طلاق کی یہ وجوہات تو ہو سکتی ہیں کہ بہنیں اور خاندان سخت ناراض تھے اور
رہام خان سیاست میں حصّہ لینا چاہتی تھی لیکن ایک اور وجہہ جو ہے میرے
خیال سے کہ اب رہام تحریک انصاف میں باقاعدہ حصّہ لے گی کیونکہ اگر
رہام بیوی کی طور پر حصّہ لیتی تو عمران خان کے خاندانی سیاست کے
موقف کی دھجیاں اڑ جانی تھیں.
یہ بات غلط بھی ہوسکتی ہیں لیکن میرا
دل یہی کہ رہا ہے کہ اب رہام تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے باقاعدہ
سیاست کا آغاز کرے گی اور اس کی ہنٹ امتیاز عالم نے جیو پر بھی دی ہے
جہاں اس طلاق سے تحریک انصاف کو پارٹی کے طور پر فائدہ
بھی ہوگا لیکن طلاق ایک بری چیز ہے اور اس لئے کسی حد تک دکھ بھی ہے
اور تحریک انصاف کے لئے بہتر ہوا اس پر خوشی بھی. بس یہی کہوں گا
الله دونوں کو خوش رکھے
آپ کا کیا موقف ہے اس بارے میں؟