اب چار چار بچیاں اغوا ہونے لگیں؟؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Janb aap bismillah krein pichwarey mein goli marney ki ... koun rokta hey aapko ?Bubber Sher bun ker dikhaein .. Kaash esa kerna itna asaan hota ?
یہ پٹواری ہے۔ سارا وقت میاں مفرور کے پچھواڑے میں ہی گھسا ہوتا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I think you are paid to put down PTI Govt .... The only problem with PTI is they are still unable to implement STRICT PUNISHMENTS ... Criminal is only be treated with quick strict punishment .
مجھے کسی نے نہ پیسے دئیے اور نہ مجھے ضرورت ہے۔ پی ٹی آی کی حکومت اگر اتنی کمزور ہے کہ میرے جیسے معمولی لکھنے والوں سے گر سکتی ہے تو پھر انہیں حکومت لینی ہی نہیں چاہئے
جنسی جرائم خاص طور پر بچیوں کے خلاف جرئام بڑھنے کی وجہ وہی ہے جو تم نے خود لکھی ہے کہ سزا نہیں دی جاتی مجرم دندناتے پھرتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے تو پھر تمہارے مفرور لیڈر کو بھی سیدھا گولی مار دینی چاہئے تھی۔ عدالت کے سامنے پیش کیوں کیا گیا؟
بات تمہاری ان بچیوں اور بچون کی ہورہی ہے جو جنسی جرائم کاشکارہیں مگر تو ہرجگہ اپنا بے غریت سیاسی رنڈی رونا لے آتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات تمہاری ان بچیوں اور بچون کی ہورہی ہے جو جنسی جرائم کاشکارہیں مگر تو ہرجگہ اپنا بے غریت سیاسی رنڈی رونا لے آتا ہے۔
مجرم تو مجرم ہے۔ بچوں کا ریپ کرے یا ملک کا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجرم تو مجرم ہے۔ بچوں کا ریپ کرے یا ملک کا۔
فی الحال بچیوں کی بات ہورہی ہے بے غیرت انسان جب سیاست پر بات ہوگی تب بات کرلینا کچھ شرم کرو ان بچیون کا سوچو جو نوعمر ہیں رات سے اغوا ہوچکی ہیں اورجانے کن ہاتھوں میں ہیں اور کیا سلوک ہورہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فی الحال بچیوں کی بات ہورہی ہے بے غیرت انسان جب سیاست پر بات ہوگی تب بات کرلینا کچھ شرم کرو ان بچیون کا سوچو جو نوعمر ہیں رات سے اغوا ہوچکی ہیں اورجانے کن ہاتھوں میں ہیں اور کیا سلوک ہورہا ہے
زینب کے ریپسٹ کو فی الفور سزا دے دی گئی تھی جس کا کریڈٹ تمہارے شوباز نے لیا تھا۔ کیا اس سے معاشرہ ٹھیک ہو گیا؟
DUSyrpnXUAIFTW0.jpg

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ملک کے بڑے شہروں کے پوش اور بارونق ایریاز میں جہاں رات گئے بھی چہل پہل رہتی ہے اور ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں وہاں بھی پچھلے دنوں یا مہینوں سے بہت اندوہناک واقعات پیش آرہے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ تمام واقعات لڑکیوں اور بچیوں کے خلاف پیش آرہے ہیں مگر ان پر پولیس یا پنجاب حکومت کی طرف سے روایتی سستی اور نااہلی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ڈیفینس میں نایاب قتل ہوگئی مگر ابھی تک قاتل کا کچھ پتا نہیں چلا۔ نورمقدم کا قتل ہوا تو قاتل گھر میں ہی تھا ورنہ یہ بھی ادھورا کیس بن جاتا۔ اب لاہور میں چار لڑکیاں اغوا ہوگئی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ان کو کسی گاڑی کے بغیر لے جانا ناممکن ہے۔ گھر والوں کی سخت سستی ہے کہ ان کو رات بارہ بجے اکیلے بھیج دیا مگر یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ ادھر لڑکی گھر سے اکیلی نکلی ادھر لاپتہ ہوگئی، یوں لگتا ہے ہر گھر کے باہر بدمعاشوں کے گروپ بیٹھے رہتے ہیں ؟؟؟
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آبادی کی شرح کے حساب سے ہمارے معاشرے میں فی مربع میل کتنے مجرم چور ڈاکو، کتنے ریپسٹ اور کتنے اغوا براے تاوان کرنے والے پاے جاتے ہیں؟ اگر موجودہ شرح درست ہے تو پھر ایک دو نہیں لاکھوں مجرم لٹکانے کی تیاری کرلیں۔ تیس لاکھ تو مولوی ہیں جو بچوں سے زیادتیاں کررہے ہیں ان کو لٹکانا ہے اور ایک دو لاکھ سویلین عادی مجرم ہیں
نوعمر لڑکیوں کو دھوکا دے کر لے جانا بہت آسان ہے مگر لگتا ہے کہ یہ تیز طرار لڑکیان تھیں جو میٹرو پر سفر کرنے کی عادی تھیں انہیں یوں لے جانا اتنا آسان نہیں ہوسکتا ؟
پولیس فوری طور پر ان کو بازیاب کرواے اور اغوا کنندگان کو اسی چوک میں میٹرو کے کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا جاے
رقمطراز اور بیزار
ببر شیر

