آڈیو لیک میں مریم نواز اور شوبازشریف کی عمران خان کےہیلتھ کارڈ کی تعریفیں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

موٹروے کس نے بنائی تھی ؟
اپنے باپ کے پیسے سے بنائی تھی؟ پاکستانی عوام کا پیسا تھا اور اس میں بھی کرپشن کر کے لندن فلیٹس خریدے
 

Geo

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے بھی صحت کارڈ میں کرپشن کر کے لندن فلیٹس خرید لئے تھے؟

ارے بھئی میں نے کہا تھا کہ

شیطان نے بھی کچھ اچھے کام ضرور کئے ہونگے


میں نے یہ تو نہیں کہا کہ عمران اور نواز نے کرپشن نہیں کی

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Blessing for PTI. Let's see what senior leadership of PTI do now. Will they remain sleep or demolish this system as they are given another chance by Almighty Allah.
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Another evidence of the low caliber of our security forces like IB, MI and ISI. They only know how to tape audio of the politicians but can't even secure what they tape.
 

yaar 20

MPA (400+ posts)

موٹروے کس نے بنائی تھی ؟
موٹروے اس نے بنوائی تھی۔۔۔۔
جس نے اس میں اربوں روپے کھایا تھا انگلش رائٹر ایچ ایس بک میں سب کچھ لکھا ہوا ہے۔
 

Geo

Senator (1k+ posts)
موٹروے اس نے بنوائی تھی۔۔۔۔
جس نے اس میں اربوں روپے کھایا تھا انگلش رائٹر ایچ ایس بک میں سب کچھ لکھا ہوا ہے۔


میں نے یہ تو نہیں کہا کہ عمران اور نواز نے کرپشن نہیں کی

میں نے تو صرف یہ کہا کہ

شیطان نے بھی کچھ اچھے کام ضرور کئے ہونگے

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Inn harami kanjroon ko marna nahi hay

FdmGae1XkAQR8dK
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
آڈیولیک میں مریم نواز اور شوبازشریف کی عمران خان کےہیلتھ کارڈ کی تعریفیں
???
ایک آڈیو میں مریم نواز بول رہی کہ عمران خان ہے پاس صحت کارڈ ہے علاؤہ دکھانے ہو کچھ نہیں انکل آپ صحت کارڈ ہو ہولڈ کر دے مطلب بند کر دے

شہباز شریف نے اس پر کہا کہ یہ صحت کارڈ ہم فنڈز کی کمی کا

https://twitter.com/siasatpk/status/1574433616389705728کہہ کر بند کر رہے ہیں

View attachment 6678

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
fuck you guys

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


فک سے شروع کرکے فک پر ختم کرو
اس کے علاوہ تم لوگوں کو آتا کیا ہے
بس انسان نما بندر ہو


ہاں تہذیب اور خوش زبانی سے قومی خزانہ لوٹنے والا تمہیں پسند ہے جیسے کہ چور شریف خاندان
 
Sponsored Link