آرمی چیف کی تذلیل دراصل پاکستان آرمی کی تذلیل ہے

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف کی تذلیل دراصل پاکستان آرمی کی تذلیل ہے

siasat.png

( صرف ہیڈ لائن پڑھ کر کمینٹ سے مکمل اجتناب اور پرہیز کریں )
اس سٹیٹمنٹ کو پڑھنے کے بعد میں کئی گھنٹے سوچتا رہا مگر مجھے آرمی چیف کی منطق سمجھ میں نہیں آئی
پاکستان آرمی کے چیف کا عھدہ وزیراعظم سے بھی زیادہ بڑی اور طاقتور پوسٹنگ ہے . اسکا مطلب ہے جرنل باجوہ پاکستانی افواج کے " امام " ہیں . وہ فوج کے نمائندہ ہیں . پاکستان کی بری فوج اور تمام افسران انکے نیچے ہیں اور انکے حکم کی تابعداری فوج پر لازم وملزوم ہے . آرمی چیف کا عھدہ اتنا طاقتور ہے وہ ماضی میں کسی بھی سول حکومت کو گھر بھیج سکتے تھے

یہ طاقت آرمی چیف کو پاکستان آرمی کے توسط سے ملی ہے . اسکا سیدھا مطلب ہے آرمی چیف کا عھدہ پاکستان آرمی کے سر کے تاج کی طرح ہے . اگر فوج جسم ہے تو آرمی چیف کا عھدہ روح ہے . روح کے بغیر طاقتور سے طاقتور جسم کی حثیت ایک مردے کی ہوتی ہے

اگر کوئی مسلمانوں کے رسول کی بے حرمتی کرتا ہے تو پوری دنیا کے مسلمان کے سراتاپا احتجاج بن جاتے ہیں
اگر کوئی عدلیہ کے جج کی تذلیل کرتا ہے تو وہ توہین عدالت کا مرتکب ہوتا ہے
اگر کوئی کسی استاد ک تذلیل کرتا ہے تو اسکول سے خارج کر دیا جاتا ہے
اگر کوئی بچہ اپنے والدین کی تذلیل کرتا ہے تو روئی کی طرح دھن دیا جاتا ہے ( پہلی دنیا کے چند ممالک نکال کر )
اگر کسی مذہبی پارٹی کے لیڈر کو کوئی برا بھلا کہتا ہے تو اسکے پیرو کار برا بھلا کہنے والے کو پڑ جاتے ہیں
اگر کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کو گالی دی جائے گی تو سیاسی کارکن مرنے مارنے پر ا جاتے ہیں

کیونکے یہ تمام ایک ادارے کی نمائندگی کرتے ہیں . انکی توہین مذہب اور ادارے کی توہین سمجھی جاتی ہے

افسوس ، آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب ، اپنے آرمی چیف کے عھدہ کو اتنا بے توقیر کر دیا ہے . آپکے بیان سے معلوم پڑا کہ آرمی چیف کی تذلیل پاکستان آرمی کی تذلیل نہیں ہے . بدقسمتی سے ، میں بھی تذلیل کرنے والوں کا حصہ ہوں . اس عھدہ پر متمکن تمام شخصیات کچھ ایسا کرتے ہیں جسکی وجہ سے اس عھدہ پر متمکن ہر شخص ذاتی طور پر بھی ذلیل اور رسوا ہوتا ہے اور اپنے ساتھ اپنے ادارے کو بھی ذلیل اور رسوا کرواتا ہے . پاکستانی عوام اور فوج کی بدقسمتی کہ آپلوگوں کا سیٹ اپ کچھ ایسا ہے جسکی وجہ سے مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا

کیا ہی اچھا ہو آپلوگ نام کی حد تک مسلمان ہونے کی بجاۓ اپنے اعمال سے بھی مسلمان ہو جائیں

کیا ہی اچھا ہو کہ آرمی چیف اسے بنایا جاۓ جو لیڈرشپ کی تمام کوالٹی پر پورا اترتا ہوں
کیا ہی اچھا ہو کہ آرمی چیف رسول پاک کی ہدایت کی روشنی میں انصاف کے عمل کو یقینی بنائے
کیا ہی اچھا ہو آرمی چیف تمام سسٹم کو کنٹرول کرنے کی بجائے اداروں میں انصاف اور احتساب نافظ کر کے خدمختار کر دیں
کیا ہی اچھا ہو کے قومی رہزنوں کی این آر او نہ دیا جائے اور پھر انہی رہزنوں سے گالیاں کھا کر پاکستانی افواج کی تذلیل نہ کروائی جائے
کیا ہی اچھا ہواگر سسٹم سے گندے طاقتوروں کو سسٹم سے فلش آوٹ کرتے رہیں اور ملٹری اسٹبلشمنٹ انہیں اپنا اثاثہ نہ بنائیں

