jani

  1. Sohail Shuja

    ڈاکٹر کو کون بچائے؟

    ڈاکٹر کو کون بچائے؟ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، پچھلے دنوں سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے جذبات سے لبریز پروگرام کو دیکھ کر پہلے تو بہت غصّہ آیا، اپنے تمام ایسے دوستوں کو جو ملک کے سیکیورٹی اداروں میں کام کرتے ہیں، باری باری فون کر کے میں نے حسب توفیق جتنی گالیاں نکال سکتا تھا، نکال دیں،...
  2. Sohraab

    Tareekh ke Faislay ka Abhi Waqt nahi aaya

    تاریخ کے فیصلے کا ابھی وقت نہیں آیا شنیلہ عمار آج کل پاکستان کی سیاست، پارلیمان، میڈیا اور گلی کوچوں میں ایک ہی موضوع زیر بحث ہے، پانامہ اور اس کا فیصلہ۔ ایک دانشور کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد پاناما سب سے بڑا واقعہ ہے اس کا فیصلہ قوم کی اجتماعی سوچ کو بدل کر رکھ دے گا۔ میڈیا کے...
  3. B

    Another Hilarious Clip of Altaf Hussain... "Aik Puppy Idhar Aur Aik Pappi Udhar"

    alt Link 957220727746557
  4. seeker012

    Imran Khan Next Unofficial meeting with Journalist

    Imran khan has always been under the tight scrutiny of pakistani media for many reasons, He is an icon in the world of cricket and now head of the second largest political party of the pakistan. so any news regarding him gets attention of media immediately. Imran khan has faced huge criticism...
  5. Xain

    Farrukh Habib's exculsive interview with Siasat.pk- What would you like to Ask? Question Thread

    ????? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ?????? ?? ?? ??? ?? ?????? ?????? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ?????? ????? ??? ??? ????? ??? ?? ?? update:Feb22nd 2017, Full Interview added
  6. J

    Umer akmal was on the crease

    پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے 42 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے ہیں۔ دو سیٹ بیٹسمین کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی بولنگ کافی پریشر میں دکھائی دے رہی ہے اور آج تو مچل سٹارک بھی نہیں ہے۔آپ کے خیال میں بیٹنگ سائیڈ آخری آٹھ اوورز میں کتنے رنز بنائے گی؟ بھئی ماڈرن ون ڈے گیم کے...
  7. jani1

    آ گئے نا لائن پر۔۔۔

    آگئے نا لائن پر ۔۔ جادُو کی کئی اقسام ہیں ۔۔ کسی کی آنکھوں میں جادُو ہوتا ہے تو کسی کی باتوں میں۔۔ کوئی کھانا پکانے کا جادُو گر ہوتا ہے تو کوئی کھانا کھانے کا۔۔ اوہ۔۔ کھانے سے میاں جی یاد آئے۔۔ ویسے تو وہ کھانا تیل لوہا لکڑ پتھر سب کھاجانے میں ماہر جادُو گر مانے جاتے ہیں مگر پانامہ کیس میں...