آزادی مارچ پاکستان کا نائن الیون

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بسم الله الرحمٰن الرحیم

جس طرح نائن الیون کے بعد دنیا بدل گئی اور سوچ سے لے کر ملکوں کے نظام میں بہت سی تبدیلیاں واقع ہوگئیں
ایسے ہی لگتا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد پاکستان پہلے جیسا پاکستان نہیں رہیگا

روزانہ رونما ہونے والے نئے نئے واقعات کے نتیجے میں لوگ اپنی راۓ بھی بدل رہے ہیں
مگر میں سوچ رہا ہوں کہ جب یہ مارچ اپنے اختتام کو پنہچے گا تو اسکے بعد لوگ کیا سوچ رہے ہونگے
میڈیا پاکستانی سیاست اور ریاست کے معاملات پر کس طرح بات کر رہا ہوگا؟؟

کسی بھی واقعہ کے نتیجے میں وقتی طور پر لوگوں کے ذہن پر منفی یا مثبت اثرات واقع ہوتے ہیں
انسانی یاد داشت کمزور ہوتی ہے.. انسان اکثر و بیشتر واقعات کو بھول جاتا ہے
مگر بعض واقعات انسان کی سوچ میں بنیادی تبدیلیاں واقع کردیتے ہیں

اس مارچ کے نتیجے میں انصاف انصاف اور حقوق کی جو دھائی بار بار دی جا رہی ہے تو اسکے نتیجے میں پاکستانیوں کی سوچ میں بنیادی تبدیلی واقع ہوجاےگی
یہ میرا یقین ہے

کیا لوگوں کا اپنے حقوق سے متعلق اتنا حساس ہونا کسی شورش اور فساد کو بھی جنم دے سکتا ہے
یہ تبدیلی پاکستان کو کتنا فائدہ دیتی ہے یہ ایک الگ بحث ہے
اسلام اس حساسیت کو پسند نہیں کرتا اور صبر کی تلقین کرتا ہے

مگر جمہوری روایات میں اس حساسیت کو جمہوریت کی روح قرار دیا جاتا ہے

حکومت وقت کو مستقبل میں جوابدہی (جمہوری روایات کے مطابق) کے ایک کٹھن دور سے گزرنا پڑیگا
انصاف کی فراہمی میں کوتاہی اب حکومت کو بہت منہگی پڑیگی....اس مارچ کی گونج اب ہر نا انصافی پر سنائی دیگی
اگر حکومت نے اپنا قبلہ درست نا کیا تو لوگ تیزی سے اپنی راۓ بدلینگے
اور جو عوام فلحال اس مارچ کے اختتام کی خواہش کر رہی ہے یہی عوام مارچ کو حوالہ بناے گی

میں فلحال اپنی اس بات کو واپس لیتا ہوں جو میں پہلے کرچکا کے پی ٹی ای اس مارچ کی ناکامی کے نتیجے میں بہت پیچھے چلی جائیگی
میں سمجھتا ہوں کہ ناکامی کی نوعیت میں مطالبات سے بھاگنا نا ہوا تو ناکامی کے باوجود پی ٹی ای اپنی بلندیوں اور عروج پر پنہچ سکتی ہے
اور اس بلندی کی وجہ حکومت کی ناقص کارکردگی ہوگی جس سے حکومت کو مفر نہیں

تھوڑی سی منہگائی، کوئی سانحہ جو حکومتی غلطی سے رونما ہو، کوئی حکومتی شخصیت کا سکینڈل
کرپشن کا کوئی کیس پر لوگوں کی حساسیت بڑھ جائیگی

لوگوں کی حساسیت کا بڑھنا ہی دراصل حکومت کے لئے ایک بہت بڑا اور برا چیلنج بن جائیگا

ہوسکتا ہے کہ میں اپنی سوچ کو صحیح طرح بیان نا کرسکا ہوں
مگر امید ہے کہ نفس مضمون واضح ہوچکا ہوگا

