آ گئے نا لائن پر۔۔۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/quote]

گنجوں نے حکومت اطلاعات دینے کے لئے لی ہوئی ہے ؟ جس طرح خان صاحب گنجے کو کان سے پکڑ کر وڈی عدالت میں لے گیا ہے ، پکڑو جہانگیر ترین کو اور وصول کرو کھربوں کی ڈکیتیاں روکا کس نے ہے ؟ پولیس بھی گنجوں کی ، فوج بھی انکے انڈر اور نیب تو یہ رکھتے ہی جیب میں ہیں ، برکتیا یہاں رنڈی رونا رونے کی بجاے جہانگیر ترین کو پکڑو نہیں تو چھتر بہت وجنے والے ہیں
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
RS=%5EADB2_zTVmh637Bg6jj8hnTZZq3q4bM-;_ylt=A2RCD1ALbH5Ys10AaQWU3uV7;_ylu=X3oDMTBrZ25oc2dhBHZ0aWQDanBjMDAzBDADanBjMDAz;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjU1c2MkRfOXY2OXVnMG9TMWNMaWMtYWdRcjlCeVlJXzNYdVlfdnA3R2RPLUN2YjNOSzYtR2pCZ1EEcANibUYzWVhvZ1puVnVibmtnY0dsagRwb3MDMjMEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsAw--

اور استثنیٰ کے ڈنڈے کے نیچے آرام کر

بیچ میں شاہ زیب خانزادہ بھی ہے اس تصویر میں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھائی آپ سے ایک عرض کرنی تھی ۔۔۔ امیج پوسٹ کرنے کی بجائے ٹیکسٹ کاپی کر کے پیسٹ کر دیا کریں تا کہ پڑھنے میں آسانی ہو اور ہم سب کو بتا سکیں

..
:lol:..حضور یہ ہے وہ تحریر جس کی بنیاد پر پانامی نورے کی چھترول ہو رہی ہے

سر جی اب چیک کریں۔۔۔ٹیکسٹ پیسٹ کردیا گیا ہے۔۔۔

اس اصلاح کا شُکریہ۔۔۔آئندہ احتیاط رہے گی۔۔انشااللہ۔

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
استثنیٰ سے زیادہ میاں صاب کو استنجے کی ضرورت ہے آج کل

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

بہت خُوب۔۔(bigsmile)۔٫
 
استنجا شریف کو کورٹ میں استنجے کی ضرورت ہے اور اس کے لوٹے کورٹ کے باہر پانی بہا رہے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
استنجا شریف کو کورٹ میں استنجے کی ضرورت ہے اور اس کے لوٹے کورٹ کے باہر پانی بہا رہے ہیں

عزت جو کھبی ٹکڑے تھی اب ریزہ ریزہ ہوئی۔۔۔
اور اس کے بعد بھی زندہ رہنا بڑے دل گُردے والے کا کام ہے۔۔۔
میاں جی کے کیس میں یہ اُلٹا ہے۔۔۔کہ ان کے دل گُردے چھوٹے جب کہ پیٹ بڑا ہے۔۔

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی کوئی بتانے والی بات ہے۔۔۔
وہ تو سب نے دیکھا کہ اس گنجے خچر کو کپتان چابک مار مار کے ہی لایا ۔۔۔

مگر۔۔کوئی یہ بھی بتاو ظالمو کہ کتنے چابک مارے۔۔۔

یا ننانوے پر پہنچ کر گنتی بھولتے رہے۔۔
[hilar]۔

خان بڑا ظالم جے۔
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
بجائے بھٹو کی 70 والی پوزیشن لینے کے آپ بار بار " تم بھی چور ہم بھی چور " والی پوزیشن کیوں لے رہے ہیں . . . . . ؟ ؟ ؟
[FONT=&amp] دال مہ کالا ہے کیا ؟ ؟ ؟ [/FONT]یا شریف فیملی کی ساری دال هی کالی ہے . . .
اگر آپ الزام کو سابت نہیں کر سکتے تو پِھر اپنیی ہی دال کو بار بار کالی نا کرواین . . .
عام دُنیا مہ اِس کو اپنی مٹی خود پالید کروانا بولتیں ہیں . . .
اِس کونسیپٹ کو پٹواری ہائی اسکول کے نصاب مہ شامل کر لیں . .

بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/quote]​
 
Back
Top