جناب جرنل باجوہ صاحب ، یہ آپکو کوئی بوٹ پولیشیہ نہیں بتائے گا اور نہ کسی پاکستانی میں یہ جرت ہے
میں آپکو واشگاف انداز میں بتا رہا ہوں کہ آرمی چیف کی تذلیل دراصل پاکستان آرمی کی تذلیل ہے
آرمی چیف کا عھدہ پاکستان آرمی کے طفیل ہے . اس عھدہ کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا
جرنلوں کی تمام تر خباثتوں کے باوجود پاکستان کی عوام اپنی فوج سے لا متناہی محبت کرتی ہے ، خدارا پاکستان پر رحم کریں
بھلا یہ کوئی کرنے کی بات تھی جو اپنے کی ہے ؟

کیا ہی بہتر ہو اگر اپنے آپکو "ناگزیز " کے خبط سے آزاد کر لیں اور اس عھدہ سے دستبردار ہو جائیں . جب تک اپ اس عھدہ کے ساتھ چمڑے رہیں گے تب تک یہ ہم ایسی احمقانہ باتیں سنتے رہیں گی اور فوج کی تذلیل ہوتی رہے گی
آزمائش شرط ہے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Constitution protects Armed forces and judiciary - that's what Army Chief has reiterated. All the rest is political commentary, angling or simply unending bickering.
All citizens are protected by defamation laws but those are civil crimes with relevant legal procedures.
Today Punjab assembly passed a law for 'toheen' of the members of Assembly. That law is most probably unconstitutional and hopefully it will be challenged in SC on these grounds.
Constitutionally, parliament and its members are protected only on the floor of the house otherwise their rights are the same as citizens of the state. Similarly president, PM and cabinets have some protections and rights to run the affairs of the state - otherwise PM has the same rights and protections available to other citizens.
PM, president MPs, generals, judges and citizens cannot create their own right under the normal situations. Emergency laws are a different ballpark.
In a truly emergency situation, even the restrictions imposed like in 18th amendment are toothless because in war, civil wars, emergencies on the face of blatant constitutional volitions, constitutional impasse among state actors etc. the court have to deal with a different set of rules which have their roots in legal history and preambles (which have no legal standings otherwise.).
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف کی تذلیل دراصل پاکستان آرمی کی تذلیل ہے

siasat.png

( صرف ہیڈ لائن پڑھ کر کمینٹ سے مکمل اجتناب اور پرہیز کریں )
اس سٹیٹمنٹ کو پڑھنے کے بعد میں کئی گھنٹے سوچتا رہا مگر مجھے آرمی چیف کی منطق سمجھ میں نہیں آئی
پاکستان آرمی کے چیف کا عھدہ وزیراعظم سے بھی زیادہ بڑی اور طاقتور پوسٹنگ ہے . اسکا مطلب ہے جرنل باجوہ پاکستانی افواج کے " امام " ہیں . وہ فوج کے نمائندہ ہیں . پاکستان کی بری فوج اور تمام افسران انکے نیچے ہیں اور انکے حکم کی تابعداری فوج پر لازم وملزوم ہے . آرمی چیف کا عھدہ اتنا طاقتور ہے وہ ماضی میں کسی بھی سول حکومت کو گھر بھیج سکتے تھے

یہ طاقت آرمی چیف کو پاکستان آرمی کے توسط سے ملی ہے . اسکا سیدھا مطلب ہے آرمی چیف کا عھدہ پاکستان آرمی کے سر کے تاج کی طرح ہے . اگر فوج جسم ہے تو آرمی چیف کا عھدہ روح ہے . روح کے بغیر طاقتور سے طاقتور جسم کی حثیت ایک مردے کی ہوتی ہے

اگر کوئی مسلمانوں کے رسول کی بے حرمتی کرتا ہے تو پوری دنیا کے مسلمان کے سراتاپا احتجاج بن جاتے ہیں
اگر کوئی عدلیہ کے جج کی تذلیل کرتا ہے تو وہ توہین عدالت کا مرتکب ہوتا ہے
اگر کوئی کسی استاد ک تذلیل کرتا ہے تو اسکول سے خارج کر دیا جاتا ہے
اگر کوئی بچہ اپنے والدین کی تذلیل کرتا ہے تو روئی کی طرح دھن دیا جاتا ہے ( پہلی دنیا کے چند ممالک نکال کر )
اگر کسی مذہبی پارٹی کے لیڈر کو کوئی برا بھلا کہتا ہے تو اسکے پیرو کار برا بھلا کہنے والے کو پڑ جاتے ہیں
اگر کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کو گالی دی جائے گی تو سیاسی کارکن مرنے مارنے پر ا جاتے ہیں

کیونکے یہ تمام ایک ادارے کی نمائندگی کرتے ہیں . انکی توہین مذہب اور ادارے کی توہین سمجھی جاتی ہے