واللہ تعالی اعلم

Last edited by a moderator:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
images

ali.jpg

aisa to roz roz ho ga .....
lekin yeh 30 saaloon se ghulam bana rhy hain ..... itni jaldi soch nahi badlay ge

KAPTAN ne jo ker dia hai ... us ke nateeja main islamabad ki had tak kafi changes aa chuky hain ... us ne apna kam ker dikhaya ahi ...

agar log kharay ho gaye to amrika ki bbhi baja skt hain ....... warna
bakery case/MPA attack in Gujranwala police station/MPA slapping doctor in faisalabad/MPA slapping lady doctor/Halla milk case

hamara muqaddar hon ge
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا لوگوں کا اپنے حقوق سے متعلق اتنا حساس ہونا کسی شورش اور فساد کو بھی جنم دے سکتا ہے
یہ تبدیلی پاکستان کو کتنا فائدہ دیتی ہے یہ ایک الگ بحث ہے
اسلام اس حساسیت کو پسند نہیں کرتا اور صبر کی تلقین کرتا ہے
مگر جمہوری روایات میں اس حساسیت کو جمہوریت کی روح قرار دیا جاتا ہے

کیا کاٹھے مولوی پیدا ہو گئے ہیں آج کل

صبر کچھ اور چیز ہے اور مظلوموں کے لئے جہاد کا حکم اللہ کی طرف سے ہے ، لیکن یہ سارے ملا بے حس ہیں

sorah Nisa
اور مسلمانو ! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں مظلوموں کی آزادی کے لئے جنگ نہیں کرتے حالاں کہ کم زور ، مظلوم اور مقہور مرد ، عورتیں اور بچے ظلم و ستم سے تنگ آ کر اپنی آزادی کے لئے پکارتے ہیں : اے ہمارے رب ! ہمیں اس بستی سے نکال لے جہاں کے وڈیرے لوگ ظالم ہیں ، اور کسی کو اپنی بارگاہ سے ہمارا کارساز مقرر فرما دے ، اور کسی کو اپنی بارگاہ سے ہمارا مددگار بنا دے ۔
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
جو یقین اور استقامت عمران خان کے چہرے پر آج ہے ،وہی میرا یقین ہے کہ میرا رب اس مارچ سے عمران کو زیادہ با عزت نکالے گا .
ایک کامیابی،انشاللہ ،اس کے قدم چومے گی .
سب فراڈیوں کی سازش ،الله ان پر الٹ دے گا ،انشاللہ
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اس مارچ سے پٹواریوں کو وہ سبق سکھایا گیا ہے کہ وہ ساری عمر یاد رکھیں گے، اور آیندہ پنچر لگانے، انصاف میں تاخیر سے پہلے سو دفعہ سوچیں گے اور یہی اس مارچ کی سب سے بڑی کامیابی ہے

چودہ مہینوں سے ووٹوں کی تصدیق سے انکار اور اور اسکے حق میں طرح طرح کے قانونی دلائل دینے والے کیسے ایک لات پڑتے ہی سب کچھ ماننے پر تیار ہوگے

کچھ مہینے تک خواجہ کہتا تھا تھا کہ عمران خان چارسیٹوں میں دھاندلی ثابت ہونے پر نئے انتخابات چاہتے ہیں لیکن ایکلات سے خود ہی بول اٹھا کہ دھاندلی اگر ثابت ہوجاے تو پوری حکومت گھر جانے کے لئے تیار ہے

اسکو کہتے ہیں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
 
Last edited:

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
اس مارچ سے پٹواریوں کو وہ سبق سکھایا گیا ہے کہ وہ ساری عمر یاد رکھیں گے، اور آیندہ پنچر لگانے، انصاف میں تاخیر سے پہلے سو دفعہ سوچیں گے اور یہی اس مارچ کی سب سے بڑی کامیابی ہے

چودہ مہینوں سے ووٹوں کی تصدیق سے انکار اور اور اسکے حق میں طرح طرح کے قانونی دلائل دینے والے کیسے ایک لات پڑتے ہی سب کچھ ماننے پر تیار ہوگے

Please don't try to weasel out of this blunder now, IK has repeatedly said PM resignation so these 'sabaq sikhaya' sounds like lame excuses to deviate attention from a huge miscalculation.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
For 14 months PTI was saying vote verification in 4 constituencies, and all Nooras were running away from it, in 15th month when PTI start kicking Patwaris *** with long march and PM resignation they accepted more than what PTI was asking in past 14 months [hilar]

Nawaz has to go ...... today or tomorrow...

no more corrupt people in our country....

only capable people .....will rule .

