آصف زرداری میرے لئے بہترین انسان ہے، سہیل احمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل احمد: میں کیوں آپکی سنوں؟
میں کیوں آصف زرداری کو مسٹر %10 مان لوں؟ اسکو باعزت بری کیا ہے عدالتوں نے۔ میرا کوئی دماغ خراب ھیکہ میں اسکو ایسا مان لو؟ میرے لیئے بہترین انسان ہے آصف زرداری۔۔
https://twitter.com/x/status/1915406839954522537
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
عدالتوں نامی چکلے سے بری ہونے والے ڈکیت اور پبلک کا خون چوسنے والے قاتل کو باعزت کہنے والا ایک کنجر ہی ہو سکتا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ گجرانوالہ میں معصوم چڑے بھون کر کھانے والا یہ باگڑ بلا ۔اخرکار اندر سے مراثی اور کنجر ہی نکلا۔ ۔یاد رہیں یہ وہی عدالتیں ہیں ایئرپورٹ پر ایک ٹانگ کے بل پر چل کر ایک دوسرے لوٹیرے کا بائیومیڑک اور گھر میں چھپے ہوئے ایک مفررو کو ضمانت دیتی ہیں ۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل احمد: میں کیوں آپکی سنوں؟
میں کیوں آصف زرداری کو مسٹر %10 مان لوں؟ اسکو باعزت بری کیا ہے عدالتوں نے۔ میرا کوئی دماغ خراب ھیکہ میں اسکو ایسا مان لو؟ میرے لیئے بہترین انسان ہے آصف زرداری۔۔
https://twitter.com/x/status/1915406839954522537
Kal ko jab Pakistan ki adalatein Imran Khan ko tamaam cases se ba'izzat bari ker dein gi to yehi maskhara apne kapre phaar per gawachi gaan bana ho ga.

Shukar hai ye social media per aa ke apni munafiqat dikha ker expose hue. Allah tera buht buht shukar hai.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
سہیل احمد: میں کیوں آپکی سنوں؟
میں کیوں آصف زرداری کو مسٹر %10 مان لوں؟ اسکو باعزت بری کیا ہے عدالتوں نے۔ میرا کوئی دماغ خراب ھیکہ میں اسکو ایسا مان لو؟ میرے لیئے بہترین انسان ہے آصف زرداری۔۔
https://twitter.com/x/status/1915406839954522537
Suna tha Kuttey ki mout aat i hey tu wo shehe ko bhagta hey .... abb iss bully kuttey ki bari hey iss ko izzat raas nahein aai ,
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب نواز شریف کو عدالتوں سے سزائیں ہوئی تھی اسوقت انہیں کرپٹ مان لیا تھا؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل احمد: میں کیوں آپکی سنوں؟
میں کیوں آصف زرداری کو مسٹر %10 مان لوں؟ اسکو باعزت بری کیا ہے عدالتوں نے۔ میرا کوئی دماغ خراب ھیکہ میں اسکو ایسا مان لو؟ میرے لیئے بہترین انسان ہے آصف زرداری۔۔
https://twitter.com/x/status/1915406839954522537
اس دس مرلے کے منہ والے کی باتیں سن کر میں اس بھانڈ کو مدبر کیسے مان لوں ، دربادی بھانڈ درباری ہی ہوتا ہے

Wink Hello GIF by STAR Bharat
 
Back
Top