موجودہ حکمرانوں سے پالیسی امور پر میری طرح آپ کے بھی تحفظات ہوں گے- ان کی نااہلی وناکامی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی اکثروپیشتر بناتے ہیں
مگر ایک بات کا کریڈٹ دینا پڑے گا کہ اپنے پیشرؤں کے برعکس ان میں یہ "شودی" عادت نہیں کہ ہر سرکاری کام کے لیے جاری اشتہار میں اپنی بوتھی سجائی ہو
پچھلے تو عوام کے حواس پر اس قدر سوار ہوگۓ تھے کہ عوامی لیٹرین ہو یا بچوں کی امتحانی شیٹ، ہر سرکاری چیز پر اپنی شکلیں چسپاں کرتے تھے
خدشہ یہ تھا کہ کچھ عرصہ اور اقتدار میں رہتے تو شاید ہر شہری کی ولدیت کے خانہ میں بھی اپنا نام دے دیتے- ان سے کچھ بعید بھی نہیں
وباء کے اس دور میں حکومت 150 ارب کی خطیررقم تقسیم کر رہی ہے مگر کہیں پر بھی عمران خان یا وزیر مشیر کے جہازی سائز بینر نہیں لگے اور نہ ہی اخبارات اور ٹی وچینلوں کے مزے کراۓ گے- حکومت بالخصوص عمران خان بلاشبہ اس مثبت اقدام پر تحسین کے مستحق ہیں-