اگر آپ غور کرے تو پتہ چلے گا کہ جن ملکوں نے خود کو ٹھیک کیا وہاں کے لوگوں نے صرف ایک کام کیا ہے
اور وہ یہ کہ اقتدار نا اہل لوگوں سے لے کر اہل لوگوں کو دیا ہے
باقی کام اس اہل بندے کا ہوتا ہے

چونکہ وہ اس منصب کا اہل ہوتا تو ہر کام ٹھیک ہونے لگتا ہے

بنیادی طور پر عمران ٹھیک کہہ رہا ہے ، اور چور سارے مل گئے ہیں اس کے خلاف
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
For 14 months PTI was saying vote verification in 4 constituencies, and all Nooras were running away from it, in 15th month when PTI start kicking Patwaris *** with long march and PM resignation they accepted more than what PTI was asking in past 14 months [hilar]

اسکو کہتے ہیں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

Again more rhetoric, PM resignation is the demand - lets see how that works out.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't try to weasel out of this blunder now, IK has repeatedly said PM resignation so these 'sabaq sikhaya' sounds like lame excuses to deviate attention from a huge miscalculation.

miscalculation????

IG not taking your orders. lol ... not out fault fellow.... fix your govt now.

this is how movements start, unlike changa manga politics of BMW and attacking supreme courts. Filth of money.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

Yes PM resignation was demanded in 15th months : Vote verification was demanded for past 14 months but patwaris were not ready for that. Now when there *** is kicked they agreed to more than what PTI was demanding for past 15 months.
[hilar]

پٹواریوں کو سیدھا کرنا تحریک انصاف کو خوب اتا ہے
:lol:

Again more rhetoric, PM resignation is the demand - lets see how that works out.
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
ULLU butts trying to show off power of haram money.

What happened to no anger in democracy you were lecturing GeoG about? a little bit of reality check and you lost it. By the way any chance that some of SKMH zakat goes your way for defending the nutty revolution?
 
syed irfan01

MPA (400+ posts)
IK supporters are rock solid. They will have no issue even if IK is not able to get the Crime Ministers resignation this time. IK has done enough damage to noora and has put a brilliant fight. This is more than enough for the Ik supporters. Nawaz will go now or very soon in few months. He is on ventilator now.
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)

Yes PM resignation was demanded in 15th months : Vote verification was demanded for past 14 months but patwaris were not ready for that. Now when there *** is kicked they agreed to more than what PTI was demanding for past 15 months.
[hilar]

پٹواریوں کو سیدھا کرنا تحریک انصاف کو خوب اتا ہے
:lol:

Its very easy to read that you don't want to commit to resignation. Worry not much humiliation lies in waiting.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
What happened to no anger in democracy you were lecturing GeoG about? a little bit of reality check and you lost it. By the way any chance that some of SKMH zakat goes your way for defending the nutty revolution?

Someone trying to runaway from constructive criticism.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Its very easy to conclude that with first kick Patwaris accepted more than what PTI was asking for past 14 months and Patwaris were refusing to do it:lol:

Its very easy to read that you don't want to commit to resignation. Worry not much humiliation lies in waiting.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Its very easy to read that you don't want to commit to resignation. Worry not much humiliation lies in waiting.

for you even victory is humiliation. this suits you guys afterall 35 puncture. I can imagine it feels almost same like a transplanted *****.

For us struggle is to snatch our rights when you do it for nation then its a pride. Wish some day some salman butt will bring a world cup home or anuthing good rather than bringing shame