،السّلام علیکم
ہار اور جیت کے کھیل میں ہمیں نہ صرف جیتنے والوں کو مبارکباد پیش کرنی چاہیے بلکہ ہارنے والوں کی بھی حوصلہ افضائی کرنی چاہیے تاکہ مستقبل کے امتحان میں ہمّت ڈٹّی رہے۔ دل کو کافی تسکین پہنچتی ہے جب اتّحاد کی یہ لہر شانہ بشانہ ہر جگہ محسوس ہوتی ہے۔ تو کیوں یہ اتّحاد کی...