بلوچستان جہاں کے ایکس سی ایم اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے کافی مشہور تھے اب ان کے دیرینا دوست بمبو سے شہرت پانے والے مستقبل کے چیف منسٹر بننے جارہے ہیں۔ باقی ماندہ صوبوں کا تو پتا نہیں مگر بلوچستان ایک بار پھر سنجیدہ قیادت سے محروم دکھائی دے رہا ہے۔ گویا بلوچستان ایک بار پھر آسمان سے گر کر کھجور میں اٹکنے جارہا ہے۔