آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی شمالی وزیرستان میں عید،آرمی چیف نےمیرانشاہ اوراسپن وام میں جوانوں کیساتھ عیدمنائی،ا
آرمی چیف نےعیدکی نمازاگلےمورچوں پرجوانوں کیساتھ پڑھی،
نمازعیدمیں پاکستان کی ترقی اوراستحکام کیلئےخصوصی دعائیں،آئی ایس پی آر
آرمی چیف نےقوم کی خدمت کےجذبےسےسرشارجوانوں کوسراہا،آئی ایس پی آر
آرمی چیف کوپاک افغان بارڈرکی تازہ ترین صورتحال پربریفنگ،آئی ایس پی آر
آرمی چیف کوبارڈرسیکیورٹی اقدامات سےبھی آگاہ کیاگیا،آئی ایس پی آر
آرمی چیف نےامن واستحکام کیلئےفارمیشن کےکردارکوسراہا،آئی ایس پی آر
آرمی چیف کا شہداکی قربانیوں کوبھرپورخواج عقیدت،آئی ایس پی آر
آرمی چیف نےضم شدہ اضلاع میں سماجی واقتصادی ترقی کےاقدامات کی بھی تعریف
بھاری قربانیوں سےحاصل امن کوبرقراررکھناسب کی زمہ داری ہے،آرمی چیف
خطےکوعدم استحکام سےدوچارکرنےوالےعناصرسےخبرداررہیں،آرمی چیف
قوم کی خدمت کیلئےپیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کرتےرہیں،آرمی چیف
آرمی چیف کی آمدپرکورکمانڈرپشاورنےاستقبال کیا،آئی ایس پی آر
قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید میرانشاہ اور اسپن وام میں فوجی جوانوں کے ساتھ منائی، نماز عید کے بعد ملک کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لئے دعا مانگی، آئی ایس پی آر