Piyasa
Minister (2k+ posts)
،السّلام علیکم
ہار اور جیت کے کھیل میں ہمیں نہ صرف جیتنے والوں کو مبارکباد پیش کرنی چاہیے بلکہ ہارنے والوں کی بھی حوصلہ افضائی کرنی چاہیے تاکہ مستقبل کے امتحان میں ہمّت ڈٹّی رہے۔ دل کو کافی تسکین پہنچتی ہے جب اتّحاد کی یہ لہر شانہ بشانہ ہر جگہ محسوس ہوتی ہے۔ تو کیوں یہ اتّحاد کی لہر کھیل کے اس میدان سے باہر نہیں جاتی اس گندے کھیل کے خلاف جس کا نام دہشت گردی اور انتہاپسندی ہے جو جہاد جیسے مقدّس احکام کو تحریک طالبان جیسی تنظیمیں بدنام کررہی ہیں اپنے ذاتی مقاصد کیلیۓ۔ اللّھ ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرماۓ، آمین۔ آپکے جواب کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