سورس
ان چار بچیوں میں اس بچی کا نام بھی شامل ہے کیا جس کی ٹانگیں ایک کیپٹن نے گیراج میں اٹھائی تھیں
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
میں نے ایک بات جو نوٹ کی ہے نشے کی فروخت بہت زیادہ ہوچکی ہے اور تمام کا تمام نشہ پشاور سائیڈ سے سپلای کیا جاتا ہے
کے پی کے میں پی ٹی آی کی حکومت ہے مگر ان کی نااہلیت پر کیا کہوں کہ نشے کی سپلای دوگنا ہوچکی ہے سمگلرز ملک پر راج کررہے ہیں اور حکومتی رٹ صفر سے بھی کم ہے
نشہ ایک ایسی لعنت ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا بلکہ آہنی ہاتھوں سے اس کے سوداگروں کو نہ روکا گیا تو ملک کسی جنگ کے بغیر ہی فتح ہوجاے گا
sirf PTI ky khelaf batain , plmn ky baray main batao jis ny koi reforms krna zaroori nahi samgha or abhe bhe rukawat daalty hain
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ہلدی رام آج کل فلاسفر بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ ماتم کا ٹائم آ رہا ہے اس کا اس لیئے ذہن صحیح کام نہیں کر رہا
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
پھر اسے چھوڑ کیوں دیا؟
کئی مہینے کسٹڈی میں رکھا تو اتنا ہی معلوم کرلیتے کہ اس نے ہیروئین پشاور کے کس بڑے سمگلر سے منگوای تھی۔ پورا نیٹ ورک سامنے آجاتا،،،بے غیرت؟؟
I somewhat agree with you that drugs are big factor in increasing sexual crimes, I still don't have evidence that pti government is involved in drugs but I have enough reports and circumstantial evidence that some members of pmln including Rana have been supported by such elements and then favors returned to them by trafficking their drugs under government protocol and security.
But still if giving punishment to Rana Sanaullah is that difficult then what if someone in government is involved. So main culprit here is our judiciary, which is corrupt to core. Corrupt judges are hand picked by corrupt bar. And bar is corrupted by law wings of political parties and most experienced is sorry to say but is PmlN
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Bubber Shair and all pti supporters we have done mistakes in past, our learning curve can't improve if we don't learn from mistakes. Let's disagree without adopting foul language. I seriously like Bubber Shair at least he is not Indian posing as Pakistani and he is sensitive and patriot. You can disagree with his political subscription but he is a good soul with kind heart.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Looks like PML-N has increased drug peddling since they are now not able to make big bucks as they did while in power. With Gov agencies and Judiciary in their pockets they are able to operate with full immunity.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
لو کرو اب کیا کرنا ہے آپ تو امریکی نیشنل ہو، طالبان اچھے ہیں تو انہیں ہی لے آو مگر اسٹیبلشمینٹ جو عیاشیوں کی عادی نسلیں پیدا کرچکی ہے وہ ایسا بھی نہٰیں ہونے دیں گے

