إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔
وقت کے قاضی کہاں مر گئے ہیں ؟
این آر او 2 مکمل ،،
نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں،
صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا،
پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان ، شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم.......
نیب کے پر کٹ گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
موجاں لگ گیاں کھاؤ پیئو مزے سے نکل جاؤ
نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی....
(پہلی ترمیم)
تمام ترامیم 1.1.1985 سے لاگو ہوں گی اسکا فائدہ ملزمان کو ہو گا واہ واہ
(دوسری ترمیم)
اہلِ خانہ کے اثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے......
اسکا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں بالکل ٹھیک سب چیز اہلخانہ کے نام لگا دو.....
(تیسری ترمیم)
اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر۔ ملزم جوابدہ نہیں ہو گا۔ واہ واہ واہ
(چوتھی ترمیم)
ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے DC ریٹ پر ہو گی، اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہر کرو اور نگل لو ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بہت مزیدار
(پانچویں ترمیم )
دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتا ہے (مدعا غائب کرنے کی اجازت)
یہ بھی بہت ہی خوب ہے
(چھٹی ترمیم)
کیس ثابت نہ ہو تو نیب افسر کو 5 سال سزا، اب کون رسک لے گا طاقتور کے مقابل.......؟؟؟
چوروں کے سارے راستے صاف.....
یہ آئے ہیں غریب کا احساس کرنے....
ہور کجھ ساڈے لائق۔۔۔؟؟ یہ عوام کا درد لے کر آئے تھے.......!!!!!!
لیکن افسوس یہ سب چور ڈاکو جان چکے ہیں کہ یہ قوم اُٹھنے والی نہیں ہے یہ قوم اپنی غیرت و ہمیّت بیچ کر سو چکی ہے اس قوم نے گھروں کے سے باہر نہیں نکلنا بس بیٹھ کر اک دوسرے کو لسانیت اور فرقہ پرستی پہ کافر اور غدار ثابت کرتے مر جانا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!!
بہ حیثیت پاکستانی ہونے کے ہم سب کو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لینا چاہیۓ کیونکہ ہم ہم اپنے حق کے ليۓ اور حقیقی آزادی کے ليۓ مر چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ !!!!!!!