اب چار چار بچیاں اغوا ہونے لگیں؟؟

AWAITED

Senator (1k+ posts)
ان چار بچیوں میں اس بچی کا نام بھی شامل ہے کیا جس کی ٹانگیں ایک کیپٹن نے گیراج میں اٹھائی تھیں
Please don't twist topic. Your insensitive shows that you support pti for your ego, not in love for people of Pakistan. Show some respect and care for lost ones.. We (including me) have discussed Maryum's character in past. Here that's not the topic
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے بڑے شہروں کے پوش اور بارونق ایریاز میں جہاں رات گئے بھی چہل پہل رہتی ہے اور ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں وہاں بھی پچھلے دنوں یا مہینوں سے بہت اندوہناک واقعات پیش آرہے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ تمام واقعات لڑکیوں اور بچیوں کے خلاف پیش آرہے ہیں مگر ان پر پولیس یا پنجاب حکومت کی طرف سے روایتی سستی اور نااہلی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ڈیفینس میں نایاب قتل ہوگئی مگر ابھی تک قاتل کا کچھ پتا نہیں چلا۔ نورمقدم کا قتل ہوا تو قاتل گھر میں ہی تھا ورنہ یہ بھی ادھورا کیس بن جاتا۔ اب لاہور میں چار لڑکیاں اغوا ہوگئی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ان کو کسی گاڑی کے بغیر لے جانا ناممکن ہے۔ گھر والوں کی سخت سستی ہے کہ ان کو رات بارہ بجے اکیلے بھیج دیا مگر یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ ادھر لڑکی گھر سے اکیلی نکلی ادھر لاپتہ ہوگئی، یوں لگتا ہے ہر گھر کے باہر بدمعاشوں کے گروپ بیٹھے رہتے ہیں ؟؟؟
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آبادی کی شرح کے حساب سے ہمارے معاشرے میں فی مربع میل کتنے مجرم چور ڈاکو، کتنے ریپسٹ اور کتنے اغوا براے تاوان کرنے والے پاے جاتے ہیں؟ اگر موجودہ شرح درست ہے تو پھر ایک دو نہیں لاکھوں مجرم لٹکانے کی تیاری کرلیں۔ تیس لاکھ تو مولوی ہیں جو بچوں سے زیادتیاں کررہے ہیں ان کو لٹکانا ہے اور ایک دو لاکھ سویلین عادی مجرم ہیں
نوعمر لڑکیوں کو دھوکا دے کر لے جانا بہت آسان ہے مگر لگتا ہے کہ یہ تیز طرار لڑکیان تھیں جو میٹرو پر سفر کرنے کی عادی تھیں انہیں یوں لے جانا اتنا آسان نہیں ہوسکتا ؟
پولیس فوری طور پر ان کو بازیاب کرواے اور اغوا کنندگان کو اسی چوک میں میٹرو کے کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا جاے
رقمطراز اور بیزار
ببر شیر

سورس

شیرو ، اب تو تھوڑی شرم کرکے کچھ اچھا بھی لکھ لو ،کیونکہ
چاروں بچیوں کو پولیس نے بازیاب کرایا ہے اور کچھ اور ہی کہانی سامنے آ گئی۔ پولیس کے مطابق یہ بچیاں کنزہ، انعم، ثمرین اور عائشہ اپنی مرضی سے گھر سے گئیں جن کا مقصد بہت سارا پیسہ کمانا اور اپنے خواب پورے کرنا تھا۔ پولیس کے مطابق کنزہ اور انعم اپنے باپ کے ساتھ رہتی تھیں یہ دونوں آپس میں سوتیلی بہنیں تھیں جن کا باپ اپنی دونوں بیویوں کو طلاق دے چکا ہے۔ ان دونوں بچیوں نے باپ کی نشے کی لت سے تنگ آ کر اپنا گھر چھوڑنے کا منصوبہ بنایا اور ساتھ میں پڑوسن عائشہ اور ثمرین کو بھی ملا لیا۔
حالات سے دلبرداشتہ گھر سے بھاگنے والی یہ بچیاں ہنجروال سے اورنج ٹرین میں بیٹھ کر گلشن راوی پہنچیں جہاں عائشہ نے اپنے محلے دار دوست عمر کو فون کر کے بلایا۔ عمر جب گلشن راوی پہنچا تو اس نے معاملے کی نوعیت کو بھانپ کر وہاں نے نکلنے کی ٹھانی اور واپس آکر ان بچیوں کے والدین کو اطلاع دی کہ ان کی بچیاں بھاگ گئی ہیں۔
 
