آپ کی تیاری کیا ؟

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

سب سے اہم ہے نیت کی صفائی
ٹھیک نیت سب سے اہم ہے
ورنہ یہ عابدات یہودی بھی بہت کرتے ہیں

اور ہمیشہ کاپی پیسٹ کرنے کے بجائے کبھی اپنے خیالات کا اظہار سادے الفاظ بھی فرما دیا کریں ، شان میں کوئی کمی واقع نہی ہو جاۓ گی

جزاک اللہ خیر راز بھائی
سب سے پہلے اللہ کی وحدانیت پرپختہ ایمان اور اللہ :subhanahu:کی عبادت۔ :subhanahu:
حضرت محمدﷺ کی اطاعت

8ef9bdff24b6264ccea82d2b4084e34c.jpg

شان تو اللہ کی ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جزاک اللہ خیر راز بھائی
سب سے پہلے اللہ کی وحدانیت پرپختہ ایمان اور اللہ :subhanahu:کی عبادت۔ :subhanahu:
حضرت محمدﷺ کی اطاعت

8ef9bdff24b6264ccea82d2b4084e34c.jpg

شان تو اللہ کی ہے

چلو شکر ہے کہ آپ اللہ کی وحدانیت پر ایمان لے آئے

جزاک اللہ خیر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز صاحب کسی بھی مسلمان کے ایمان پر شک

آپ نے ایمان کا اظہار فرمایا میں نے مبارک باد دے دی اور شکر ادا کیا
شک کیسا ؟؟

لگتا ہے آپ برا مان گئے ، چلو کوئی بات نہی
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
آپ نے ایمان کا اظہار فرمایا میں نے مبارک باد دے دی اور شکر ادا کیا
شک کیسا ؟؟

لگتا ہے آپ برا مان گئے ، چلو کوئی بات نہی

راز بھائی
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن سے نہایت دلی تکلیف ہوتی ہے۔ ہمیں سب کو ان باتوں سے احتیاط کرنی چاہیئے تاکہ ہماری ان باتوں سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔ اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار لگی ہو تو تہہ دل سے معافی چاہتا ہوں۔
حقوق اللہ تو اللہ تعالیٰ معاف فر ما دیں گے مگر حقوق العباد سوائیے اس بندے کے جس کو ہماری باتوں سے تکلیف پہنچی ہو۔،

[/right]

آپ بہت ہی زیادہ حساس بن رہے ہیں
حالانکہ میں نے کوئی ایسی بات نہی کی
آپ وضاحت فرما دیں کہ آپ کو کیا بات بری لگی ہے تو میں اسکی معافی مانگ لوں گا

میں گول مول باتوں کا قایل نہی ہوں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زلزلے صرف جغرافیائی وجوہات کی بنا پر آتے ہیں ٹیکٹونک پلیٹس کی حرکت اور ایک کا دوسری کو پش کرنا اسکی اصل وجہ ہے ڈاکٹر اسرار صاحب نےبھی یہی موقف اپناتے ہوے جاپان کی مثال دے دی کہ وہاں روزانہ زلزلے آتے ہیں سال میں ایک دو بار تو سات سے اوپر زلزلہ آجاتا ہے مگر کوی بندہ نہیں مرتا اسلئے اس کو مذھب سے جوڑنا مناسب نہیں ، اس وقت جب ڈاکٹر اسرار یہ بات کر رہے تھے تو میرا ذہن قران مجید کی طرف دوڑ رہا تھا جہاں اللہ تعالی فرما رہا ہے کہ کیسے اسکے حکم سے نافرمانوں کو زلزلے نے پکڑ لیا
کچھ عرصہ کے بعد ڈاکٹر اسرار صاھب کی وفات ہو گئی اور جاپان میں ایک اور زلزلہ آیا جسکی شدت نو سے اوپر تھی حسب معمول جاپانیوں کے بے مثال انتظامات کی بدولت جانی نقصان نہ ہونے کے برابر تھا بلڈنگیں اپنی بنیادوں پر کھڑی تھیں مگر رب نے اسی زلزلے سے سونامی کی سورت انہیں پکڑ لیا ، سونامی انکی تیس فٹ بلند دیواریں پھلانگتی ہوئی جاپان کی بستیاں اور شہر بہا لے گئی ہزاروں بندے مرے اور لاکھوں بے گھر ہو گئے سونامی کے نظارے ایسے ہولناک تھے کہ دل بیٹھ جاتا تھا حالانکہ ہمارے تک صرف وڈیوز پنھچتی ہیں
زلزلے ہمیں اللہ کی طرف جھکنے کی طرف فوری توجہ دلاتے ہیں پاکستان میں تواتر سے آنے والے زلزلے انتہائی خطرناک سچویشن کی طرف اشارہ کر رہے ہیں بلکہ اسے وارننگ سمجھ لیں

یاد دھانی و تذکیر فطرت کا حصہ ہے ، کبھی سمجھا دیتی ، بعض اوقات سزا بھی دیتی ہے

ہسپتال ناقص ہیں ، روز سینکڑوں غفلت سے مر جاتے ہیں ، اس موت میں بھی نصیحت ہے ، سزا ہے ، یاد دھانی ہے ، تذکیر ہے ، تنبیہ و سرزنش ہے ، یہ الگ بات زمین جنبد نا جنبد میاں گل محمد کے مصداق ، معاشرے کی اکثریت کو احساس ہی نہیں ہوتا ، نا خطاؤں کا احساس ، نا غفلت پر نظر ، نا انسان کی ناقدری کی کوئی فکر

