اب چار چار بچیاں اغوا ہونے لگیں؟؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے بڑے شہروں کے پوش اور بارونق ایریاز میں جہاں رات گئے بھی چہل پہل رہتی ہے اور ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں وہاں بھی پچھلے دنوں یا مہینوں سے بہت اندوہناک واقعات پیش آرہے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ تمام واقعات لڑکیوں اور بچیوں کے خلاف پیش آرہے ہیں مگر ان پر پولیس یا پنجاب حکومت کی طرف سے روایتی سستی اور نااہلی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ڈیفینس میں نایاب قتل ہوگئی مگر ابھی تک قاتل کا کچھ پتا نہیں چلا۔ نورمقدم کا قتل ہوا تو قاتل گھر میں ہی تھا ورنہ یہ بھی ادھورا کیس بن جاتا۔ اب لاہور میں چار لڑکیاں اغوا ہوگئی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ان کو کسی گاڑی کے بغیر لے جانا ناممکن ہے۔ گھر والوں کی سخت سستی ہے کہ ان کو رات بارہ بجے اکیلے بھیج دیا مگر یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ ادھر لڑکی گھر سے اکیلی نکلی ادھر لاپتہ ہوگئی، یوں لگتا ہے ہر گھر کے باہر بدمعاشوں کے گروپ بیٹھے رہتے ہیں ؟؟؟
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آبادی کی شرح کے حساب سے ہمارے معاشرے میں فی مربع میل کتنے مجرم چور ڈاکو، کتنے ریپسٹ اور کتنے اغوا براے تاوان کرنے والے پاے جاتے ہیں؟ اگر موجودہ شرح درست ہے تو پھر ایک دو نہیں لاکھوں مجرم لٹکانے کی تیاری کرلیں۔ تیس لاکھ تو مولوی ہیں جو بچوں سے زیادتیاں کررہے ہیں ان کو لٹکانا ہے اور ایک دو لاکھ سویلین عادی مجرم ہیں
نوعمر لڑکیوں کو دھوکا دے کر لے جانا بہت آسان ہے مگر لگتا ہے کہ یہ تیز طرار لڑکیان تھیں جو میٹرو پر سفر کرنے کی عادی تھیں انہیں یوں لے جانا اتنا آسان نہیں ہوسکتا ؟
پولیس فوری طور پر ان کو بازیاب کرواے اور اغوا کنندگان کو اسی چوک میں میٹرو کے کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا جاے
رقمطراز اور بیزار
ببر شیر

سورس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ایک بات جو نوٹ کی ہے نشے کی فروخت بہت زیادہ ہوچکی ہے اور تمام کا تمام نشہ پشاور سائیڈ سے سپلای کیا جاتا ہے
کے پی کے میں پی ٹی آی کی حکومت ہے مگر ان کی نااہلیت پر کیا کہوں کہ نشے کی سپلای دوگنا ہوچکی ہے سمگلرز ملک پر راج کررہے ہیں اور حکومتی رٹ صفر سے بھی کم ہے
نشہ ایک ایسی لعنت ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا بلکہ آہنی ہاتھوں سے اس کے سوداگروں کو نہ روکا گیا تو ملک کسی جنگ کے بغیر ہی فتح ہوجاے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لو کرو اب کیا کرنا ہے آپ تو امریکی نیشنل ہو، طالبان اچھے ہیں تو انہیں ہی لے آو مگر اسٹیبلشمینٹ جو عیاشیوں کی عادی نسلیں پیدا کرچکی ہے وہ ایسا بھی نہٰیں ہونے دیں گے

