اب کی بارکهلاڑی نہیں سیاست دان بننا پڑے گا

khan_sultan

Banned
:)اتنی لمبی تہمید باندھی ہے..... ساتھ یہ بھی بتا دیتے عمران کو کیا کرنا چاہیے ؟

برطانیہ میں یہ رقم آف شور کمپنی کے زریعہ انویسٹ ہوی ہے اس لئے برطانیہ کے قانون میں کوئ جرم نہیں
آف شور کمپنیوں میں پیسہ کہاں سے آیا؟
یہ ہے اصل سوال!!!ه
پنامہ کو اس غرض نہیں ..یہ ملک تو کالے پیسے کی جنت ہیں

اس پیسے کی ٹریل معلوم کرنا ہی اصل ہے
ٹریل مل گئ تو سمجهو دودھ کا دودھ پانی کا پانی هوجائے گا

جتنے تضادات حسین نواز کے انٹرویو میاں صاحب کی تقریر انکے اثاثوں کی ڈکلیریشن اور لیک ہونے والی دستاویزات میں ہیں اس سے بہت کچھ واضح ہوچکا ہے
پر ثابت کہاں ہو؟ کون کرے؟ اور کسے کیا پڑی ہے؟

عمران کے بس کہ بات نہیں
سامنے جو طاقت ہے اس کے آگے عمران بچا ہے
عوام فلحال ستو پی کے سوئ ہے
اور اگلے الیکشن میں بهنگ پی کے ووٹ دے گی

پارٹی کا سربراه ہے فیصلہ کرے کیا کرنا ہے
ہم کیا کہہ سکتے ہیں

عوام اور فوج دو فیکٹر فلحال گہری نیند میں ہیں

پاکستان میں تحقیقات سے کچھ نہیں نکلنا ،،،تھریڈ والے بھائی کو چاہیئے کہ اپنی لیڈر شپ کو لندن میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرنے کا مشورہ دے،،
عمران خان کو کوئی مقام پانے کے لیے سب سے پہلے اپنےآس پاس سے تکفیری، خوارج کو دور کرنا ہو گا ورنہ ملک کی پسی ہوئی اکثریت سنی شیعہ اور وہ لوگ جو کے ان تکفیریوں سے تنگ ہیں وہ آئندہ ووٹ نہیں دیں گے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Panama leaks wla maslay k Pakistani pehlo trivia se ziada kuch nahein ha. Na koi jurm hua na koi qanoon toota. Saudia se pesa kamaya, London mein invest kia. Donoun jaghoon p Pakistani qanoon tak nahein lagta.

IK mein koi aqal hauti tau fazool mein na bhonkta, kisi awami issue p baat karta. Isay har teesray din apnay aap ko ahmak sabit karnay k shauk ha.

hahah aap say maazratbk sath aap ka aik jumla thora sa edit kar k likha raha hoon...

Isay har tesray din apnay aap ko NAWAZ SHAREEF sabit karnay ka shoq hai :P

wasey gujjar sb. Juram howa nahi tu safaian kiu dain rahay hain ???? Boltay rehnay dain jo boal rahay hain....in pay case karwa dain hatikay izzat ka government. Misal set karain Pakistan may....
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات کا کہاں پہ ذکر ہے کہ جرم پاکستان میں ہوا ہے ؟؟؟ اگر ہوا ہے تو یہی کہ یہاں سے ہنڈی سے پیسہ لندن بھیجا گیا ،،اگر کوئی رقم ہنڈی کے ذریعے برطانیہ میں لائی جائے تو یہ برطانیہ میں بہت بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،،، اس لئے یہ نہ کہیں کہ جرم لندن میں نہیں ہوا ۔
تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے پیسہ پاکستان سے نہیں ایتھوپیا سے گیا ہے ، واہ اوے گجرا ، جس گھر میں ڈکیتی ہوئی ہے وہ شور بھی نہ مچاۓ
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
hahah aap say maazratbk sath aap ka aik jumla thora sa edit kar k likha raha hoon...

