آڈیو لیکس کیس ، آئی بی کا بینچ پر اعتراض و جسٹس بابر ستار سے کیس سے الگ ہونے کی متفرق درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کل آئی بی کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست پر سماعت کرینگے
اس سے قبل آئی بی نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ ہونے کی متفرق درخواست دائر کی تھی
آئی بی نے یہ فیصلہ پیمرا، پی ٹی اے کو ملنے والی ہزیمت کے پیش نظر کیا جنہیں جسٹس بابر ستار نے بھاری جرمانے عائد کئے اور خوب کھری کھری سنائیں۔
یادرہے کہ آئی بی، پیمرا، پی ٹی اے نے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کیا تھا اور کیس سے الگ ہونیکی استدعا کی تھی۔