KingCrimson
MPA (400+ posts)
پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے حامی لوگ کہاں ہیں ؟
جب میں چھوٹا تھا تو گاہے بگاہے یہ آواز اٹھتی رہتی تھی اب جب میں بڑا ہوگیا تو لگتا ہے کہ آواز بھی مر گئ
آسان سوال یہ کہ کوئ ہے جو پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے لئے ایک آواز اٹھانے کو تیار ہو بلکہ تڑپ رہا ہو
ایسے دوست و احباب کی تلاش ہے