Isay har tesray din apnay aap ko NAWAZ SHAREEF sabit karnay ka shoq hai :P

wasey gujjar sb. Juram howa nahi tu safaian kiu dain rahay hain ???? Boltay rehnay dain jo boal rahay hain....in pay case karwa dain hatikay izzat ka government. Misal set karain Pakistan may....

Hazoor mujay bolnay p koi etraz nahein, mein yeh keh raha houn, yeh fazool behs ha, jo banda apnay aap ko national leader zahir karta ha, usay kisi sbstantial matter p baat karni chahyeh, uon he nahein cheexna acha.

Safaian tau deni hein k cheex pukar jo hau rahee ha, lekin pir b mein na commission k haq mein houn, na meray xial mein Nawaz Sharif ko xitab karna zroori tha. Jis tarah British PM ne kaha, baap ka pesa ha jehan raxay, mera kuch lena dena nahein. Baat xatam hau gaey, koi nahein cheex raha wahan p.

Ham ek psycho qaum hein. Fazooliat h mein uljay rehtay hein. Sab ko pata ha is maslay mein na kuch ha, na kisi k kuch bigara ja sakta ha, lekin bak bak jaree ha.
 
gujjar sb ab chaskay bhi na lay yeh qoam? Aap ko tu pata hai tamasha ya moaj mela laga rahay tu qoam ka dil laga rehta hai. Inhay bak bak karnay dain. Pakistanio ki tu adat he bak bak karna hai. Jb asal may kuch karnay ka waqat hota hai tu ghar beth k TV ya facebook pay muzahiray kar rahay hotay hain. Nawaz shareef nahi sahe tun k rakha howa hai weli qoam ko :P
 
Porus

MPA (400+ posts)
برطانیہ میں یہ رقم آف شور کمپنی کے زریعہ انویسٹ ہوی ہے اس لئے برطانیہ کے قانون میں کوئ جرم نہیں
آف شور کمپنیوں میں پیسہ کہاں سے آیا؟
یہ ہے اصل سوال!!!ه
پنامہ کو اس غرض نہیں ..یہ ملک تو کالے پیسے کی جنت ہیں

اس پیسے کی ٹریل معلوم کرنا ہی اصل ہے
.............

آف شورکمپنیوں کے بارے میں اتنے شور شرابے کے باوجود ہمارا میڈیا اور عوام اس مسئلہ کی جزیات سے ابھی تک سراسر لاعلم ہیں- آپ سے معزرت کے ساتھ، اس پوسٹ کے حوالے سے کچھ تصیح ضروری ہے

پہلی بات یہ کہ اکثر لوگوں کے مغالطے کے برخلاف شریف خاندان کی یہ آف شور کمپنیاں پانامہ میں نہیں بلکہ برطانوی ورجن آئی لینڈ میں رجسٹرڈ ہیں- پانامہ پپرز کا لفظ اس پورے قضیے کے لئیے یوں استعمال کیا جا رہا ہے کہ جس رجسٹریشن ایجنٹ کمپنی کے کمپیوٹر سے یہ ساری معلومات لی گئیں اس کا صدر دفتر پانامہ میں ہے

دوسری بات یہ کہ بھلے برطانیہ میں خریدی گئی جائیدادیں آف شور کمپنیوں کے ذریعہ خریدی گئی ہوں، لیکن پھر بھی برطانوی پولیس اس بات کی تفتیش کر سکتی ہے کہ ان کمپنیوں میں یہ جائیدادیں خریدنے کے لئیے سرمایہ کہاں سے آیا- اگر ایسے ثبوت ملیں کہ ان آف شور کمپنیوں میں سرمایہ غیر قانونی طریقے سے لایا گیا یا یہ سرمایہ غیر قانونی طور پر کمایا گیا تو برطانوی حکومت ان جائیدادوں کو ضبط کر لیتی ہے-ایسے کئےواقعات ماضی قریب میں ہو چکے ہیں جن میں سیف قذافی اور نائجیریا کے ایک گورنر کی آف شور کمپنیوں کے ذریعہ خریدی گئی جائیدادوں کی ضبطی شامل ہیں- لہٰذا شریف خاندان کی جائیدادوں کو کرپشن کی کمائی ثابت کرنے کا بہترین طریقہ برطانوی پولیس کی تفتیش ہی ہے