Dr Adam

شیرو! جن واقعات کی نشاندھی کی ہے وہ بہت افسوسناک ہیں اور انکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے . ان سویلین پٹواریوں اور فضل الرحمن کے مولویوں کو یہ انسانیت سوز کام نہیں کرنے چاہئیں . میں متفق ہوں کہ نون لیگ کے ان سب پٹواریوں اور فضل الرحمن کے مولویوں کو پکڑ کر چوراہوں پر لٹکا دیا جانا چاہیے
تیری خوشنودی کے لیے طالبان کے امیر مولوی ہیبت الله یا ملا غنی برادر سے بات کر کے تجھے رپورٹ دونگا . لیکن شیرو تُو قانون پسند شہری ہوتے ہوئے اپنے طور پر اپنے پٹواری غنڈوں کو سمجھا کہ ایسے غلیظ کام نہ کریں نہیں تو طالبان ان کا علاج کر لیں گے . ہیجڑے کو اپنے مجاوروں کو اور بزدار کو پی ٹی آئی میں اگر کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو ان کو بھی لٹکانا چاہیے . ان جرائم پر زیرو ٹالرینس پالیسی​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I somewhat agree with you that drugs are big factor in increasing sexual crimes, I still don't have evidence that pti government is involved in drugs but I have enough reports and circumstantial evidence that some members of pmln including Rana have been supported by such elements and then favors returned to them by trafficking their drugs under government protocol and security.
But still if giving punishment to Rana Sanaullah is that difficult then what if someone in government is involved. So main culprit here is our judiciary, which is corrupt to core. Corrupt judges are hand picked by corrupt bar. And bar is corrupted by law wings of political parties and most experienced is sorry to say but is PmlN
میں مانتا ہوں کہ ان جرائم پر بات کرتے ہوے سیاست نہیں گھسیڑنی چاہئے مگر حکومت وقت کو ہی کہا جاتا ہے وہی پولیس اور ایجنسیوں کو آرڈر دے کہ ایمرجنسی جیسی کیفیت میں ڈرگز مافیا کے منظم گینگز کا قلع قمع کریں
کوی بھی کسی بھی پارٹی سے ہو جرائم پیشہ عناصر کو کتوں کی طرح مارا جاے ورنہ یہ اب شریف گھرانوں کی لڑکیون اور نوجوانوں کے پیچھے بھی آنے لگ گئے ہیں یونیورسٹیز میں لڑکیان ان کا شکار ہیں۔ بازار حسن میں ان لڑکیوں کی فوٹوز البم میں دکھا کر ریٹ طے ہورہے ہوتے ہیں۔ یہ مسائل نورمقدم کے قتل سے اور بہت سارے اور کیسز میں سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں بلیک میلرز فرعون بنے ہوے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو! جن واقعات کی نشاندھی کی ہے وہ بہت افسوسناک ہیں اور انکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے . ان سویلین پٹواریوں اور فضل الرحمن کے مولویوں کو یہ انسانیت سوز کام نہیں کرنے چاہئیں . میں متفق ہوں کہ نون لیگ کے ان سب پٹواریوں اور فضل الرحمن کے مولویوں کو پکڑ کر چوراہوں پر لٹکا دیا جانا چاہیے
تیری خوشنودی کے لیے طالبان کے امیر مولوی ہیبت الله یا ملا غنی برادر سے بات کر کے تجھے رپورٹ دونگا . لیکن شیرو تُو قانون پسند شہری ہوتے ہوئے اپنے طور پر اپنے پٹواری غنڈوں کو سمجھا کہ ایسے غلیظ کام نہ کریں نہیں تو طالبان ان کا علاج کر لیں گے . ہیجڑے کو اپنے مجاوروں کو اور بزدار کو پی ٹی آئی میں اگر کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو ان کو بھی لٹکانا چاہیے . ان جرائم پر زیرو ٹالرینس پالیسی​
آپ کو میرے اس ٹائیپ کے تھریڈز پر ن لیگ یا پی ٹی آی لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے کیونکہ یہ تھریڈ کسی مظلوم کی مدد کیلئے ہوتے ہیں۔ اور میں اس معاملے میں سیاست کرنے پر بالکل بھی ایگری نہیں ہوتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like PML-N has increased drug peddling since they are now not able to make big bucks as they did while in power. With Gov agencies and Judiciary in their pockets they are able to operate with full immunity.
بہت شکریہ اگر آپ نشاندہی کرسکیں تو مجھے لکھیں ایسے لعنتی خواہ کسی بھی پارٹی سے ہوں ان کو مارنا چاہئے۔ ویسے اسطرح کے لوگ حکومت بدلتے ہی اپنا رخ بدل لیتے ہیں۔ میں حکومت سے گزارش کروں گا کہ ان کو پکڑیں ، کیس چلانے کی بھی ضرورت نہیں ایجنسیوں کو ایکٹیو کردیں کہ ان کو ٹریس کریں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Janb aap bismillah krein pichwarey mein goli marney ki ... koun rokta hey aapko ?Bubber Sher bun ker dikhaein .. Kaash esa kerna itna asaan hota ?
شہباز شریف نے شروع کیا تھا مگر کافی حد تک جرائم کم ہوے تھے اب وزیراعلی پولیس کو آرڈر دے کسی نے روکا ہے؟
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Looks like PML-N has increased drug peddling since they are now not able to make big bucks as they did while in power. With Gov agencies and Judiciary in their pockets they are able to operate with full immunity.
How come, they aren't in power, if being in opposition they are doing this then this government should resign because of incompetence in performance
 
Back
Top