HahahaApp ki Video Download kar ke 1.6x ki speed se dekhni parti hai.
Tusi App kyi nahi 1.6x Fast ho jandy hain?
آپ سہی کہہ رھے ہوپہلی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ عمران خان کو دو دو ٹکے کے لوگوں کو مخاطب نہیں کرنا چاہیے لیکن جج صاحبان ہی اس ملک میں انصاف کے زمہ دار ہیں حکومت کا کام انصاف اور دوسروں اداروں کے لیئے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں مراعات اور سہولیات فراہم کرنا ھے اور جج صاحبان ہی انصاف نہ ملنے کے زمہ دار ہیں عوام کے ٹیکسوں پر چلنے والے اداروں کو عوام کے سامنے کارکردگی دکھانا ہوگی یہ ہمیں نہ بتائیں کہ فلاں بھی کرپٹ ھے اور فلاں بھی جس کے خلاف بھی ثبوت ہیں اس کو عوام اور عدلیہ کا سامنا کرنا پڑھے گا حکومت کے پاس اگر موجودہ سسٹم میں پاور نہیں ھے تو حکومت عوامی مفادات کے خاطر سسٹم میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کا جائزہ بھی لے سکتی ھے
ججوں کو اب آنکھیں کھولنا ہونگی کیونکہ عوام کے ٹیکسوں پر اب کیسی حرام خور کا بوجھ قوم نہیں اٹھا سکتی ھے پاکستان کی ہسٹری کرپٹ ججوں سے بھری پڑی ھے جس میں قابلِ ذکر چند نام جسٹس ملک قیوم جسٹس رفیق تارڑ جسٹس سعید الزمان صدیقی جسٹس نسیم حسن شاہ جسٹس افتخار چوہدری وغیرہ وغیرہ ان لوگوں کے ناموں کے ساتھ جسٹس لگانا انصاف کی توہین ھے یہ سب حضرات سیسیلین مافیاز کے بڑے سہولت کار رھے ھیں اگر میرا بس چلے تو میں ان تمام کرپٹ لوگوں کی پنشن اور مراعات ختمِ کر دوں یہ پہلا ا سسٹیج ہوگا اور اس کے بعد باقی کرپٹ مافیاز کی باری ہوگی اور ان سب لوگوں کی مراعات واپس لے کر موجودہ دور اور اداروں کے لوگوں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھا دی جائیں تاکہ لوگ اپنی نوکریوں سے انصاف کریں اورعوام کو جلد اور سستا انصاف ملے یہی بات عمران خان نے بھی کی ھے کہ ھم جوڈیشری کو اور پیسہ دینے کو تیار ہیں لیکن عوام جسٹس دیکھنا چاہتی ھےپہلی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ عمران خان کو دو دو ٹکے کے لوگوں کو مخاطب نہیں کرنا چاہیے لیکن جج صاحبان ہی اس ملک میں انصاف کے زمہ دار ہیں حکومت کا کام انصاف اور دوسروں اداروں کے لیئے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں مراعات اور سہولیات فراہم کرنا ھے اور جج صاحبان ہی انصاف نہ ملنے کے زمہ دار ہیں عوام کے ٹیکسوں پر چلنے والے اداروں کو عوام کے سامنے کارکردگی دکھانا ہوگی یہ ہمیں نہ بتائیں کہ فلاں بھی کرپٹ ھے اور فلاں بھی جس کے خلاف بھی ثبوت ہیں اس کو عوام اور عدلیہ کا سامنا کرنا پڑھے گا حکومت کے پاس اگر موجودہ سسٹم میں پاور نہیں ھے تو حکومت عوامی مفادات کے خاطر سسٹم میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کا جائزہ بھی لے سکتی ھے
ججوں کو اب آنکھیں کھولنا ہونگی کیونکہ عوام کے ٹیکسوں پر اب کیسی حرام خور کا بوجھ قوم نہیں اٹھا سکتی ھے پاکستان کی ہسٹری کرپٹ ججوں سے بھری پڑی ھے جس میں قابلِ ذکر چند نام جسٹس ملک قیوم جسٹس رفیق تارڑ جسٹس سعید الزمان صدیقی جسٹس نسیم حسن شاہ جسٹس افتخار چوہدری وغیرہ وغیرہ ان لوگوں کے ناموں کے ساتھ جسٹس لگانا انصاف کی توہین ھے یہ سب حضرات سیسیلین مافیاز کے بڑے سہولت کار رھے ھیں اگر میرا بس چلے تو میں ان تمام کرپٹ لوگوں کی پنشن اور مراعات ختمِ کر دوں یہ پہلا ا سسٹیج ہوگا اور اس کے بعد باقی کرپٹ مافیاز کی باری ہوگی اور ان سب لوگوں کی مراعات واپس لے کر موجودہ دور اور اداروں کے لوگوں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھا دی جائیں تاکہ لوگ اپنی نوکریوں سے انصاف کریں اورعوام کو جلد اور سستا انصاف ملے یہی بات عمران خان نے بھی کی ھے کہ ھم جوڈیشری کو اور پیسہ دینے کو تیار ہیں لیکن عوام جسٹس دیکھنا چاہتی ھے
بہت آچھی بات کی آپ نے میں داد دیتا ہو آپ کوججوں کو اب آنکھیں کھولنا ہونگی کیونکہ عوام کے ٹیکسوں پر اب کیسی حرام خور کا بوجھ قوم نہیں اٹھا سکتی ھے پاکستان کی ہسٹری کرپٹ ججوں سے بھری پڑی ھے جس میں قابلِ ذکر چند نام جسٹس ملک قیوم جسٹس رفیق تارڑ جسٹس سعید الزمان صدیقی جسٹس نسیم حسن شاہ جسٹس افتخار چوہدری وغیرہ وغیرہ ان لوگوں کے ناموں کے ساتھ جسٹس لگانا انصاف کی توہین ھے یہ سب حضرات سیسیلین مافیاز کے بڑے سہولت کار رھے ھیں اگر میرا بس چلے تو میں ان تمام کرپٹ لوگوں کی پنشن اور مراعات ختمِ کر دوں یہ پہلا ا سسٹیج ہوگا اور اس کے بعد باقی کرپٹ مافیاز کی باری ہوگی اور ان سب لوگوں کی مراعات واپس لے کر موجودہ دور اور اداروں کے لوگوں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھا دی جائیں تاکہ لوگ اپنی نوکریوں سے انصاف کریں اورعوام کو جلد اور سستا انصاف ملے یہی بات عمران خان نے بھی کی ھے کہ ھم جوڈیشری کو اور پیسہ دینے کو تیار ہیں لیکن عوام جسٹس دیکھنا چاہتی ھے
میرے بھائی بھولا نہیں مگر آپ چاہتے ہو تو سب کے نام لے کر بات کرونگا آج کے بعدفائز عیسیٰ اور اطہر من اللہ اور لوہار ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا نام بھول گئے؟
میرے بھائی بھولا نہیں مگر آپ چاہتے ہو تو سب کے نام لے کر بات کرونگا آج کے بعد
بلکل انشااللہ کرنا ھے۔ ھم نے انصاف کی بات کرنی ھےکیونکہ یہ لوگ آج کے دنوں میں مافیا کے ایجنٹس ہیں۔ انکے فیصلو پہ نظر رکھنی ہے۔ گزرے ہوئے تو دفع ہوگئے لیکن موجودہ ایجنٹوں کو تو بے نقاب کرے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|