ابھی آپکے جسم پر وردی ہے اور ہم اس وردی کا احترام کرتے ہیں،شہبازگل

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Aur iss baat ki kia guarantes hey ke tabdeel kiey gaey quaneen jinko reverse kia gaya tha kko phir tabdeel nhi krr dia jaey ga?
بالکل۔ جب تک پی ٹی آئی کے تبدیل کئے گئے قوانین مستقبل میں چوروں کا ٹولا آکر ریورس کر سکتا ہے تب تک ملک میں کونسی تبدیلی آ سکتی ہے؟
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنگر
الیکشن کے قوانین، نیب کے قوانین تبدیل کئے تھے نا پی ٹی آئی نے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے آکر سب قانون ریورس کر دیے
bhai. qanon qawaneen in chakro se bhir nikal warna pagal ho jye ga. aik hi qanon hai jis ka nam STTI SOTTI SOTTI
 

Geo

Senator (1k+ posts)
قانون بدلنے کو دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔۔ پہلے پتہ کرو، پھر بونگیاں مارو


کمال ہے یار یہ بھی نہیں پتہ کہ قانون بدلنے کے لئے سادہ اکثریت چاہئے ہوتی ہے
اور بات ایسے کرتے ہیں جیسے یہی عقل کل ہیں


 

Geo

Senator (1k+ posts)
ڈنگر
الیکشن کے قوانین، نیب کے قوانین تبدیل کئے تھے نا پی ٹی آئی نے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے آکر سب قانون ریورس کر دیے


عوام کے فائدے کے لئے بھی تو کوئی قانون بنا لیتے
وہ قوانین تو صرف مخالفین کو اندر ڈالنے کے لئے تھے
پولیس اور عدلیہ اصلاحات کر لیتے
اب بھی پنجاب اور کے پی کے میں حکومت ہے مگر مجال ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے کوئی اصلاحات کر لیں