھی۔ جس غدار لفٹیننٹ جنرل اور غدار بریگیڈئر رضوان کو سزائے موت ہوئی غداری میں انکی بھی عزت نفس ہے۔ میرجعفر میر قاسم کی بھی عزت نفس تھی جتنے بھی ہیروئین کے سمگلرز ہیں ملک دشمن ہیں انکی بھی عزت نفس ہے جتنے بھی چوروں ڈاکوؤں کو سزائیں ہوتی ہیں انکی بھی عزت نفس ہے چھوٹی بچیوں کوریپ کرکے ان کو درندگی سے قتل والوں کی بھی کرنے عزت نفس بے نظیر ، لیاقت علی خان کو ، جنرل ضیا کو جس جس نے بھی قتل کیا ان قاتلوں کی بھی عزت نفس ہے روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی سپاہی جو بے گناہ فلسطییوں کو شہید کرتے ہیں اور مودی کی دہشت گرد فوج کو کشمیریوں کو شہید کرتی ہے اس کی بھی عزت نفس ہے اسی طرح جن حرام کے نطفوں بے غیرتوں سرنڈر ہیجڑا فورس کی بہادر رینجرز نے نہتی عوام عورتوں اور بچوں پر پچاس ہزار زہریلی گیس کے شیل فائر کرکے وار کرائم کئے ُاور اپنا نامرد ہونے کا ثبوت دیا انکی بھی عزت نفس ہے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل ہوشیاری پوری گشتی کے بچے اور باجوے کے کار خاص جس نے حاملہ عورتوں اور بچیوں پر گولیاں چلا کر ان کو شہید کیا اس حرام زادے قاتل منشیات فروش کی بھی کوئی عزت نفس ہے اس لئے یہ ہمارے لندن والا مسٹر چوہدری اس بات کے خلاف ہے
آفرین ہے عزت نفس کے رکھوالے چوہدری لندن والے جی آج سے ہر چور ڈاکو لٹیرے قاتل ریپسٹ غدار منشیات فروش چکلے کے دلے کنجر مودے کنجر سمیت سب کی عزت ہے اس لئے خیال کیا جائے انکی عزت کا انکی عزت نفس کا
 
Last edited:

Back
Top