آ گئے نا لائن پر۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Noorraa araamm sayy apnii oqatt perr nahii ayaa balkyy Imran Khan uss kii chitroll karr kayy Noorryy koo uss kii oqatt perr layaa haii.

Khan sabb (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

یہ بھی کوئی بتانے والی بات ہے۔۔۔
وہ تو سب نے دیکھا کہ اس گنجے خچر کو کپتان چابک مار مار کے ہی لایا ۔۔۔

مگر۔۔کوئی یہ بھی بتاو ظالمو کہ کتنے چابک مارے۔۔۔

یا ننانوے پر پہنچ کر گنتی بھولتے رہے۔۔
[hilar]۔

Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:ہاں نکال دیں اگر ہمت ہے تو ،،،اسلام آباد بند کرنے کے چکر میں چاکر خان اینڈ کمپنی بنی گالیاں میں بند ہوگئی تھی ،یاد ہے نا ؟ اور تیلی خٹک 3 یا 4 ہزار کا جتھہ لے کے اسلام آباد پہ حملہ آور ہونے آرہا تھا اسکا حشر بھی آپ نے دیکھا ہوگا

ریاست کی طاقت کے ذریعے اپنی کرپشن چھپانے پر فخر کر رہے ہو شرم آنی چاہیے. لیکن جن کا لیڈر اپنی اولاد اور باپ کے بارے میں سچ نہ بول سکے ان سے شرم کی کیا توقع؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/quote]

بھائی گجر
میاؤں صاحب کو لٹک جانے دو پھر باقیوں کی باری خود بخود آتی جاے گی
رہے نام الله کا
بلا تفریق میری طرف سے ترین ہو یا علیم سب کو لٹکانا چاہیے جو بھی چور ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
http://daily.urdupoint.com/livenews/2016-05-04/news-640140.htmlمطلب جب تک ان ڈکیتوں کو حکومت نہیں پکڑتی تب تک آپ ان کو معصوم سمجھتے رہو گے ،،،واہ جی واہ ۔۔۔۔۔ذرا یہ لنک کھول کے دیکھو ،علیم خان کی ڈکیتی کی ایک چھوٹی سی مثال

Due action and punishment must be given to Aleem Khan and Jahangir Tareen if they are Kh@ram Khorz like Noora Gang. What a shame if these are criminals and Government is not taking an action. Are the brethren in Corruption?

جناب یہی مطلب ہے. جب تک ریاستی ادارے کچھ ثابت نہیں کرتے وہ بے گناہ ہی رہیں گے. میاں کی کرپشن بھی ثابت ہو گئی ہے پورے خاندان نے جھوٹ بولا ہے عدالت میں بھی مان گئے ہیں لیکن آپ پھر بھی بےشرم کے بےشرم
علیم خان اور ترین کے خلاف کیا ثابت ہوا ہے ابھی تک؟ تحریک انصاف کی دفعہ تو بڑے ثبوت ثبوت کرتے ہو
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​ترین اور علیم کی ڈکیتیوں اور ٹھگیوں کے سوال پہ جو جواب تم نے دیا اس پہ میرا جواب یہی بنتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکو ،پھر بات کرنا

ریاست کی طاقت کے ذریعے اپنی کرپشن چھپانے پر فخر کر رہے ہو شرم آنی چاہیے. لیکن جن کا لیڈر اپنی اولاد اور باپ کے بارے میں سچ نہ بول سکے ان سے شرم کی کیا توقع؟
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
​ترین اور علیم کی ڈکیتیوں اور ٹھگیوں کے سوال پہ جو جواب تم نے دیا اس پہ میرا جواب یہی بنتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکو ،پھر بات کرنا

یا تو آپ کا آئی قیو لیول کافی کم ہے، یا کسی مجبوری کے تحت ایسے لکھ رہے ہیں، ورنہ ایک سادہ سی بات سمجھ لیتے کہ اگر انہوں نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے تو حکومت کا کام رونا رونا نہیں بلکہ انہیں قانون کے دائرے میں لانا ہے

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
eik dafa phir sabit ho gaya kay buttwari se aqal ki ummeed rakha deewar se sarr marnay wali baat hai... unn ko party se nikal do lekin govt choron kay khilaaf kuch naheen karay gi..
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
​ترین اور علیم کی ڈکیتیوں اور ٹھگیوں کے سوال پہ جو جواب تم نے دیا اس پہ میرا جواب یہی بنتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکو ،پھر بات کرنا