​او پولے بادشاہ ، ہنڈی سے اگر پیسہ بھیجا گیا ہو تو پاکستان سے اس کا ثبوت کیسے مل سکتا ہے ؟ پیسہ لندن میں آیا تھا اور اگر ہنڈی سے بھیجا گیا تو برطانوی قانون کے مطابق یہ بڑا جرم ہے ،،اس لئے کہہ رہا ہوں کہ یہاں تحقیقات کرنا آسان ہے ۔
تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے پیسہ پاکستان سے نہیں ایتھوپیا سے گیا ہے ، واہ اوے گجرا ، جس گھر میں ڈکیتی ہوئی ہے وہ شور بھی نہ مچاۓ
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

آف شورکمپنیوں کے بارے میں اتنے شور شرابے کے باوجود ہمارا میڈیا اور عوام اس مسئلہ کی جزیات سے ابھی تک سراسر لاعلم ہیں- آپ سے معزرت کے ساتھ، اس پوسٹ کے حوالے سے کچھ تصیح ضروری ہے

پہلی بات یہ کہ اکثر لوگوں کے مغالطے کے برخلاف شریف خاندان کی یہ آف شور کمپنیاں پانامہ میں نہیں بلکہ برطانوی ورجن آئی لینڈ میں رجسٹرڈ ہیں- پانامہ پپرز کا لفظ اس پورے قضیے کے لئیے یوں استعمال کیا جا رہا ہے کہ جس رجسٹریشن ایجنٹ کمپنی کے کمپیوٹر سے یہ ساری معلومات لی گئیں اس کا صدر دفتر پانامہ میں ہے

دوسری بات یہ کہ بھلے برطانیہ میں خریدی گئی جائیدادیں آف شور کمپنیوں کے ذریعہ خریدی گئی ہوں، لیکن پھر بھی برطانوی پولیس اس بات کی تفتیش کر سکتی ہے کہ ان کمپنیوں میں یہ جائیدادیں خریدنے کے لئیے سرمایہ کہاں سے آیا- اگر ایسے ثبوت ملیں کہ ان آف شور کمپنیوں میں سرمایہ غیر قانونی طریقے سے لایا گیا یا یہ سرمایہ غیر قانونی طور پر کمایا گیا تو برطانوی حکومت ان جائیدادوں کو ضبط کر لیتی ہے-ایسے کئےواقعات ماضی قریب میں ہو چکے ہیں جن میں سیف قذافی اور نائجیریا کے ایک گورنر کی آف شور کمپنیوں کے ذریعہ خریدی گئی جائیدادوں کی ضبطی شامل ہیں- لہٰذا شریف خاندان کی جائیدادوں کو کرپشن کی کمائی ثابت کرنے کا بہترین طریقہ برطانوی پولیس کی تفتیش ہی ہے

wah janab. yeh hota hai seena taan k sach bolna....par woo nawaz shareef kiu apni taqreer may pareshan tha? us k tu paseenay beh rahay thay or hawaien uri hoi thin.....IK pay hatikay izzat ka case kar day....bohat bolta hai woo...aisi ki tesi karwa dain....ab tu adaltain bhi shareef hain ;)
 
پاکستان سے باہر کیس کرنے میں کوئی قباحت نہیں کیونکہ یہاں پہ ہی پیسہ لایا گیا ،یہاں پہ اس کوپروب کرنا زیادہ آسان ہے،،رہی بات سپریم کورٹ کی تو کوئی کمیشن بنائے بغیر بھی آپ سپریم کورٹ میں جاسکتے ہیں ،،ماضی میں ایسا ہوچکا ہے
اگر یہی سب کرنا ہے تو نیب اور سپریم کورٹ کو بند کر دیتے ہیں۔ کوی قتل کا مقدمہ ہو، اغوا کا کیس ہو، پلاٹ پر قبضے کی بات ہو سب کو بول دیں گے کے پاکستان سے باہر جا کر کیس کرو۔
 
Back
Top