Bubber Shair

محترم مجھے خوشی ہے کہ بچیاں بازیاب ہوگئیں مگر اس وقت بچیاں غائب تھیں جب تھریڈ بنایا تھا اور مجھے بہت غصہ آرہا تھا دل کررہا تھا کہ اس علاقے میں جاکر فائرنگ کروں
ایک اور بات بتاوں کہ اب سٹوری نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے اور میری بات درست ہوگئی ہے پولیس نے ساہیوال سے لڑکیاں ایک کوٹھے سے برامد کی ہیں جہاں پر ان چاروں کو طوائفیں بنا کر پیسہ کمایا جانا تھا۔ اور رکشے والا جو کہتا تھا اس نے انہیں میٹرو اڈے پر اتار دیا تھا وہ حرامزادہ بکوا س کررہا تھا اس کی بیوی اور اس نے چاروں کو ایک کوٹھے پر بیچ دیا تھا
بس مجھے یہی غصہ تھا کہ چار بچیاں اتنی جلد کہاں غآئب ہوگئیں گمشدہ تو وہ ہو نہین سکتیں لاہور میں بے شمار لوگ فورا نیکی سمجھ کر ایسی بچیوں کو گھر لے آتے ہیں مگر پھر مساجد میں اعلان بھی کرواے جاتے ہیں۔ تاکہ لواحقین رابطہ کرلیں۔ ان بچیوں کو تو فورا ہی اٹھا لیا گیاتھا اور مکمل خاموشی تھی جس کی وجہ سے میرا دل بے چین تھا کہ ان کے ساتھ بہت غلط ہوا ہے۔ اور اسی وجہ سے میرا دماغ بھی الٹ رہا تھا اب کچھ سکون ہے مگر کلپرٹس کو پھانسی نہ دی گئی تو کوی فائدہ نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
محترم مجھے خوشی ہے کہ بچیاں بازیاب ہوگئیں مگر اس وقت بچیاں غائب تھیں جب تھریڈ بنایا تھا اور مجھے بہت غصہ آرہا تھا دل کررہا تھا کہ اس علاقے میں جاکر فائرنگ کروں
ایک اور بات بتاوں کہ اب سٹوری نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے اور میری بات درست ہوگئی ہے پولیس نے ساہیوال سے لڑکیاں ایک کوٹھے سے برامد کی ہیں جہاں پر ان چاروں کو طوائفیں بنا کر پیسہ کمایا جانا تھا۔ اور رکشے والا جو کہتا تھا اس نے انہیں میٹرو اڈے پر اتار دیا تھا وہ حرامزادہ بکوا س کررہا تھا اس کی بیوی اور اس نے چاروں کو ایک کوٹھے پر بیچ دیا تھا
بس مجھے یہی غصہ تھا کہ چار بچیاں اتنی جلد کہاں غآئب ہوگئیں گمشدہ تو وہ ہو نہین سکتیں لاہور میں بے شمار لوگ فورا نیکی سمجھ کر ایسی بچیوں کو گھر لے آتے ہیں مگر مساجد میں اعلان بھی کرواے جاتے ہیں۔ ان کو تو فورا ہی اٹھا لیا گیاتھا جس کی وجہ سے میرا دماغ الٹ رہا تھا اب کچھ سکون ہے
کھوتے ذرا کم کھایا کرو۔ اور سکون آجائے گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't twist topic. Your insensitive shows that you support pti for your ego, not in love for people of Pakistan. Show some respect and care for lost ones.. We (including me) have discussed Maryum's character in past. Here that's not the topic
ان کی یہی باتیں ان کو عوام کے دلوں سے نکال رہی ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جسطرح آپ جیسے اچھے لوگ نون کو سپورٹ کر سکتے ہیں تو انکی طرح کے پی ٹی آئ میں بھی ہیں.ل ?
Remember? Exception proves the rule!
آپ نے اچھے لوگوں کا ذکر کیا ہے تو مجھے معلوم ہے کہ اچھے لوگ کسی بھی پارٹی میں انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں، چند ایک ہی اچھے ہیں باقی موقع پرست
 
Back
Top