Dr Adam
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Main issue is " Everyone thinks himself above law ".
Judiciary and Police are main culprits.
There is no check and balance in the institutions. Officers are only doing haram khori and lower staff is doing illegal activities and crimes.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ایک بات جو نوٹ کی ہے نشے کی فروخت بہت زیادہ ہوچکی ہے اور تمام کا تمام نشہ پشاور سائیڈ سے سپلای کیا جاتا ہے
کے پی کے میں پی ٹی آی کی حکومت ہے مگر ان کی نااہلیت پر کیا کہوں کہ نشے کی سپلای دوگنا ہوچکی ہے سمگلرز ملک پر راج کررہے ہیں اور حکومتی رٹ صفر سے بھی کم ہے
نشہ ایک ایسی لعنت ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا بلکہ آہنی ہاتھوں سے اس کے سوداگروں کو نہ روکا گیا تو ملک کسی جنگ کے بغیر ہی فتح ہوجاے گا
نشہ کا سب سے بڑا سپلائیر رانا ثناءاللہ تو تمہاری اپنی پارٹی میں ہے کھوتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نشہ کا سب سے بڑا سپلائیر رانا ثناءاللہ تو تمہاری اپنی پارٹی میں ہے کھوتے
پھر اسے چھوڑ کیوں دیا؟
کئی مہینے کسٹڈی میں رکھا تو اتنا ہی معلوم کرلیتے کہ اس نے ہیروئین پشاور کے کس بڑے سمگلر سے منگوای تھی۔ پورا نیٹ ورک سامنے آجاتا،،،بے غیرت؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر اسے چھوڑ کیوں دیا؟
کئی مہینے کسٹڈی میں رکھا تو اتنا ہی معلوم کرلیتے کہ اس نے ہیروئین پشاور کے کس بڑے سمگلر سے منگوای تھی۔ پورا نیٹ ورک سامنے آجاتا،،،بے غیرت؟؟
چھوڑا کس نے؟ غلام پٹواری جج تو اس غنڈے کو دیکھتے ساتھ ہی ضمانت دے دیتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کتنے مہینے کے بعد ضمانت ہوی،،،؟
کتنے مہینے ہو گئے ہیں فرد جرم ہی عائد نہیں ہوئی؟ کبھی وکیل غیرحاضر ہے تو کبھی ملزم غیر حاضرتو کبھی جج ہی ٹرانسفر۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے مہینے ہو گئے ہیں فرد جرم ہی عائد نہیں ہوئی؟ کبھی وکیل غیرحاضر ہے تو کبھی ملزم غیر حاضرتو کبھی جج ہی ٹرانسفر۔
پنجاب میں کس کی حکومت ہے؟ اب یہ کام بھی اپوزیشن نے کرنا تھا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں کس کی حکومت ہے؟ اب یہ کام بھی اپوزیشن نے کرنا تھا؟
حکومت رانا ثنا باندری، اس کے وکیل، اور جج کو زبردستی پکڑ کر انسداد منشیات عدالت میں بٹھا دے تو لوہار ہائی کورٹ مداخلت کر دے گی۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
میں نے ایک بات جو نوٹ کی ہے نشے کی فروخت بہت زیادہ ہوچکی ہے اور تمام کا تمام نشہ پشاور سائیڈ سے سپلای کیا جاتا ہے
کے پی کے میں پی ٹی آی کی حکومت ہے مگر ان کی نااہلیت پر کیا کہوں کہ نشے کی سپلای دوگنا ہوچکی ہے سمگلرز ملک پر راج کررہے ہیں اور حکومتی رٹ صفر سے بھی کم ہے
نشہ ایک ایسی لعنت ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا بلکہ آہنی ہاتھوں سے اس کے سوداگروں کو نہ روکا گیا تو ملک کسی جنگ کے بغیر ہی فتح ہوجاے گا
I think you are paid to put down PTI Govt .... The only problem with PTI is they are still unable to implement STRICT PUNISHMENTS ... Criminal is only be treated with quick strict punishment .
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I think you are paid to put down PTI Govt .... The only problem with PTI is they are still unable to implement STRICT PUNISHMENTS ... Criminal is only be treated with quick strict punishment .
Only judges can give strict punishments, not government.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں کس کی حکومت ہے؟ اب یہ کام بھی اپوزیشن نے کرنا تھا؟
That i am saying if judiciary is corrupt what Khan can do ? Judiciary is an independent pillar of state & can't be dictated by Premier .
یہ بات ان پٹواری کھوتوں کو کون سمجھائے جو تین سال سے ریاست مدینہ کے خواب دیکھ رہے ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
That i am saying if judiciary is corrupt what Khan can do ? Judiciary is an independent pillar of state & can't be dictated by Premier .
جیوڈیشری کے پاس جانے کی ضرورت کیا ہے؟
ریپسٹ اور بچوں یا لڑکیون کے اغوا کارون کو ادھر ہی پچھوڑاے میں گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا جاے
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
جیوڈیشری کے پاس جانے کی ضرورت کیا ہے؟
ریپسٹ اور بچوں یا لڑکیون کے اغوا کارون کو ادھر ہی پچھوڑاے میں گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا جاے
Janb aap bismillah krein pichwarey mein goli marney ki ... koun rokta hey aapko ?Bubber Sher bun ker dikhaein .. Kaash esa kerna itna asaan hota ?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میں نے ایک بات جو نوٹ کی ہے نشے کی فروخت بہت زیادہ ہوچکی ہے اور تمام کا تمام نشہ پشاور سائیڈ سے سپلای کیا جاتا ہے
کے پی کے میں پی ٹی آی کی حکومت ہے مگر ان کی نااہلیت پر کیا کہوں کہ نشے کی سپلای دوگنا ہوچکی ہے سمگلرز ملک پر راج کررہے ہیں اور حکومتی رٹ صفر سے بھی کم ہے
نشہ ایک ایسی لعنت ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا بلکہ آہنی ہاتھوں سے اس کے سوداگروں کو نہ روکا گیا تو ملک کسی جنگ کے بغیر ہی فتح ہوجاے گا

i have noticed the same, the nature of crimes that we are witnessing lately and the kind of anti social behaviour on the road when you drive around proves that this all is influenced by these new types of drugs that have penetrated our society in last few years. Ice meth cocaine and what not.

noor murder, E|-11 case, karachi minor rape and murder and many other serious crimes and killings make one think how can one do this? Answer is hardcore nasha, not charas sharab etc but these new mind altering drugs.
Govt and ANF are asleep on this.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جیوڈیشری کے پاس جانے کی ضرورت کیا ہے؟
ریپسٹ اور بچوں یا لڑکیون کے اغوا کارون کو ادھر ہی پچھوڑاے میں گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا جاے
ایسے تو پھر تمہارے مفرور لیڈر کو بھی سیدھا گولی مار دینی چاہئے تھی۔ عدالت کے سامنے پیش کیوں کیا گیا؟
 
Back
Top