افسوس ، آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب ، اپنے آرمی چیف کے عھدہ کو اتنا بے توقیر کر دیا ہے . آپکے بیان سے معلوم پڑا کہ آرمی چیف کی تذلیل پاکستان آرمی کی تذلیل نہیں ہے . بدقسمتی سے ، میں بھی تذلیل کرنے والوں کا حصہ ہوں . اس عھدہ پر متمکن تمام شخصیات کچھ ایسا کرتے ہیں جسکی وجہ سے اس عھدہ پر متمکن ہر شخص ذاتی طور پر بھی ذلیل اور رسوا ہوتا ہے اور اپنے ساتھ اپنے ادارے کو بھی ذلیل اور رسوا کرواتا ہے . پاکستانی عوام اور فوج کی بدقسمتی کہ آپلوگوں کا سیٹ اپ کچھ ایسا ہے جسکی وجہ سے مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا

کیا ہی اچھا ہو آپلوگ نام کی حد تک مسلمان ہونے کی بجاۓ اپنے اعمال سے بھی مسلمان ہو جائیں

کیا ہی اچھا ہو کہ آرمی چیف اسے بنایا جاۓ جو لیڈرشپ کی تمام کوالٹی پر پورا اترتا ہوں
کیا ہی اچھا ہو کہ آرمی چیف رسول پاک کی ہدایت کی روشنی میں انصاف کے عمل کو یقینی بنائے
کیا ہی اچھا ہو آرمی چیف تمام سسٹم کو کنٹرول کرنے کی بجائے اداروں میں انصاف اور احتساب نافظ کر کے خدمختار کر دیں
کیا ہی اچھا ہو کے قومی رہزنوں کی این آر او نہ دیا جائے اور پھر انہی رہزنوں سے گالیاں کھا کر پاکستانی افواج کی تذلیل نہ کروائی جائے
کیا ہی اچھا ہواگر سسٹم سے گندے طاقتوروں کو سسٹم سے فلش آوٹ کرتے رہیں اور ملٹری اسٹبلشمنٹ انہیں اپنا اثاثہ نہ بنائیں

جناب جرنل باجوہ صاحب ، یہ آپکو کوئی بوٹ پولیشیہ نہیں بتائے گا اور نہ کسی پاکستانی میں یہ جرت ہے
میں آپکو واشگاف انداز میں بتا رہا ہوں کہ آرمی چیف کی تذلیل دراصل پاکستان آرمی کی تذلیل ہے
آرمی چیف کا عھدہ پاکستان آرمی کے طفیل ہے . اس عھدہ کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا
جرنلوں کی تمام تر خباثتوں کے باوجود پاکستان کی عوام اپنی فوج سے لا متناہی محبت کرتی ہے ، خدارا پاکستان پر رحم کریں
بھلا یہ کوئی کرنے کی بات تھی جو اپنے کی ہے ؟

کیا ہی بہتر ہو اگر اپنے آپکو "ناگزیز " کے خبط سے آزاد کر لیں اور اس عھدہ سے دستبردار ہو جائیں . جب تک اپ اس عھدہ کے ساتھ چمڑے رہیں گے تب تک یہ ہم ایسی احمقانہ باتیں سنتے رہیں گی اور فوج کی تذلیل ہوتی رہے گی
آزمائش شرط ہے
اتنا لمبا چوڑا قصہ یوسف زلیخا لکھ آخری پیراگراف میں اپنی ننھی منھی تھیلی میں سے بلونگڑا نکال کر سب کے سامنے رکھ دیا ، دیکھ لیا جی انہوں ہن دفنا دیو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دراصل سارے مضمون میں آخر میں عہدے سے استعفی سے دینے کا مطالبہ غلط ہے
مطالبہ تو یہ ہونا چاہئے تھا مرد بنو غیرت مند بنو اور مردوں کی فوج کے مرد سپہ سالا ر ہو بنو گیدڑ نہیں
اور حرامیوں اور فوج پر بھونکنے والے کتوں کالے خنزیروں میراثیوں کنجر وں نطفہ حراموں زبیر عمر جیسے گھٹیا نیچ اور لعنتی فوج پر بھونکنے والے کالے کتوں کو بلا بلا کر رس گلے کھلانے کی بجائے مرد بنو اپنی بھی عزت کراؤ اور فوج کی بھی کیونکہ سالار کی عزت پوری فوج کی عزت ہے اگر کوئی چیف کے خلاف بھونکتا ہے تو وہ پوری فوج کی توہین کرتا ہے
وہ باجوے کی توہین نہیں کر
تا آرمی چیف کے منصب کی توہین کرتا ہے پوری آرمی کی توہین کرتا ہے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس جیسے لوگ کھانے کے دسترخوان پر دوسری بار سالن مانگ لیں تو انکی ماں 4 گالی سناتی ہے اور چپل سے الگ مارتی ہے۔ یہ ٹٹو سارا دن شریفوں اور زرداریوں کے ڈیروں پر مجاوروں کی طرح بھٹکتے ہیں کہ انہیں 200 رپیہ مل جائے اور یہ آرمی چیف سے استعفی لینگے
 
Back
Top