زمین ہلتی ہے ، سرکتی ہے ، لاکھوں مربع میل تک کیا سے کیا تھرکتا ، سرکتا جاتا ہے ، عقل میں نہیں سماتا ، اتنی وسیع و عریض زمین کو گیس و لاوا کیسے بری طرح کھسکا دیتا ہے ، لیکن ہو جاتا ہے ، بہت بار ہوا ہے ، زلزلہ کو عذاب سمجھیں تو ؟ بندوبست کیا ؟ زلزلہ کو حادثہ سمجھیں تو تیاری کیا ؟ ہم ہر طرف سے غافل ہیں ،

فطرت عمل بھی ہے ، ردعمل بھی ہے ، ہم دونوں طرف سوچ سکتے ہیں ، مریض کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ، پھر ؟ آخر کفن دفن بھی کرتے ہیں ، نا موت کا انتظار کیا ، نا مرض کو انجام سمجھا ، ہر دو صورت بچنے کی کوشش کرتے ہیں ، دعا بھی کرتے ہیں ، دوا بھی کرتے ہیں ، زلزلہ کو مرض سمجھیں ، سائنس سمجھیں ، حادثہ سمجھیں ، سزا سمجھیں ، جو سمجھیں ، ہماری تیاری ہی کیا ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری اپنی حد تک کم از کم اتنی تیاری تو ہونی چاہیئے کہ ہم اپنے گھر والوں اور بچوں کو ایمرجنسی ایکشن کی ٹریننگ دیں۔ ۔ جیسے فرسٹ ایڈ ٹریننگ۔ ۔ زلزلے اور قدرتی آفات کے نتیجے میں کیسے خود کو بچایا جائے اور دوسروں کی مدد کیسے کی جائے۔ ۔ چلیں ہم بلڈنگوں سڑکوں اور دوسرے مقامات کو زلزلہ پروف نہیں بنا سکتے مگر عوام میں اوئرنیس تو لاسکتے ہیں۔ ۔ ۔ اس کے بعد زندگی موت تو اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔ ۔ جہان بچے صرف ہسپتال راستہ نہ ملنے سے مر جاتے ہوں وہاں اگر قدرتی آفات سے اموات ہوتی ہیں تو ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں۔ ۔

اللہ تعالی ہم سب کو ناگہانی آفتوں سے حفظ و امان میں رکھیں۔ ۔
۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

???? ?? ???? ?????? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ? ???? ?? ???? ????? ?????? ?? ????? ?????? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ????

???? ??????? ????? ? ??? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ? ?????

Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

فورم پر گالی بریگیڈ نے شدید ترین بکواس شروع کر دی ہے ، فورم کے معزز ممبرز گالیوں کے سائیڈ افیکٹس زائل کرنے کے لیے نعت شریف سنیں

توبہ استغفار پڑھیں ، اور اس گندے گروہ کی اصلیت ظاہر ہونے پر ، الله پاک کا شکر ادا کریں ، شکریہ

کافی دنوں سے میں یہ دیکھ رہا ہوں. ذرا سی کوئی بندہ بات کرتا ھے تو کچھ بے غیرت اس پے پتا نہی کس گندی نالی سے سیکھی ہوئی گھٹیا زبان میں پل پڑتے ہیں اور پھر اپنی جیت کی خوشی مناتے ہیں. اور نام لیا جاتا ھے کے کسی عظیم ہستی کی گستاخی ہو گئی یا فرقہ بازی پھیلائی جا رہی ھے. میرا مسلہ یہ ھے کے کم از کم مذھب کے موزوع پے اس طرح کی گھٹیا فقرہ بازی نہی کر سکتا لیکن آج زندہ رود نے جس طرح کی کاروائی کی اسے میں کونڈون تو نہی کر سکتا لیکن شاہد موڈیراٹرز کی ناقص کارکردگی کے باحث ضروری بھی تھی. اللہ ہمیں جہل سے بچاے اور اسلام کو ان کلٹ نما فرقوں کے شر سے محفوظ رکھے
 
یہ گینگ ، فورم کا پست تر، گھٹیا ترین جتھا ہے ، ان کا کام صرف اور صرف گالیاں دینا ہے ، فورم کی اکثریت ان کی اصلیت سے واقف ہو چکی ہے
موڈریٹرز کی زمہ داری ہے ، انہیں مستقل بین کریں ، نا کہ اس طرح کے آوارہ و بدچلن لوگوں ، کو دوسروں کی توہین کرنے کے لیے بار بار رہا کیا جاے

ایک بات ، پھر سے نشر کردیتا ہوں ! فرقہ پرست و انتہا پسندوں کے ان غلیظ حملوں سے ، موقف نہیں بدلتا ، نا ہی کوئی ڈرتا ہے ، یہ ان کی بھول ہے ، اور ان کے مشیران کی حماقتوں میں سے ایک اور حماقت ہے ، عزت الله دیتا ہے ، ان جیسے سڑک چھاپ ، گھروں سے مفرور ، لوگوں سے مقابلہ کیا کرنا
 
میرے خیال میں اس سلسلے میں عدیل کو ایک واضح پالیسی دینی ہو گی آپنے موڈز کو. کم از کم مذھب کے موضوع پے زیرو ٹالرنس دکھائی جاے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو پرمننٹ بین کیا جاے. عدیل اور ماڈز بیچاروں کی بس کی بات تو نہی لگتی ہمیں ہی ایک ڈرافٹ تیار کرنا پڑے گا جس میں تفصیل سے حدود کا تعین کیا جاے جن کے دائرے میں فورم پے پوسٹ کیا جا سکے
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

???? ?? ???? ?????? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ? ???? ?? ???? ????? ?????? ?? ????? ?????? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ????

???? ??????? ????? ? ??? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ? ?????

shukriya ada keren apki thread saaf kerwa di.. :)