آڈیولیکس کیس:ایف آئی اے کی درخواست 5 لاکھ روپے جرمانے کیساتھ مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس بابر ستار کا ایف آئی اے کی جانب سے ان پر اعتراض اٹھانے کی درخواست پر اظہار برہمی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو بنیاد بنا کر جسٹس بابر ستار سے درخواست کی کہ آپ یہ کیس نہ سنیں۔۔

جسٹس بابر ستار نے اعتراض کرنے والی ایف آئی اے کی درخواست 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔


" ایف آئی اے کا آئی ایس آئی کے ساتھ کیا لینا دینا ہے ؟ کیا ایف آئی اے ، آئی ایس آئی کی پراکسی ہے ؟ " جسٹس بابر ستار

جو درخواستیں آئیں ہیں ان کو سن کر فیصلہ کروں گا ، آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں ان کی درخواستیں سن کر فیصلہ کروں گا ، انہوں نے درخواستیں دائر کیں اب میں ان کو سنوں گا ، جسٹس بابر ستار

کس نے ان کو درخواستیں دائر کرنے کی اتھارٹی دی ہے ؟ جسٹس بابر ستار

ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اتھارٹی دی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل

متعلقہ حصہ درخواست کا پڑھیں جہاں مجھے پر اعتراض کیا گیا ہے ، جسٹس بابر ستار



https://twitter.com/x/status/1784862413877072330
https://twitter.com/x/status/1784854330014568555
https://twitter.com/x/status/1784875102657511478
 
Last edited by a moderator:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
point is that ab aur bhee bureaucrats and judges ko samne front foot p khelna chahiye. Now this is the time to do something for country. lakin gatia ashrafia sirf apni nikami olaad plane lagi.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پرودگار بابر صاحب کی حفاظت اور رہنمائی فرمائے اب جوڈیشنری میں ستر فیصد سے زائد ایماندار ججز کو ان کا ساتھ دینا ہو گا ورنہ یہ حافظ اینڈ کمپنی اس ملک کو ایسی دلدل میں گرانے کے مشن پر ہیں جہاں سے شاید نکالنے کے لیئے اس قوم کو ۱۹۴۷ کیطرح دوبارہ اپنی جانوں کا نذرانہ دینا پڑے گا کیونکہ حرامذدگی لاقانونیت اور منافقعت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ یہ ملک ہر روز پستی کیطرف جا رہا ہے اور پاکستان کا ٹیلنٹ بیرونی ممالک میں بھاگ رہا ہے جس ملک کا صدر ایک شرابی قاتل چور اور بدکردار شخص ہو اور وزیراعظم جھوٹا منافق منی لانڈرر اور عقل سے عاری شخص ہو اس ملک کا مقام کیسا ہو گا