آپ کے خیال میں جواب اس لئے بنتا تھا کیوں کہ آپ کو یہ احساس نہیں ہے کہ مجرم کو پکڑنا کس کا کام ہے؟ بےشرمی کی انتہا دیکھو کہ دوسروں کو یہ طعنے دے رہے ہو کہ حکومت کو پکڑنے کا کیوں کہتے ہو؟ تو اور کس کو کہیں؟ حکومت میں ہم ہیں؟ حکومت میں آپکا لیڈر ہے. گریبان میں اس نے جھانکنا ہے. یہ نہیں ہوتا کہ وہ لسی پی کر سوتا رہے اور مجرم خود شرم کر کے گرفتاری دے دیں. جس ملک کے وزیراعظم کو شرم نہ آئی وہاں جناب امید کر رہے ہیں کہ مجرموں کو شرم آ جاۓ
 
اللہ کا بندہ

MPA (400+ posts)
بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/quote]

بیٹا گھسیٹو ان کو عدالتوں میں، حکومت بھی تمھاری ہے، کیوں ذلیل ہو رہے ہو؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/QUOTE]

Mujhay Aleem Khan ki arbon ki dakaity nazar agayee? ab kya karoon. Action kaun lega?????
mazay ki baat hai Kay Aleem Khan PTI main aaker system improve kerna chahta hai takay choroon ki pakar hosakay. Aur hukoomat system kamzoor ker rahi hai NAB jaisay idaroon ko.

Ankhen kiski band hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے پٹواری شیر شیر کرتے کھوتے کے وارث نک بی میں اربوں کی ڈکیتی ل
​یار وطنی تمہیں علیم خان کی اربوں کی ڈکیتیاں نظر نہیں آتیں اور 1990 کی دھائی میں جو سڑک چھاپ ترین نے ڈاکے ما رے اور کھرب پتی بن گیا اس پہ آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو ، یار تھوڑا جنا حیا کر لیا کر
[/QUOTE]
[hilar][hilar][hilar]
نواز شریف نے ان دونوں سے انتقام لینے کو اتنا مال بنایا جس پر عدالت کے پاؤں پڑنا پڑ گیا ہے؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
​ترین اور علیم کی ڈکیتیوں اور ٹھگیوں کے سوال پہ جو جواب تم نے دیا اس پہ میرا جواب یہی بنتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکو ،پھر بات کرنا

Jahangir Tareen aur Aleem khan khud jail ja ker band hojayeen??

Waisay ye donoo hukoomat main Nahi hain tu hamara paisa tu Nahi kha rahay. Jo hukoomat main hain wo pahlay bhi kha rahay thay abhi bhi kha rahay hain. Kisko pahlay pakarna chahiyay
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یا تو آپ کا آئی قیو لیول کافی کم ہے، یا کسی مجبوری کے تحت ایسے لکھ رہے ہیں، ورنہ ایک سادہ سی بات سمجھ لیتے کہ اگر انہوں نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے تو حکومت کا کام رونا رونا نہیں بلکہ انہیں قانون کے دائرے میں لانا ہے

;)...پٹواریوں کا ڈھینچو لیول ہوتا ہے اور کافی بلند ہوتا ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

..بلکل درست بات کہی. ان کی سات پُشتیں یاد کریں گی کہ کس سے پالا پڑ گیا تھا
pEz5a64.gif
..جانی بھائ.. ہمیشہ کی طرح زبردست تحریر

شُکریہ بھائی ۔۔
:)۔۔
جو بغیر گنتی اور حساب کے کپتان نے ان کی چھترول کی ہے۔
۔
ان کی خاندانی تاریخ میں سُنہرے حرُوف سے لکھی جائے گی۔۔(bigsmile)۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

شُکریہ بھائی ۔۔
:)۔۔
جو بغیر گنتی اور حساب کے کپتان نے ان کی چھترول کی ہے۔
۔
ان کی خاندانی تاریخ میں سُنہرے حرُوف سے لکھی جائے گی۔۔(bigsmile)۔

میں ہوتا تو ٹایٹل رکھتا
آ گئے نا پھر بوڑھ تھلے

:lol:
نورا اور کھوتی میں کیا فرق ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
eik dafa phir sabit ho gaya kay buttwari se aqal ki ummeed rakha deewar se sarr marnay wali baat hai... unn ko party se nikal do lekin govt choron kay khilaaf kuch naheen karay gi..

:lol::lol::lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بٹواری کہو۔۔۔مگر بٹوالی مت کہنا پلیز۔۔۔۔نہیں تو یہاں ایک دودھ والا رو پڑے گا۔۔۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھائی آپ سے ایک عرض کرنی تھی ۔۔۔ امیج پوسٹ کرنے کی بجائے ٹیکسٹ کاپی کر کے پیسٹ کر دیا کریں تا کہ پڑھنے میں آسانی ہو اور ہم سب کو بتا سکیں

حضور یہ ہے وہ تحریر جس کی بنیاد پر پانامی نورے کی چھترول ہو رہی ہے
 
Back
Top