Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے بڑے شہروں کے پوش اور بارونق ایریاز میں جہاں رات گئے بھی چہل پہل رہتی ہے اور ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں وہاں بھی پچھلے دنوں یا مہینوں سے بہت اندوہناک واقعات پیش آرہے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ تمام واقعات لڑکیوں اور بچیوں کے خلاف پیش آرہے ہیں مگر ان پر پولیس یا پنجاب حکومت کی طرف سے روایتی سستی اور نااہلی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ڈیفینس میں نایاب قتل ہوگئی مگر ابھی تک قاتل کا کچھ پتا نہیں چلا۔ نورمقدم کا قتل ہوا تو قاتل گھر میں ہی تھا ورنہ یہ بھی ادھورا کیس بن جاتا۔ اب لاہور میں چار لڑکیاں اغوا ہوگئی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ان کو کسی گاڑی کے بغیر لے جانا ناممکن ہے۔ گھر والوں کی سخت سستی ہے کہ ان کو رات بارہ بجے اکیلے بھیج دیا مگر یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ ادھر لڑکی گھر سے اکیلی نکلی ادھر لاپتہ ہوگئی، یوں لگتا ہے ہر گھر کے باہر بدمعاشوں کے گروپ بیٹھے رہتے ہیں ؟؟؟
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آبادی کی شرح کے حساب سے ہمارے معاشرے میں فی مربع میل کتنے مجرم چور ڈاکو، کتنے ریپسٹ اور کتنے اغوا براے تاوان کرنے والے پاے جاتے ہیں؟ اگر موجودہ شرح درست ہے تو پھر ایک دو نہیں لاکھوں مجرم لٹکانے کی تیاری کرلیں۔ تیس لاکھ تو مولوی ہیں جو بچوں سے زیادتیاں کررہے ہیں ان کو لٹکانا ہے اور ایک دو لاکھ سویلین عادی مجرم ہیں
نوعمر لڑکیوں کو دھوکا دے کر لے جانا بہت آسان ہے مگر لگتا ہے کہ یہ تیز طرار لڑکیان تھیں جو میٹرو پر سفر کرنے کی عادی تھیں انہیں یوں لے جانا اتنا آسان نہیں ہوسکتا ؟
پولیس فوری طور پر ان کو بازیاب کرواے اور اغوا کنندگان کو اسی چوک میں میٹرو کے کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا جاے
رقمطراز اور بیزار
ببر شیر
سورس